Abdullah Jawad

310 posts

Abdullah Jawad banner
Abdullah Jawad

Abdullah Jawad

@dead_abdullah

Suicide note~ ig: https://t.co/lMCRvCzHLr

加入时间 Ağustos 2024
241 关注94 粉丝
置顶推文
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
اب آئینے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا🖤
Abdullah Jawad tweet media
اردو
1
0
4
2.7K
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
@_UnStrTctureD Sad to see a few people still playing around the bushes with this meme trend and forgetting our actually priorities. Is this not enough to self reflect upon why we're doomed?
English
0
0
0
19
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
Those Days🥹❤️
English
0
0
0
49
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
٢٢ مئی یومِ ولادت سیدی و مرشدی قدس سرہ العزیز ۔۔ واللہ میٹھی میٹھی تقریروں کے پرفتن دور میں سوئی امت کو مسئلہ تحفظ ناموس رسالت اور مسئلہ حساسیتِ شعائر اسلام سنایا سمجھایا بلکہ گھول کر پلایا اور قلیل وقت میں بچے بچے کو ازبر کروایا تو فقط بابا جان آپ نے🥹❤️
Abdullah Jawad tweet media
اردو
0
0
0
45
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
The sun sets… and so do the parts of me I never got back.
Abdullah Jawad tweet media
English
0
0
0
49
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
حلقہ یاراں🤍✨
اردو
0
0
0
48
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے🥹 عقل غیاب و جستجو ، عشق حضور و اضطراب🩶
اردو
0
1
1
46
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
اگر حصولِ آرزو کا راز ترکِ آرزو ہے تو اس ترکِ آرزو کا مطلب کیا ہے؟ آرزو کے حصول کی خواہش ترک کرنا یا کوشش ترک کرنا؟ اگر خواہش ترک کرنا ہے تو پھر وہ حصولِ آرزو تو نہ ہوا۔
اردو
0
1
1
87
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
جھٹلانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ میں نے امکانات تراشنے چھوڑ دیے ہیں ، ان کا سرسری سا فائدہ صرف یہ دیکھا ہے کہ دل بہل جاتا ہے ، اب آپ کہیں گے کہ دل ہی تو بہلانا ہے! صحیح بات ہے ، دل بہلانا بھی ایک فن ہے۔ اور سلام ہے ان تمام فنکاروں پر جنہیں اس فن پر عبور حاصل ہو چکا ہے!
اردو
0
0
0
48
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
زندگی کی رسی امید کی گانٹھ سے ہی مضبوط ہے۔ ایسا کچھ نہیں کہ میں پُرامید نہیں ہوں ، بعض اوقات کچھ مراحل ایسے آتے ہیں جب آپ کسی سوال جواب کے متحمل نہیں ہوتے۔ ایسا کچھ نہیں کہ آپ کی عقل کامل ہوچکی ہے یا آپ کا شعور انتہا کو پہنچ چکا ہے لیکن سامنے کی سچائی اتنی واضح ہوتی ہے کہ اس کو +
اردو
1
0
0
62
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
کچھ دھجیاں ہیں میری زلیخا کے ہاتھ میں!
Abdullah Jawad tweet media
اردو
1
0
0
48
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
اکتوبر 10 تا اپریل 10 ، قافلہ روانگی کو 6 ماہ مکمل🥹
اردو
0
0
1
38
Abdullah Jawad
Abdullah Jawad@dead_abdullah·
"ہدایت کا منبع و مخزن حضورﷺ ہیں، ہدایت آپﷺ کے دروازے سے ملتی ہے، روحانیت کا سر چشمہ بھی آپﷺ ہی کی ذات بابرکات ہے، تصوف سارے کا سارا آپﷺ کےروپ پر مشتمل ہے، جو شخص آپﷺ کا بےادب و گستاخ ہے، وہ روحانیت اور اس کے سوز و گداز اور کیف و لطف سے فیض یاب نہیں ہو سکتا" (حاجی پیر صاحبؒ)
Abdullah Jawad tweet media
اردو
0
0
0
45