Zohan Memon

32.1K posts

Zohan Memon banner
Zohan Memon

Zohan Memon

@ZohanMemon3

Social Media | Treveling | Foodi |

Karachi, Pakistan 加入时间 Ocak 2016
116 关注2.4K 粉丝
Zohan Memon 已转推
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
سندھ کی یزیدی حکومت اور قابض مئیر نے کراچی کا پانی بند کیا ہوا ہے۔۔ ٹینکرز کے لیے پانی ہے مگر نلکوں میں پانی نہیں۔۔ #یزیدی_حکومت_سندھ
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
51
100
1.4K
Zohan Memon
Zohan Memon@ZohanMemon3·
اس شدید گرمی میں اُن مزدوروں کو ضرور یاد رکھیں جو پورے سال اپنے کندھوں پر بوجھ اُٹھائے گھومتے ہیں۔
Zohan Memon tweet media
اردو
0
0
0
3
Zohan Memon 已转推
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
آپ غور کریں کراچی پر کوئی شہری صحافی کوئی اداکار گلوکار دوسرے شہر سے تعلق رکھنے والے جو کراچی آئے ہوں شہر کراچی کی بگڑتی صورتحال ٹوٹی سڑکیں گندے نالوں سیوریج کے نظام پر تنقید کریں گے تو فورا PPP کے BISP پر پلنے والے دیہاڑی دار گالم گلوچ برگیڈ انکو کراچی دشمن بناکر پیش کریں گے۔
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ tweet mediaʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ tweet mediaʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ tweet mediaʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ tweet media
اردو
2
35
44
628
Zohan Memon 已转推
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پختونخوا سے خواتین طالبات کا بڑا کارنامہ!!🔥 اب سڑکوں پر لگے "بریکر" سے بھی بجلی پیدا ہوگی, لڑکیوں نے بڑے تفصیل سے بتایا ہے!! دوسرا کارنامہ, اب گاڑیوں کی ایکسیڈینٹ میں کمی لائی جاسکتی ہے, اگر لڑکیوں کی تیار کردہ Technology کو استعمال میں لایا جائے!!
اردو
38
404
1.6K
62.9K
Zohan Memon 已转推
News Algebra
News Algebra@NewsAlgebraIND·
BIG NEWS 🚨 Etihad Airways fires 15 Pakistani employees in Abu Dhabi & also gives a 48-hour exit order. These Employees were not even formally notified by Airways through human resources channels. Instead, they were called to an immigration office and handed orders to leave the UAE within 48 hours.
News Algebra tweet mediaNews Algebra tweet mediaNews Algebra tweet media
English
379
2.2K
10.7K
728.1K
Zohan Memon 已转推
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 روپے کی کرنے اور پھر 80 روپے سے 70 روپے کی کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے۔ جمشید دستی
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
5
84
161
1.6K
Zohan Memon 已转推
Harris Usmani
Harris Usmani@HarrisUsmani·
گریڈ 11 سے سیدھا گریڈ 17 صفدر سولنگی کا مبینہ 'فاسٹ ٹریک فارمولا' ایاز علی ملاح ٹاؤن آفیسر، اور ادارے خاموش تماشائی #پیپلز_پارٹی_چور_ہے مزمل حسین ہالیپوٹو ڈی جی SBCA کیخلاف "فاسٹ ٹریک فارمولا" فائل چند گھنٹوں میں Copy 4m @desichawal @OfficialDGISPR @BhuttoZulfikar @SyedNasirHShah @SaeedGhani1 @SindhCMHouse @s_faisalhussain @MazharAbbasGEO @PakPMO @shazbkhanzdaGEO @CMShehbaz @AajKamranKhan @KhiCivilSociety
Harris Usmani tweet mediaHarris Usmani tweet mediaHarris Usmani tweet media
اردو
1
20
23
487
Zohan Memon 已转推
