🌹تبسّم🇵🇰

293K posts

🌹تبسّم🇵🇰 banner
🌹تبسّم🇵🇰

🌹تبسّم🇵🇰

@humeraaa28

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL 加入时间 Ağustos 2016
116 关注17.3K 粉丝
置顶推文
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
38
69
111
13.7K
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
مجھ سے اور جیا نہ جائے دل کا بوجھ اٹھایا نہ جائے خاموشی بھی چیخ رہی ہے درد مگر سنایا نہ جائے آنکھوں میں ٹھہرا سا موسم اشکوں کو بہلایا نہ جائے 🎧🎶🎼🎵
اردو
1
1
8
45
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
خاموشیوں کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے ہر بات لفظوں سے نہیں کہی جاتی رابطوں کی بھیک نہ مانگیں جو آپ کے بعیر خوش ہے اسے خوش رہنے دیں۔
اردو
2
1
12
67
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
سرکی جو سر سے وہ دھیرے دھیرے پاگل ہوا رے میں دھیرے دھیرے تیری چنریا دل لے گئی 🎧🎶🎼🎵🌨
اردو
2
1
8
56
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ملنے سے ڈرتا ہے دل اقرار ہو نہ جائے نہ ملو ہم سے زیادہ کہیں پیار ہو نہ جائے 🎧🎶🎼🎵
اردو
3
1
10
67
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
بارش نے موسم کو اور بھی خوبصورت بنا دیا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں، بھیگی سڑکیں اور دل کو سکون دینے والا منظر… بس یہی لمحے زندگی کو خاص بنا دیتے ہیں۔ 💖♥️🌧🌨☔️☂️☂️
اردو
4
2
10
57
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ساز ہے ، گیت ہے ، سر ہے ، سنگیت ہے موسیقی کے لئیے اور کیا چاہیے 🎧🎶🎵🎼
اردو
1
2
9
62
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
کراچی میں بارش کے دوران رينبو کا حسین منظر 🌈💖
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
5
45
🌹تبسّم🇵🇰 已转推
Amanat Ali
Amanat Ali@Amanat39541094·
@humeraaa28 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Amanat Ali tweet media
اردو
1
1
0
33
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@humeraaa28 بالکل ایسا ہی ہے ایک دن ہم خوش ہوتے ہیں اور وہ احساس دوسروں سے شیئر کر دیتے ہیں اگلے دن کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے اور ہم سوگ میں چلے جاتے ہیں
اردو
1
1
1
39
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
@simple_ppl بلکل ایسا ہی ہے ایک دن خوش ہوتے تو اگلے دن دکھی یہی زندگی ہی ہر رات کے بعد دن اور دن کے بعد رات
اردو
0
0
0
4
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
اکثر حالات اور واقعات اتنے بدل جاتے ہیں کہ ایک دن کی شام دوسرے دن کی صبح سے بے حد مختلف ہوتی ہے۔
اردو
4
6
26
193
🌹تبسّم🇵🇰 已转推
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══
@humeraaa28 @ranikhanreal چار دن میں ہی تھک گئے تھے قدم پھر ملا غم کا آسرا مجھ کو دل جو ہارا تو پھر بچے گا کیا زندگی اب نہ آزما مجھ کو کہہ دیا یوں ہی بے وفا مجھ کو بات آخر ہے کیا بتا مجھ کو رونقیں گم ہیں میرے چہرے کی روز کہتا ہے آئنہ مجھ کو #اردو_زبان #نکس_رائٹس ©️ ✒️ #کراچی #یادیں
اردو
2
6
5
62
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
دکھوں کو سب سے چھپا کر رکھتی ہے میرے چہرے کی مسکراہٹ خوب یہ فن رکھتی ہے کتنی مدت سے آنکھ میری سرِ عام روئی نہیں یہ بھی اشک چھپانے کا خوب ہنر رکھتی ہے
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
4
6
17
210
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تم ہی آنا 🎧🎶🎵🎼
اردو
1
1
4
42
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
کوئی کیا لگائے گا میرے برداشت کا اندازہ میں نے مر جانے جیسا وقت بھی "جی" کر گزارہ۔۔
اردو
6
8
18
201
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
بجھ بجھا جاتا ہے یہ بجھتی ہوئی رات کے ساتھ دل ہمارا بھی ہے قسمت کے ستارے جیسا ۔ ۔۔۔۔
اردو
2
9
20
192
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ذرا سی بات پہ نمدیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے عکس بندی کی ہوس ان میں کہاں سے آئی مہرباں ہاتھ تو نادیدہ ہوا کرتے تھے تو نے کس موج میں یہ حال کیا ہے اپنا لوگ کیا کیا تیرے گرویدہ ہوا کرتے تھے
اردو
4
5
15
169
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
زندگی ہے سخت بہت، سہل یہ سفر نہی ہے ایک دشتِ بے کراں ہے دور تک شجر نہیں ہے
اردو
2
6
17
255
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ہر انسان کے رویہ میں ایک پیغام چھپا ہوتا ہے وہ وقت کے ساتھ سن لیا جائے تو انسان خسارے سے بچ سکتا ہے ۔
اردو
3
7
27
263