سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

17.1K posts

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد banner
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

@smtmcd

Pml n social media team mcnd

Minchinabad 加入时间 Haziran 2022
198 关注167 粉丝
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
۔ میرے خیال میں “فیلڈ مارشل لاجواب ہیں۔” میرے خیال میں “پاکستان کے وزیرِ اعظم عظیم ہیں۔ I think Pakistan is terrific. I think the "Field Marshal is Fantastic." I think the "Prime Minister of Pakistan is great. Donald Trump* #پاکیستان_ہمیشہ_زندہ_باد
Català
0
7
7
62
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. مجموعی طور پر پنجاب میں جرائم میں کمی ائی ہے جس کا سہرا وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی گڈ گورننس اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے ہے پولیس اور سکیورٹی ادارے لاہور خصوصا بڑے شہروں میں متحرک ہیں اغوا برائے تاوان موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے
اردو
0
2
3
17
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
@ahmad__bobak جن کی پیدائش ہی 126 دن کے دھرنے اور جھوٹ پھیلانے پر ہو ان کو صدر اصف علی زرداری کا پروٹوکول بھی مریم نواز شریف کا قافلہ نظر اتا ہے
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
0
2
14
183
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
یہ اکاؤنٹ انڈیا سے چلایا جا رہا ہے صرف اور صرف فیک نیوز اور پروپگنڈا پھیلانے کے لیے
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM

#Pakistan’s average monthly income is lower than that of all neighboring countries, while the cost per unit of electricity is several hundred percent higher than in those countries. Is this level of injustice and incompetence acceptable? @PakPMO #پاکستان_کی_اونچی_اڑان

اردو
0
2
3
28
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پنجاب فلم سٹی کہ قیام سے ادب و ثقافت ملک کی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے علاوہ بہت سارے لوگوں کو روزگار ملے گا اور عوام کو بہترین تفریح مہیا ہوگی۔
اردو
0
2
3
23
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
آبی دہشت گردی جس کا بھارت ہمیشہ سہارا لیتا ہے اور ہمیشہ پانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، وزیراعظم نے اس ایشو کو بھی ایڈریس کیا۔ اور انہوں نے یہ کہا کہ پانی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم بھارت کو ہرگز یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ آبی دہشت گردی کرے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرے اور آئی ڈبلیو ٹی (Indus Waters Treaty) کی خلاف ورزی کرے۔ اور آپ نے دیکھا کہ جو اس کے قانونی پہلو تھے اس میں بھی بھارت کو بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور وزیراعظم نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کا پانی روکا گیا یا اس میں کسی قسم کا کوئی رخنہ ڈالا گیا یا پاکستان کے پانی کو کسی بھی حوالے سے کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو پاکستان اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
اردو
0
2
3
41
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
انسان کی اپنی چھت کسی نعمت سے کم نہیں وہ لوگ جو کرائے پر دھکے کھا رہے تھے مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک پروگرام اپنی چھت اپنے گھر کے تحت اب اج اپنے گھروں کے مالک بن کر بیٹھے ہیں.
اردو
0
3
5
26
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت جنوبی پنجاب کے علاقوں میں خصوصی طور پر عوام کی صحت کی طرف توجہ دے رہی ہے خانپور کے ایک ہیلتھ کلینک میں عوام کے لیے بے شمار سہولت مہیا کی گئی ہیں
اردو
0
5
8
46
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
نواز شریف سکول اف ایمیننس مظفرگڑھ جہاں پر غریب اور متوسط لوگوں کے بچوں کو جدید طریقہ ہائے تدریس سے تعلیم دی جائے گی #پنجاب_ایجوکیشن_فاونڈیشن
اردو
0
2
3
16
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پاکستان کا کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل اہم مراحل میں داخل ہو چکا ہے وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ اب ان میچز کو براہ راست دیکھنے کے لیے عوام کو سٹیڈیم میں رسائی دی جائے #OpenPSLforPublic
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
0
2
3
34
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پاکستانی عوام پی ایس ایل کے میچ گراؤنڈ میں براہ راست دیکھنا چاہتی ہے اگر ممکن ہے تو وزیراعظم پاکستان سے گزارش ہے کہ پاکستانیوں کی خواہش کا احترام کیا جائے #OpenPSLforPublic
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
0
2
3
61
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
کرکٹ کے شوقین حضرات بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں کہ حکومت پاکستان ان کو پی ایس ایل کے میچ گراؤنڈ میں براہ راست دیکھنے کی اجازت دیں #OpenPSLforPublic
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
0
2
3
50
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
مہنگائی کے اس دور میں کم تنخواہ والے اور سفید پوش لوگوں کے لیے مریم نواز راشن کارڈ اج کے دور میں ایک رحمت بن چکی ہے جس سے ان گھرانوں کوادھار مانگے بغیر اپنا گزارا کر لیتے ہیں
اردو
0
2
3
26
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding development of gemstone sector. Islamabad, 27 April 2026.
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet mediaملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
English
0
2
3
20
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
وزیرِ اعظم 🇵🇰 شہباز شریف نے قیمتی پتھروں کی صنعت کو فروغ دینے کیلئے اہم فیصلے کیے ہیں، جن میں جدید پراسیسنگ، برآمدات میں اضافہ اور تین سینٹرز آف ایکسیلینس کا قیام شامل ہے، تاکہ پاکستان عالمی منڈی میں مؤثر مقام حاصل کر سکے۔
اردو
0
2
3
18
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. فلم سازی دنیا کے اکثر ملکوں میں انڈسٹری کا درجہ رکھتی ہے فلم سازی کا پاکستان میں بھی عروج رہا ہے مگر رفتہ رفتہ یہ انڈسٹری زوال پذیر ہو گئی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب فلم سٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملنے کے علاوہ لوگوں کو تفریح بھی مہیا ہوگی پاکستان کے ٹیلنٹڈ لوگ اگے ائیں گے اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں گے اور پاکستان کی ترقی کا حصہ بنیں گے
اردو
0
2
3
23
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
روجھان کا سید منور حسین شاہ کہتا ہے کہ کرائے کے گھر میں اور اپنے گھر میں زمین اسمان کا فرق ہوتا ہے میرے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ میں اپنے پلاٹ پر مکان بنا سکتا وزیراعلی مریم نواز شریف صاحب اپ کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت میں اپنے گھر کا مالک بن گیا مجھے اتنی خوشی ہے کہ میں بیان ہی نہیں کر سکتا #اپنی_چھت_اپنا_گھر
اردو
0
2
3
24
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد 已转推
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پنجاب ٹورازم انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 سیاحت کے فروغ کے لیے ایک منظم اور مواقع سے بھرپور پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے جہاں پر ایک ہی چھت کے تلے سیاحت کے مختلف مقامات اورتجربات کویکجاکرکےپیش کر رہا ہے پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور اس کے مستقبل کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور اپنا کردار ادا کریں
اردو
0
2
3
15