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
نائب امیرجماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بہتر ہے سندھ سرکار کو ہی ایف ڈبلیو او کے حوالے کردیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان میں سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ 9 برسوں کراچی کے شہریوں کو عذاب میں رکھا ،سندھ حکومت ایک یونیورسٹی روڈ نہ بنا سکی۔ #TOKAlert #Karachi #UniversityRoad
Times of Karachi tweet media
اردو
13
25
62
1.1K
Zohan Memon
Zohan Memon@ZohanMemon3·
کراچی کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران قانون کی خلاف ورزی پر خاتون پولیس افسر کا بیٹا مشتعل ہوگیا۔پولیس کے مطابق گاڑی روکنے پر ملزم نے اہلکاروں سے بدتمیزی کی، سب انسپیکٹر کا گریبان پکڑا اور گالم گلوچ کرتا رہا۔پولیس کا کہنا ہے. #Karachi #Sindh #Pakistan
اردو
0
0
0
27
Zohan Memon 已转推
Harris Usmani
Harris Usmani@HarrisUsmani·
سندھ میں منشیات کے خاتمے کی وجہ سندھ پولیس نہیں ہے۔ 1200 ارب سے زیادہ کا حساب کتاب تھا۔ منشیات فروش پرشان #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
4
50
58
1.2K
Zohan Memon 已转推
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
کراچی کی سڑکوں پر پیپلز پارٹی کا کام بول رہا ہے۔ سعدیہ جاوید
Current Issues Pk tweet mediaCurrent Issues Pk tweet mediaCurrent Issues Pk tweet mediaCurrent Issues Pk tweet media
اردو
2
47
104
3K
Zohan Memon 已转推
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
کوئی شرمیلا فاروقی کو اس کے ہیرس کے حالات دکھا دے ۔۔۔
اردو
48
708
1.2K
8.6K
Zohan Memon 已转推
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#بڑی #خبر عالمی ٹھگ چودھری سعد نزیر کی ملکیتی بلیو ورلڈ سٹی میں خریداروں کو پلاٹس نہیں مل رہے اور سنو نیوز چینل میں ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔۔۔۔۔ سنونيوز ہیڈ آفس ميں 2 ڈیپارٹمنٹس میں ملازمین ہڑتال پر ہیں “دفتر آنے تک کے پیسے نہیں جیب میں” ملازمین جو ملازم نہیں آہے گا اس کی غیر حاضری لگے گی” ایچ آر کی دھمکی ،
Israr Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
10
46
140
15.1K
Zohan Memon
Zohan Memon@ZohanMemon3·
سندھ میں پڑھے لکھے مزدروی کر رہے انگھوٹھا چاپ اعلی عہدوں پر بیٹے ہے ۔ #LabourDay #Sindh #Pakistan
اردو
0
0
0
11
Zohan Memon 已转推
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
گریڈ 11 سے سیدھا گریڈ 17 صفدر سولنگی کا مبینہ 'فاسٹ ٹریک فارمولا' ایاز علی ملاح ٹاؤن آفیسر، اور ادارے خاموش تماشائی مزمل حسین ہالیپوٹو ڈی جی SBCA کیخلاف "فاسٹ ٹریک فارمولا" فائل چند گھنٹوں میں کلوزڈ 🙂 اشتیاق سرکی کی پوسٹ
ترجمان⚔️ tweet mediaترجمان⚔️ tweet mediaترجمان⚔️ tweet media
اردو
0
44
59
1.1K
Zohan Memon
Zohan Memon@ZohanMemon3·
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ڈگریوں کی کمی نہیں بلکہ مواقع کی کمی ہے ہر سال ہزاروں MBA، MPhil اور دیگر اعلیٰ ڈگری ہولڈرز تیار ہوتے ہیں، سندھ کے لوگوں کیلئے ماسٹر ڈگری اور عمر حد 39 یا 40 کی جائے ایسے ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ موجود یے @TararAttaullah @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
Zohan Memon tweet media
اردو
0
0
1
7