Love means You 

11.6K posts

Love means You  banner
Love means You 

Love means You 

@_ch115

Believed that love is very beautiful, but the love that gives pain, it ends only with death. #FollowBack 💯% 🇵🇸Free Palestine 🇵🇸

In the arms of Love 加入时间 Ocak 2023
1.1K 关注1.2K 粉丝
置顶推文
Love means You 
Love means You @_ch115·
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔
Love means You  tweet media
اردو
52
28
74
5.1K
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️❤️🤲
ملک صاحبہ tweet media
فارسی
35
6
46
335
Naila Chowdhary
Naila Chowdhary@Neeli_5·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Naila Chowdhary tweet media
اردو
84
10
112
895
Farwa Mohsin🎂🍰
Farwa Mohsin🎂🍰@farwamohsin3·
قصوروار، غریب الدیار ہوں لیکن ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد مری جفا طلبی کو دعائیں دیتا ہے وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہانِ بے بنیاد خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں وہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیاد مقامِ
اردو
2
2
19
193
Love means You 
@Ujala4us وہ لڑکا بھی اصل نہیں ہوگا کوئی چونا لگانے کے چکر میں ہے بچ جائیں
اردو
0
0
0
0
Candid
Candid@Ujala4us·
اے ائی سے پیاری پیاری لڑکیاں بنانے کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ۔۔۔😕 سیدھا ڈی ایم میں چھلانگ مار کے شادی کی خواہش ہی ظاہر کر دی۔۔۔🙊 یہ لڑکے اتنے پاگل کیوں ہوتے ہیں🤷‍♀️🤦‍♀️🙂‍↔️🥺 ظالموں یہ اصلی لڑکیاں نہیں ہیں 😏😝😂😂😂
Candid tweet media
اردو
44
6
64
970
مہ پارہ ✨
مہ پارہ ✨@ur_poetess·
Every morning i wake up and have the same thought آج چھٹی لے لوں کیا؟ 🫣🥱
مہ پارہ ✨ tweet media
English
7
2
20
494
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
اے وہ خواتین جن کے اذہان مغربی افکار سے متاثر ہو چکی ہیں! شوہر کی اطاعت ذلت نہیں، بلکہ ایسا اجر ہے جو اللہ کے حکم سے تمہیں جنت میں داخلے کا سبب بن سکتا ہے۔ 🌸🤍
Umm e Fari tweet media
اردو
14
5
25
437
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ خوش لباسی بھی ہے پردہ کسی محرومی کا جسم سے روح کے آزار چھپاتے ہوئے لوگ #قومی_زبان
اردو
0
9
4
48
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
بے سمت ہواؤں نے ہر لہر سے سازش کی خوابوں کے جزیرے کا نقشہ بھی نہیں بدلا #قومی_زبان
اردو
1
10
4
33
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
بے کار گیا بن میں سونا مرا صدیوں کا اس شہر میں تو اب تک سکہ بھی نہیں بدلا #قومی_زبان
اردو
1
9
4
49
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
ہے شوق سفر ایسا اک عمر سے یاروں نے منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا #قومی_زبان
اردو
2
10
7
57
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
تصویر نہیں بدلی شیشہ بھی نہیں بدلا نظریں بھی سلامت ہیں چہرہ بھی نہیں بدلا #قومی_زبان
اردو
0
9
2
34
Love means You  已转推
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا #قومی_زبان
اردو
0
9
4
44
Novel'S QuEen 👑
Novel'S QuEen 👑@pari_hon_yar·
ڈئیر گرمی آؤ بیٹھ کر بات چیت کر لیتے ہیں تم تو مرنے مارنے پہ اتر آئی ہو___!! 😢😂🌞
Novel'S QuEen 👑 tweet media
اردو
51
13
94
1.1K
Sana Bashir
Sana Bashir@anshulamrit·
🌻اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 💜صبح بخیر 🩷 🩷کیسے ہو سب ♥️
Sana Bashir tweet media
اردو
69
12
115
759
༺ 𝑵𝒆𝒍𝒍𝒚 ༻
أستحـق أن أدلل قلبـي ڪل يوم أحتضن روحي واسمح لنفسـي بالراحـہ والأبتسـامہ.. وأن أڪونْ حنونہ معي ڪما لم أكن مع أي أحد من قبل🌸.. #مساء_الــود_والـــورد
༺ 𝑵𝒆𝒍𝒍𝒚 ༻ tweet media
العربية
162
20
300
4.6K
Naila Chowdhary
Naila Chowdhary@Neeli_5·
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتہ صـــــــبح بخـــــــیر_💥
Naila Chowdhary tweet media
العربية
73
11
98
712
سمیرا
سمیرا@smairag0·
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح الخیـــــــر🌹🍃
سمیرا tweet media
اردو
36
5
55
383