TH🫀

26.4K posts

TH🫀 banner
TH🫀

TH🫀

@THZANDGI

𝑰 𝒊𝒈𝒏𝒐𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒈𝒊𝒓𝒍𝒔....... 🔥 𝑩𝒆𝒄𝒂𝒖𝒔𝒆........ 🌝🫰 𝑰'𝒎 𝒍𝒐𝒚𝒂𝒍 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒎𝒚 𝒎𝒐𝒉𝒕𝒓𝒎𝒂..🫂 life partner🫀H 🫂🫀

You’re my everything. H🫀 加入时间 Ağustos 2022
1.7K 关注1.8K 粉丝
TH🫀 已转推
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
35- اَلْوَكِيل -Al-Wakeel_ کارساز، بھروسے کے لائق The Trustee, The Disposer of Affairs 36- اَلْقَوِيُّ - Al-Qawiyy_ طاقت والا، قوت والا - The All-Strong, The Most Powerful_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام Good morning 🌄
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
TH🫀@THZANDGI

﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ GM 💥

2
11
15
124
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·

TH🫀 tweet media
اردو
11
13
22
244
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔ Subha bakhair
TH🫀 tweet media
اردو
7
7
10
395
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
جیسے کوئی اہم چیز مجھ سے چھن گئی ہو۔ پھر میں ہر ضد چھوڑ کر بس یہی چاہتا ہوں کہ تمہیں منا لوں، تمہارے چہرے پر وہی پرانی مسکراہٹ واپس لے آؤں جس میں میری دنیا بستی ہے۔ میں تمہیں منانے کے بہانے ڈھونڈتا رہوں گا، کبھی لفظوں سے، کبھی خاموشی سے، اور کبھی صرف تمہارے قریب بیٹھ کر۔ H 🫂
اردو
1
1
1
13
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
اور جب کبھی تم خاموش ہو جاؤ تو میں بغیر کچھ کہے تمہاری خاموشی کو سمجھ لوں، جیسے محبت الفاظ کی محتاج ہی نہ ہو۔ میں تمہارے ہر نخرے کو بھی پیار سمجھ کر اٹھاؤں گا، کیونکہ تمہارے نخرے بھی مجھے تم سے اور قریب لے آتے ہیں۔ تم روٹھ جاؤ تو میں خود کو ادھورا سا محسوس کرتا ہوں، H 🫀
اردو
1
1
1
13
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
تم میری شہزادی ہو… اور میں تمہیں ایسے رکھنا چاہتا ہوں جیسے دل میں کوئی سب سے قیمتی خواب رکھا جاتا ہے بڑے سنبھال کر، بڑے پیار سے، اور ہر اس چیز سے دور جو تمہاری آنکھوں میں نمی لا سکے۔ میں چاہتا ہوں کہ تم جب بھی ہنسو تو وہ ہنسی میری دنیا کے اندھیروں کو روشن کر دے H 🫂
اردو
1
1
1
32
TH🫀 已转推
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
31- اَلْمَجِیدُ - Al-Majeed_ بزرگی والا، عزت والا The All-Glorious, The Majestic_ 32- اَلْبَاعِثُ - Al-Ba'ith_ دوبارہ زندہ کرنے والا، اٹھانے والا - The Resurrector, The Raiser of the Dead_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درود_وسلام Waaaalaikum salaam Amiin....
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
TH🫀@THZANDGI

﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ارحم الراحمین ہم سوال کرتے ہیں جھکے ہوئے گرے ہوئے ڈرے ہوئے کی طرح کہ مجھ سے چشم پوشی فرما مجھ پر رحمت کر اور مجھے اپنی تقدیر پر راضی و قانع اور ہر قسم کے حالات میں نرم خو رہنے والا بنا دے GM 💥

