Umar

7.9K posts

Umar

Umar

@umer978

,🇵🇰 加入时间 Ekim 2020
1K 关注189 粉丝
Umar
Umar@umer978·
@lostguy79 Ye Dms me bhi ajata ha larne
Indonesia
0
0
0
94
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
ان سے ملیے ، ہامان جادوگر کا منھجھلا بیٹا، ان کی تصویر میں ان کے چہرے پر پڑا دوزخ کا نور بتا دیتا ہے کہ انہوں نے کبھی سچ نہں بولا۔ پہلے بھی کئی دفعہ انکے جھوٹ پکڑے لیکن ڈھیٹ آدمی ہے۔ اب ان سے پوچھیں کہ یہ جو ایک چوتھائی سے ذیادہIPPsآپ نے شریف خاندان کے پلےڈال دی ہیں انکا ثبوت کیا ہے تو کہیں گے ماما کے فرینڈ نے بتایا تھا۔ انکا سارا ڈیٹا ہی ماما کے فرینڈز بناتے ہیں
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔ ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے 28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔ یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔ یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اردو
7
15
68
3.2K
Umar
Umar@umer978·
@mohsin__zaid Wese bhi FIA wale ne iqrar se koi bat ni ki balke apne sath wale se ki thi
हिन्दी
0
0
0
22
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
اقرار سمیت تمام پاکستانیوں کا حق ہے کہ وہ سیاست میں آئیں لیکن سیاست میں آنے سے پہلے چند اصول ہوتے ہیں کہ آپ کو خود پر، اپنے نظریے پر تنقید برداشت کرنی پڑتی ہے، میمز بنیں گی، بدتمیزی ہوگی، مغلظات بھی بکی جائیں گی، سیاہی بھی پھینکی جائے گی، گولیی بھی کھانی پڑتی ہےلیکن آپ کو ردعمل نہیں دینا اور اگر دیا بھی ویسا نہیں دینا جو عمل ہوا ہے۔ اقرار کا ملکی سیاست میں آنا خوش آئین ہے لیکن اقرار کو سیاست میں برداشت پیدا کرنی ہوگی، تنقید سہنی ہوگی اور ردِعمل سے گریز کرنا ہوگا۔ اقرار کو سیکیورٹی اہلکار کو نظرانداز کرکے یہ بتانا چاہیے تھا کہ جیسے جواد احمد سب سے لڑتا ہے میں ویسے نہیں لڑتا لہذا تمہارا تقابل غلط ہے, اقرار کو اگر بڑا بننا ہے، اس مُلک کیلئے کچھ کرنا ہے تو اُسے عام لوگوں سے بہت اونچی سوچ رکھنا ہوگی۔۔ @iqrarulhassan
اردو
15
8
77
3.7K
گولی سرکار نا منظور
@umer978 @lostguy79 2013 میں انسٹال کپیسٹی 21 سے 22 ہزار تھی پیک ڈیمانڈ 17 سے 18 ہزار تھی مگر جنریشن 12 سے 13 ہزار تھی سکلر ڈیبٹ کی وجہ سے بجلی بنانے کے لیئے پیسے نہیں تھے تو اصل مسئلہ کیا ہوا باقی سب کہانیاں ہیں اسحاق ڈار آتے ہی 480 ارب ادا کر کے بھڑک ماری 5 سال بعد 1200 ارب چھوڑ کر گئے
