Post

@_UnStrTctureD بہت ظالم لوگ ہیں یہ جو تاریخ کو غلط رنگ دے رہے ہیں ۔ میرے امام عالی مقام اگر تبلیغ کرنے ہی جاتے تھے تو عین حج کے موقع پر ہی کیوں ،اور پورا خاندان کیوں ، پھر ان پر یزیدی فورس کیوں مسلط کی گئی۔۔ ان سب باتوں کا جواب ان دو ٹکے کہ ملاؤں کے پاس کہا ۔ بیغیرت ابھی تک یزید کی حمایت کر ریے
اردو

@_UnStrTctureD یہ غلیظ لوگ بھی خود کو مسلمان کہلواتے ہیں،
لعنت ہو ان جھوٹوں پر
اردو
