Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان
13.8K posts

Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

قاضی پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا ایک سیاہ اور بدنما چہرہ ہے جس نے اپنے ذاتی بغض اور عناد کے چلتے اس ملک کی عدلیہ کو تباہ کرنے میں کسی خود کش بمبار سے کم کردار ادا نہیں کیا، خود پہ کوڑے دان میں گیا اور ادارہ تباہ کروانے میں بھی بھرپور کردار ادا کرگیا۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
فلاں کے تبادلہ سے نظام انصاف کی تباہی، عدلیہ کیلئے سیاہ دن وغیرہ وغیرہ یار دوست پوسٹ ایسے کر رہے ہیں جیسے پہلے ہم نمبر ون تھے جو آج 2 نمبر پر چلے جائیں گے، مرضی کے کیسز مرضی کے ججز سنتے ہیں، آگے بھی وہی سنیں گے، کوئی یہاں ہو یا وہاں کی فرق پیندا اے ہاں فائز عیسیٰ کو یاد رکھیں
اردو

@MalikUmvi اموی صاحب اتنی ان کی اوقات نہیں. اصل مجرم وردی والے صیہونی بےغیرت ہیں.
اردو

@siasatpk @HamidMirPAK یہ بات یہ واشنگٹن پوسٹ میں لکھ کے دکھائے.، دو منہ والا سانپ
اردو

ٹرمپ کو فرعون کا لہجہ چھوڑنا ہو گا کیونکہ ایرانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ فکر اقبال سے متاثر ہیں اور فکر اقبال فرعون و یزید کیخلاف بغاوت کا نام ہے۔ ٹرمپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ “قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے” یزید جیت کر بھی ہمیشہ ہار جاتا ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔
آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔
آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟

اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹ نہیں لیے نا ہی انہوں نے کسی عشق میں مارے جانے کے دعوے کیے۔ انکے پاس جو پلیٹ فارم تھا اسے پوری قوت سے استعمال کیا۔ اعلی عدلیہ کو خطوط لکھے ، ہر ہر دستیاب پلیٹ فارم پر اپنی آواز بلند کی۔ کسی کے بیڈرومز سے کیمرے نکلے ، کسی کے رشتہ دار اغواء ہوئے کسی کو نااہل کردیا گیا۔ جو بچ گئے ہیں انکے تبادلے کیے جارہے ہیں۔
تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹس لیے ۔ کسی نے عشق میں مرنے کا اعلان کیا تو کسی کی کوئی بڑھک۔ وہ جو قومی اسمبلی میں موجود ہیں انکے بولنے کے موضوعات پر بھی حد ہے۔ جس صوبائی اسمبلی میں حکومت ہے وہاں سے کوئی قانون تو دور قرار داد بھی بڑی مشکل سے نکلتی ہے۔ اس شبخون کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے جو احتجاج شروع ہوا ہو پختونخواہ ہاوس میں چائے پینے اور پھر بارہ اضلاع کراس کرنے پر قربان کردیا گیا۔
جسٹس بابر ستار نے ، جسٹس محسن کیانی نے ، طارق جہانگیری نے اصول پسندی کے اور اپنے حق کے حق ادا کیے۔ تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کو، صوبائی حکومت کو اور رہنماؤں کو جو کرنا تھا اس کا عشر عشیر بھی نہیں کرپائے۔
اردو

@realZalmayMK Are you in your senses? Be brave enough to name the real culprits.
English

There are reports that #Pakistan has attacked Kunar University in #Afghanistan, killing 4 and injuring 70. Pakistan has denied the reports. Unfortunately, Pakistan's denials have repeatedly proven to not be credible. Just a few weeksI ago, it attacked a hospital, killing around 400 civilians. Islamabad denied the attack. However, their responsibility was later confirmed by credible international observers. The same may prove true in this case. If the reports are correct, this barbaric attack deserves to be condemned in the strongest terms. It also makes a mockery of Pakistan’s attempt to position itself as a world-class peace maker and facilitator of negotiations between the US and #Iran. #USA @POTUS @SecState @UN #India #Kazakhstan #Uzbekistan #Turkmenistan #Tajikistan #Turkiye
English
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

ہماری ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشل میں فیملی کی موجودگی میں علاج کرایا جائے۔ عمران خان کی صحت کے بارے میں ڈس انفارمیشن بھی پھیلائی جا رہی ہے۔ سلمان صفدر عمران خان کے وکیل ہیں ان کا پی ٹی آئی سے کیا تعلق ہے، علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

@AhmadJawadBTH “
Sir, we majority of Pakistani's have run out of satire.
English
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

عمران خان کے ساتھ جو کررہے ہیں غلط کررہے ہیں ہم اس کا حساب لیں گے، نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推

سابق وزیر اعظم عمران خان کے آئینی حقوق کو اڈیالہ جیل میں "طریقہ کار کے تحت سبوٹاژ" (Procedural Sabotage) کی حکمت عملی سے منظم طور پر پامال کیا جا رہا ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ چوہدری خالد یوسف @KhalidYChaudry کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے مطابق، جیل حکام دانستہ طور پر پاور آف اٹارنی (وکالت نامہ) کی تصدیق میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں تاکہ عمران خان کا اپنے دفاعی وکلا سے رابطہ منقطع ہو جائے۔ یہ رکاوٹیں انہیں سپریم کورٹ کی اہم ڈیڈ لائنز پوری کرنے سے روک رہی ہیں اور آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10A، 14 اور 25 کی بھی خلاف ورزی ہیں۔
قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے کے حق سے محروم کر کے ریاست ان کی نقل و حرکت محدود نہیں کر رہی بلکہ انہیں سینکڑوں مقدمات کے سامنے بے بس تماشائی بنا رہی ہے۔ عمران خان کی بگڑتی صحت اور بینائی کی کمزوری کی اطلاعات اس صورتحال کو مزید سنگین بنا رہی ہیں، جس سے قانونی مشیر تک رسائی اب بقا کا معاملہ بن چکا ہے۔
چوہدری خالد یوسف نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ کا بنیادی قانونی تقاضوں کو پورا کرنے سے انکار اختیارات کا بدترین ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ اگر عدلیہ اس انتظامی لاقانونیت کے خلاف فوری مداخلت نہ کر سکی تو پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ جب جیل کا دروازہ ہائی کورٹ کے آئینی دائرہ اختیار کے سامنے ناقابل عبور رکاوٹ بن جائے تو پورے قانونی نظام کی بنیادیں ہل جاتی ہیں۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
#EverySecondCountsForKhan


اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 已转推
