4
5
17
234
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ارحم الراحمین ہم سوال کرتے ہیں جھکے ہوئے گرے ہوئے ڈرے ہوئے کی طرح کہ مجھ سے چشم پوشی فرما مجھ پر رحمت کر اور مجھے اپنی تقدیر پر راضی و قانع اور ہر قسم کے حالات میں نرم خو رہنے والا بنا دے GM 💥
TH🫀 tweet media
اردو
5
7
19
322
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
اور پھر اس نے مجھے اتنا چاہا کہ مجھے اپنی زندگی خوبصورت لگنے لگ گئ۔😌🫀🌎🖤✨ محترمہ 🫀 H 🫂🫀
TH🫀 tweet media
اردو
0
1
1
34
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرواسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو کل شب جو گزری ہے تیرے بنتجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں H 🫀 Princess 👑 H 🫂🫀
اردو
1
1
1
17
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھوکیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہومیں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہےایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوااور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری H 🫂
اردو
1
1
1
20
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
تو میں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھواچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نااچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھواچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کواچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو H 🫂🫀
اردو
1
1
1
31
TH🫀 已转推
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
29- اَلْحَکِیمُ - Al-Hakeem_ کمال حکمت والا، دانا - The All-Wise, The Perfectly Wise_ 30- اَلْوَدُودُ - Al-Wadood_ محبت کرنے والا، پیار کرنے والا - The Loving, The Most Affectionate_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام HAVE A BEAUTIFUL MORNING All 🌞
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
TH🫀@THZANDGI

﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب میرے ان گناہوں کو معاف کر دے جو پردہ فاش کرتے ہیں اور وہ گناہ بھی جن سے عذاب نازل ہوتا ہے یا الله اپنا قرب عطا فرما اور توفیق دے کہ تیرا شکر ادا کروں اور میری زبان پر اپنا ذکر جاری فرما GM ALL

5
11
31
353

8
4
10
432
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے عظمتوں والے الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین GM 🌞
اردو
8
2
9
230
TH🫀 已转推
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️ اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد Great day ahead
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
TH🫀@THZANDGI

﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ میرا ویسا ایمان بھی نہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا آگ میں جاتے ہوئے تھامیرا ویسایقین بھی نہیں جو تیرے محبوب محمدمصطفیٰﷺ️ کاغار میں تھااے رب ہمیں ایمان کی مضبوطی اور سلامتی عطا فرما آمین GM ☀️

العربية
7
17
60
588

3
4
670
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
@Ho0r____ Amen 🙌 Dua kar dayi Kara Allah Ham donon ko salamat rakhe
हिन्दी
0
0
0
5
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
تمہارا پیار میرے لیے سب سے قیمتی تحفہ ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ میری ہر خوشی اور ہر مسکراہٹ تم سے ہی شروع ہوتی ہے۔ تم ہو تو میں ہوں اور تمہارے بنا یہ زندگی ادھوری سی لگتی ہے۔ My princess ❤️ My everything ❤️ My lifeline 🫀 H 🫂🫀🫂
TH🫀@THZANDGI

۔ جب تم پاس ہوتے ہو تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مجھے سب کچھ مل گیا ہے۔ ہماری یہ چھوٹی سی دنیا سب سے خوبصورت ہے اور میں اسے ہمیشہ ایسے ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔ تم میرے سکون کا وہ حصہ ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ بس ایک دعا ہے کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے رہیں اور خوش رہیں۔ H 🫂🫀

اردو
1
2
6
66

صرف تمہارا ساتھ میرے لیے کافی ہے کیونکہ تمہاری موجودگی ہی میری اصل خوشی ہے۔ مجھے دنیا کی بھیڑ یا کسی اور چیز کی کوئی ضرورت نہیں، بس تم میرے ساتھ رہو۔ یہ دنیا ان لوگوں کو مبارک ہو جو اسے چاہتے ہیں، میرے لیے تو میری پوری کائنات تم ہی ہو ♥️ Lifeline 🫀 H 🫂

اردو
0
1
2
105