اردو
1
0
0
7
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
آئی پی پی مسئلے کا دوسرا رخ ہم سب دن راتIPPs پر تبرہ کرتے ہیں کبھی کسی نے سوچا کہ ان سے طھی پوچھا جائے کہ بھائی آخر تمہیں شرم کیوں نہیں آتی ۔ صحافت چونکہ تیل لینے گئی ہے تو فدوی نے خود ہی اک دن فارغ بیٹھے سوچا کہ جواب تلاش کروں ۔ تو جناب فدوی نے اک آئی پی پی کے نمائندے سے بات کی ۔ انہی کی زبانی سنئیے ۔ اعوان صاحب ہم نے جرمن پلانٹ لگایا ہوا ہے۔جو کہ ناصرف ہمیشہ سے بہت مہنگے ہوتے ہیں بلکہ انکی مینٹینینس بھی اسی طرح ہوتی ہے۔ ہمارے پاس اسی کمپنی کے تربیت یافتہ انجینئیرز ہیں ۔ جب یہ پلانٹ لگے تو پاکستانی حکومتوں اور پالیسیوں کے عدم تسلسل کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی اتنی بڑی انویسٹمنٹ نہیں کرنا چاہتا تھا جو چند سال بعد کوئی حکومت ایک آرڈر سے ختم کر دے دوسری بات: ایسا نہیں ہو سکتا کہ پلانٹ چار مہینے چلے اور ہم باقی سال اپنے تربیت یافتہ ٹیکنیکل اسٹاف کو چھٹی دےدیں۔ پھر ان پلانٹس کو ذیادہ دیر بند بھی نہیں رکھا جاتا ، کم سے کم کیپئسٹی پر وقتاً فوقتاً چلانا پڑتا ہے۔ اس سب پر اور انکو چالو حالت میں تیار رکھنے پر خرچہ آتا ہے ۔اسٹاف کو تنخواہیں دینا ہوتی ہیں اسلئے معاہدہ کرتے وقت ++(جاری ہے)
اردو
54
18
241
35.2K
Umar
Umar@umer978·
@Shedotcompk @lostguy79 Tarbela 4800 mw bna rha yhi rlng ya imported coal pr bna rhe hote to mehnga hi prna tha rlng spot 18.5 dollars me khareedi ha long term 11 se 13 dollars me thi Hmara hr sal CAD hota ha hm fuel import afford ni krsakte
Indonesia
0
0
0
8
Umar
Umar@umer978·
@amir_pakiza Bachpan se qisse kahania sunte ae the hm to khan shb ne pehle delusional me dala ke ni ye bht ache log han Phr ab dobara expose kr rhe
English
0
0
0
9
Pakiza Ali
Pakiza Ali@amir_pakiza·
I was thinking what is the legacy of Imran khan "Exposing Pakistan military for every common Pakistani"
English
48
145
964
12.8K
Umar 已转推
Mickey Gill 🇵🇰✝️
"سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ اسلام میں نکاح ایک سول معاہدہ ہے، عیسائیت کی طرح فقط ایک روحانی رسم نہیں ہے۔ " یہ ریفرنس جس نے استعمال کیا ہے غیر ضروری ، بے وجہ اور مذہبی تعصب پر مبنی ہے ۔ مسیحی نکاح کے روحانی اخلاقی اور مالی اطلاق سیکھنے سمجھنے چاہییں
Mian Dawood Law Associates@MDLA2019

