Post

@UIDAI میری طرف سے آپ کو دل کی عمیق گہرایوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عید کی خوشیاں بار بار آپ کو نصیب ہوں۔ آپ کو اللہ تعالیٰ صحت و عافیت کے ساتھ رکھے اور آپ پر خیروبرکت نازل فرمائے۔ آپ سب کو بار بار یہ خوشی میسر ہو۔ آمین
اردو




