置顶推文
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc
3.8K posts

Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

ہمیں رات کو بھی بتایا جا سکتا تھا کہ میٹنگ ہے سماعت نہیں ہوگی عدالت بلوا کے یہاں سماعت نہ کرنا یہ ہماری تذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہم یہاں بیٹھیں گے جب تک جج واپس تشریف نہیں لاتے، یہ عدالتیں اور ججز عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چل رہے ہیں، @Aleema_KhanPK
اردو
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

"آج عمران خان کی القادر کیس میں ضمانت کی سماعت تھی ہمارے وکلاء اور ہم صبح صبح دور دور سے یہاں عدالت پہنچے یہاں آکر پتہ چلا چیف جسٹس صاحب آج عدالت ہی نہیں لگا رہے، یہ کیا طریقہ ہے ؟ عمران خان چھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، ان کی آنکھ کا علاج نہیں کروایا جارہا اور یہاں چیف جسٹس عدالت چھوڑ کے چلے جاتے ہم کہاں جائیں؟ کہاں سے انصاف لیں؟ججز استعمال ہورہے ہیں تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی نہ سنا جائے یہ کیس میں تاخیر انصاف کا قتل ہے“ @Aleema_KhanPK
اردو
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

Your father was a free loader at PM house.
He himself proudly proclaimed.
Your parents were denying surrey mansion 😑
Same way you are denying now.
Corruption aside your father first went after your “ماموں” and what happened to your mother you might know better 😑watch this
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ
My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.
English
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

کچھ لوگ ہیں جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
یہ وہ قیدی ہیں جو زندانوں کو گلشن میں بدل دیتے ہیں
قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے غلامی سے انکار کیا
اور غریبِ شہر کی خاطر، اپنی ہر خوشی کو نثار کیاپاکستانیوں یہ لوگ تمہاری نسلوں کی آزادی کی قیمت ادا کر رہے ہیں
@TeamiPians
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

اردو
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

یہی بات شیعہ علما کو پاکستان میں کہی گئی تھی
🇦🇪 HGS@Sajwani
Support the country you live in … or go live in the country you support.
اردو
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推

سعودی عرب سے پانچ ارب سے زیادہ
پیسے لے رکھے ہیں پانچ ارب کے ادھار تیل کے ترلے کر رکھے ہیں
ابھی ایران سے تیل لینے سے امریکہ ناراض ہوجاتا ورنہ کوئی دس ارب ڈالر ایران کا بھی دینا ہوتا 🤣
حافظ صاحب وہ جو دس دس ارب کے فوجی کانٹریکٹس کیے تھے انکے پیسے کیوں نہیں آرہے ؟ 😂
آہ لگتا ہے فوجی فاونڈیشن پوری بیچنی پڑے گی 🤣
اردو
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推
Sₒᵤₗₜₕₑₜᵢc 已转推