سوال نمبر 9 :- اگر عدت کی مدت 90 دن پوری ہونے سے پہلے شوہر فوت ہو جائے تو کیا بیوی اپنے شوہر کی جائیداد میں وارث تصور ہوگی؟ جواب / سپریم کورٹ کا فیصلہ سوات کے شاہ بخت راوان نے مورخہ 27 اگست کو اپنی بیوی مُسرت کو طلاقِ بدعت (اکٹھی تین طلاقیں) لکھ کر بھیج دی۔ ابھی تین ماہ کی عدت مکمل نہیں ہوئی تھی کہ 3 اکتوبر کو راوان صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے۔ انتقال کے بعد راون کی والدہ نے اسکے بچوں سمیت سول عدالت میں مقدمہ دائر کردیا کہ مرحوم کا ساری وراثت مسرت کو چھوڑ کر ہمارے نام کی جائے کیونکہ راوان نے اپنی زندگی میں ہی تین طلاقیں دیکر اسے اپنی زوجیت سے نکال دیا تھا لہذا اسکا کوئی حصہ وراثت میں نہ ہے۔ مسرت کو جب اس کیس کا پتہ چلا تو وہ بھی اس کیس میں اس موقف کے ساتھ فریق بن گئی کہ اگرچہ مجھے طلاق دیدی گئی تھی لیکن ابھی عدت مکمل نہیں ہوئی تھی تو میں بھی اسکی بیوہ ہوں لہذا مجھے بھی میرا شرعی حصہ دیا جائے۔ سول عدالت نے مسرت کے موقف کو رَد کردیا۔ مسرت نے اس حکم کیخلاف ڈسٹرکٹ کورٹ میں اپیل کی وہ خارج ہوگئی، اس فیصلے کیخلاف وہ پشاور ہائیکورٹ چلی گئی۔ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ وراثت، مرنے والے کی وفات کے ساتھ کھلتی ہے۔ طلاق کو ابھی 90 دن مکمل نہیں ہوئے تھے جبکہ مسلم فیملی لا آرڈیننس 1961ء کی دفعہ 7 کے تحت طلاق کو موثر ہونے کیلئے 90 دن گزرنا ضروری ہیں۔ ہائیکورٹ نے مسرت کا مؤقف درست مانا اور حکم دیا کہ راوان کے ترکہ میں سے مسرت کو بطور بیوہ، شرعی حصہ دیا جائے۔ راوان کے دیگر ورثاء نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں گذشتہ سال چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اس اپیل کو سنا اور جسٹس شکیل احمد نے فیصلہ تحریر کیا۔ سپریم کورٹ میں ان لوگوں نے موقف اپنایا کہ چونکہ طلاقیں تین تھیں، لہذا طلاق نامہ 27 اگست کو ہی مؤثر ہوگیا تھا اور عدت مکمل ہونے سے قبل راون کی موت سے صلح و رجوع کے امکانات بھی ختم ہوگئے، لہذا مسرت بی بی راوان کی بیوی نہ رہی اور یوں وراثت میں بھی حصہ دار نہ ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے تصفیہ طلب امر یہ تھا: "کیا طلاق بدعت (تین طلاقوں) کی عدت کے دوران اگر خاوند کی وفات ہوجائے تو بیوی/ بیوہ متوفی کے ترکہ میں حقدار ہے؟" سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ اسلام میں نکاح ایک سول معاہدہ ہے، عیسائیت کی طرح فقط ایک روحانی رسم نہیں ہے۔ نکاح سے متعلق قرآنی آیات اشارہ کرتی ہیں کہ نکاح میاں بیوی کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو آپس میں محبت، ہمدردی اور ساتھ دینے کیلئے ہے۔ طلاق کی تین اقسام ہیں، حسن، احسن اور بدعت (تین طلاقیں ایک ساتھ دینا)۔ طلاقِ بدعت کا تصور قرآن و حدیث میں نہیں ملتا اسے تو حضرت عمر رض نے اپنی خلافت میں طلاق کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے اسے تین طلاق تسلیم کیا تھا۔ عدالت نے طلاق کے حوالے سے قرآنی آیات نقل کرکے کہا کہ یہ آیات تقاضا کرتی ہیں کہ طلاق دینے کے بعد فریقین میں صلح و صفائی کروانے کا وقت اور موقع دیا جائے جبکہ طلاق بدعت (بیک وقت تین طلاق) واپسی کا راستہ ہی ختم کر دیتی ہے لہذا طلاق بدعت قرآنی منشاء کے خلاف ہے، اسے تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ فیصلے کے مطابق فقہ جعفریہ، شافعیہ اور مالکیہ طلاق بدعت کو بالکل تسلیم نہیں کرتیں، فقہ حنبلی بعض صورتوں میں اسے ایک طلاق شمار کرتی ہے۔ فقہاء کے اس اختلاف نے قانون سازوں کو وجہ دی کہ وہ اس پر ایک متفقہ قانون بنا دیں، چنانچہ فیملی لا آرڈیننس کی دفعہ 7 کے تحت طلاق (ایک ہو یا زائد) 90 دن سے قبل مؤثر ہی نہیں ہوسکتی، اس تین ماہ کے عرصہ میں نکاح بالکل باقی رہے گا اور صلح صفائی کی کوشش کی جائے گی۔ یہی قرآن کا منشاء ہے لہذا یہ دفعہ قرآنی احکامات کے عین مطابق ہے۔ طلاق کے بعد عدت کا ایک اہم مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر فریقین صلح کرنا چاہیں تو کرسکیں جو طلاق بدعت کی صورت میں ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ 'رحمت بی بی کیس 1988ء' میں بھی یہ قرار دے چکی ہے کہ دوران عدت شوہر کی وفات سے بیوی وراثت سے محروم نہیں ہوگی۔ لہذا اس کیس میں بھی شوہر (راوان) کی دی ہوئی تین طلاقیں، قرآنی احکامات اور مسلم فیملی لا آرڈیننس کی دفعہ 7 کے تحت 90 دن کی مدت پوری نہ ہونے کی وجہ سے مؤثر نہیں ہوئیں، اس لیے خاتون مُسرت اب بھی قانونا بیوہ اور وراثت کی حقدار ہے۔ سپریم کورٹ نے راون کے دیگر ورثاء کی اپیل خارج کردی۔ #LegalAwareness #MianDawoodLawAssociates #Inheritance #Dispute #Wife #Husband #Divorce #Marriage #Iddat

