2 دن میں ہی اکاؤنٹ سسپینڈ کوئی بات نہیں ہم پھر بھی ہی بولیں گے
"مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے"✨
نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں اور پروموشن بھی کریں جزاک اللہ خیرا😍
👇🏻👇🏻
@7Usmanrizvi
ٹرینڈ سے پہلے ہی اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا؟
یہ تو ابھی شروعات ہے اور ان کا ڈر ابھی سے سامنے آ گیا۔ یاد رکھو، تم ایک راستہ بند کرو گے تو ہم پانچ اور راستے نکالیں گے۔ ہمیں روکنا اب ممکن نہیں۔
تمام احباب میرے نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں۔ اور پروموشن بھی کر دیں🤝💫
جزاک اللہ ✨️۔
منزلیں بہادروں کا استقبال کیا کرتی ہیں 🥰♥️
بزدلوں کو تو رستے کا خوف ہی مار دیتا ہے
🫤🥱
جتنا زور لگا سکتے ہو لگا لوں کروں اکاؤنٹ سسپینڈ ہم تو پھر آءے گے پھر آءے گے پھر آئے گے
اگر پاکستان واقعی دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، تو ان غزہ کے مظلوم بچوں کو بھی بچا لے، یا پھر علامہ سعد حسین رضوی کے علاوہ ان کا درد کسی کو نظر نہیں آتا؟ انہوں نے تو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی خاطر اپنی دو سالہ بچی بھی گرفتار کروا لی کیا اب ہے کوئی جس کو امت کا درد نظر آتا ہو؟
اگر پاکستان کی سفارت کاری دنیا کی جنگیں رکوا سکتی ہے، تو 23 سال سے ناحق قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیوں نہیں کروا سکتی؟ حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ امریکہ کے سامنے عافیہ کی واپسی کا ایجنڈا رکھے۔ اب خاموشی نہیں، ایکشن چاہیے! 🇵🇰
#ReleaseAafiaSiddiqui#DrAafiaSiddiqi
رات نے جب بارش کو اپنے دامن میں سمیٹا،
تو ہر بوند ایک دعا بن گئی… 🌧️✨
وہ کتاب میں نہیں کھوئی،
بلکہ خود ایک کہانی بن گئی—
خاموش، مگر دلوں پر نقش چھوڑ دینے والی…
"وہ جو چپ چاپ سی بیٹھی ہے اندھیری رات میں،
اسی کے نام سے روشن ہیں یہ سارے سلسلے
#مہرذادی
مسلک اعلی حضرت کی دیوانی ❤️ ہر ٹرینڈ میں ایک ساتھ 3 اکاؤنٹس چلانے والی میری پیاری شہزادی کے پرانے اکاؤنٹس فسطائ حکومت کی نظر ہو گئے آپ سب سے گزارش ہے مشن رضوی پر دٹی ہوئ پیاری شہزادی کے نیو اکاؤنٹس فالو کیجیے👇🏻
@MaheenFatima72@Maheennoor72
رکھتے نہیں سر ایسے ظلم جھک جائیں
موت کو ڈھونڈنے والے خوف رک جائیں
نا ممکن ہے اہل ایماں بک جائیں
ہم متلاشی جنت کے بندے رب العزت کے
یہاں جو گرتے ہیں وہاں ابھرتے ہیں😌🙌🏻⚔️