
Umar
8.6K posts






بابو ہماری حکومتوں کو سمجھاتے ہیں کہ گندم کسانوں سے نہ خریدیں، کمپیوٹر پر پریزنٹیشن بنتی ہیں، نیچے ایک چھوٹا سا سبز رنگ کا لکھا ہوتا ہے SAVING، حکومت کو لگتا ہے یہ بچت ہو رہی ہے۔ گندم کسانوں سے خریدنے پر حکومت کو ایک مخصوص رقم سود اور اس کی دیکھ ریکھ پر خرچ کرنا پڑتی ہے، اس سے بچنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ اب مجھے سمجھا دیں کہ حکومت 5000 کے ریٹ پر گندم باہر سے کیوں درآمد کر رہی ہے؟ مجھے تو 3800 دیتے موت پڑ رہی تھی۔ ابھی دو ماہ ہوئے ہیں گندم کٹے۔ یہ باتیں نومبر، دسمبر، جنوری میں تو ہم سنتے تھے کہ گندم کم پڑ گئی۔ جولائی میں کیسے یہ بحران پیدا ہو گیا؟ #SittingCommittee میں @Hassaniftikhar نے حکومت کے اپنے پیدا کردہ گندم بحران کی حقیقت کھول دی



پاکستان کے نوجوانوں کو سب پتہ ہے وہ ہم سے زیادہ باشعور ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ایک افغانی روپیہ پاکستان کے 4روپے 28 پیسے کا ہوگیا ہے۔

ironically, the highest beneficiaries of the system are complaining against it…! 😂



گزشتہ 4 دنوں میں فورسز کی طرف سے ظالمانہ دہشتگردی کرتے ہوئے ہمارے 50 سے ذائد افراد کو شہید کیا گیا، سینکڑوں ذخمی ہیں- ایسے حالات میں سابق سینیٹر مشتاق خان صاحب اور پاکستان میں مقیم کشمیری اور پاکستانی بہن بھائیوں کا کشمیری قوم کی طرف سے شکرگزار ہوں جنھوں نے اسلام آباد میں ہماری حمایت میں جاندار احتجاج کیا- سردار عمر نذیر کشمیری ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی #RightsMovementAJK #Kashmiris #Pakistan









ٹیکنو کرٹیس کی حکومت کا بھی آپشن ہے