اردو
5
6
21
1.8K
Umar
Umar@umer978·
@meinkiakaru Boobies dikhane ka tariqa Thora casual ha
Indonesia
1
0
1
39
UMAIR
UMAIR@meinkiakaru·
coffeemureeaurmein
UMAIR tweet media
UMAIR tweet mediaUMAIR tweet media
Eesti
55
0
194
8.2K
Umar
Umar@umer978·
@kaxev Sab se bri misunderstanding to ye ha ke khan shb 2018 ka election me maqbool the Free and fair elections hote 50 se uper seats na milti
English
0
0
0
33
✋😤
✋😤@kaxev·
Khan was never 'in bed' with the estab and he never victimised the opponents. His situation in 2018 was similar to Benazir in 1988. Despite massive popular support they had to make certain understanding with the estab to even come to power. Estab still rigged against them for N
Faaru@FaaruSays

Do you guys agree ?

English
32
31
164
9.3K
Umar
Umar@umer978·
@waheedshahid73 @lostguy79 Bijli ka rate is lye zyada ha kunke adhi bijli chori hoti ha govt ise ni rokti 2nd bijli, gas aur petroleum pr tax laga kr easy money mil jata effort krne ki zrorat ni prti Adhe se zyada sectors pr govt tax ni lgati is lye paise pure krne ke lye aise kam krne prte
Indonesia
0
0
0
11
Umar
Umar@umer978·
@waheedshahid73 @lostguy79 In ipps ka kharcha 10 rupee per unit bhi ni prta aur ye bhi bakwas ha ke ipps ko hr sal 3000 billion dene hote han Jo ipps kam kr rhe unhe bijli ke paise milte aur jo ni kr rhe Unhe basic maintainence cost aur profit milta ha
हिन्दी
1
0
0
6
Umar
Umar@umer978·
@Shedotcompk @lostguy79 Dams ke dosre benefits bhi to hote han dasu,bhasha dam ke ideas 60 sal purane han jin pr ab kam ho rha Ipps ke plants chalane ke lye fuel import krna prta ha dams single time investment ha
Indonesia
1
0
0
12
Umar
Umar@umer978·
@DrHamzaIqbal Aik dost ke abba ka kritinine 8 pr tha doc kehte dialysis krao lkn aik hakeem shb ne guaranty di ha 3 mahine me shi hojye 3 mahine me beshak bnda pharak jye
हिन्दी
0
0
0
409
.
.@DrHamzaIqbal·
So this patient came to me with retention of urine and i have prescribed him medicine and advised him k haftay baad naali nikalwa daina. He texted me yesterday k Dr sahab medicine chal rahi hain lakin hum “peer sahab” k pas dum k liye ly gaye thy unky kehne par 1/2
English
6
0
58
16.1K
Disgruntled Cyber Warrior
Disgruntled Cyber Warrior@lilmisskhawaja·
Its not just lahore...this is across the country. Either customers dont notice or dont care
TINNY@billal_mian

@lilmisskhawaja چکن بونلیس 1000 روپے کلو بھی ہو جائے، مگر بڑا شوارما 150 کا ہی ملے گا لاہور میں، 😎

English
4
3
42
3.7K
Umar
Umar@umer978·
@Lahorewali_ Sab se bra corrupt tumhara khan tha jis ne sarkari khazane me ane wale 190 million pounds malak riaz ko de dyee Tum besharmo ki trah use defend krte ho Us ki biwi ne apne front man rkhe hoe the punjab me lkn dosro ko gyan aise pailta jese pta ni kitna imandar tha
हिन्दी
0
0
0
13
عمارہ
عمارہ@Lahorewali_·
@umer978 Corruption ko defend karne walay ke audacity yeh sub bakwas karne ke imran khan ko follow karo to cult Maryam Nawaz ke corruption ko justify aur defend karo to halal. Do you even hear yourself? & spending 35 billions less then said is a big question make than the headline idiot
English
1
0
0
13
عمارہ
عمارہ@Lahorewali_·
Sarrr tarqi sarr. Sarr healing ho rahi hai Pakistan ke sarrr. Sarr good diplomacy sarr. Sarr foreign policy sarrr.
عمارہ tweet media
Indonesia
3
16
44
500
Umar
Umar@umer978·
@Lahorewali_ 35 billion kam spend krna aur budget cutt off krne me faraq hota ah Low IQ PTI is system ki sab se bri beneficiary rhi ha Kisi bewaqoof ka cult bn kr dosro ko bewaqoofi ke taane marta acha ni lagta insan
Indonesia
1
0
0
11
عمارہ
عمارہ@Lahorewali_·
@umer978 1. fell short and spend 35 billion less of dedicated budget- on record. 2. May and June zillions years away. lol 3. Low IQ PTI standing firm against worst regime but high IQ patwari bowing to anyone with power? 4. You’re the only one dumb or dumbness run in family?
English
1
0
1
20
Umar 已转推
iffi
iffi@iffiViews·
اگر ڈیوٹی پر موجود سرکاری ملازم یہ دیکھ کر سائل کو سہولت دے کہ یہ کس پارٹی سے ہے اور تنگ کرے کہ یہ فلاں پارٹی سے ہے تو اس سرکاری ملازم کو اس چیز کا حق نہیں پہنچتا۔ ریاست ٹیکس ہر شہری سے لیتی ہے جس میں سب پارٹیوں کے ووٹر سپورٹر ہیں ایک ہی شرح ہوتی ہے ریاست یہاں تفریق نہیں کرتی۔۔ تو ریاست کے سرکاری ملازم بھی بلاتفریق ہر شہری کا مسئلہ حل کرنے اور سہولت دہنے کے پابند ہیں۔ ایئرپورٹ پر موجود کسی سرکاری اہلکار کو اجازت نہیں کہ وہ طعنے کسے یا پارٹی کا پوچھ کر امیگریشن کرے۔ اقرا الحسن کے رویے پر بات ہو سکتی ہے مگر سرکاری ملازم کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاستی معاملات کو اپنی بیٹھک سمجھ کر چلائے۔ آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میری رائے ہے۔ شکریہ
اردو
126
359
1.3K
34K