تغريدة مثبتة
FARI Noor تبسّم
60.5K posts

FARI Noor تبسّم
@66Spruce
I am just O+personality.Poetry and Positivity is in my blood, brain and thoughts. Not ever ready to give up so plz don't challenge me,,
Karachi, Pakistan انضم Mart 2020
405 يتبع1.7K المتابعون
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

@ImranurRehman_ @flyinghigh2_0 Thanks for important information.....!!!😐
English

پتہ نہیں خواتین کو مہندی سے کیا جنون ہے۔ ہر موقع پر مہندی۔
عمران الرحمٰن خان@ImranurRehman_
حج پر جانے والوں کیلئے بریکنگ نیوز مہندی لگانے کی وجہ سے مدینہ ایئرپورٹ پر 4 افراد کو واپس بھیج دیا گیا، کیونکہ مہندی کی وجہ سے ان کے فنگر پرنٹ اسکین نہیں ہو سکے۔ لہٰذا تمام عازمینِ حج اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ سفر سے پہلے ہاتھوں پر مہندی نہ لگائیں۔
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

@urdu_bazm
#اردو
تم زمانہ آشنا ، تم سے زمانہ آشنا
اور ہم اپنے لئے بھی اجنبی نا آشنا
راستے بھر کی رفاقت بھی بہت ہے جانِ من
ورنہ منزل پر پہنچ کر کون کس کا آشنا
اب کے ایسی آندھیاں اٹھیں کہ سورج بجھ گئے
ہائے وہ شمعیں کہ جھونکوں سے بھی تھیں نا آشنا
احمد فراز
اردو

لاکھ ضبطِ خواہش کے۔۔۔۔۔۔
بے شمار دعوے ہوں۔۔۔۔۔۔
اُسکو بھول جانے کے۔۔۔۔
بے پناہ ارادے ہوں۔۔۔۔۔
دل کو اُس کی آہٹ پر۔۔۔۔۔
بر ملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے....
🌷🌷🌷
#اردو
@urdu_bazm
اردو

گفتگو رہتی ہے آنکھوں کی زبانی پہروں
میں نے اس کی ابھی آواز سماعت نہیں کی
یوں سلیقے سے سہے اُس کے روّیئے خود پر
اپنے آگے بھی کبھی اس کی شکائت نہیں کی
ہنسی آتی تھی مگر خود پہ بہت ظلم کیا
میں نے اک غم کی امانت میں خیانت نہیں کی
🥀🥀🥀
@urdu_bazm
#اردو
اردو

مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا
میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا، تجھے کیا دُکھ ہے
حسنین اقبال
#اردو
@urdu_bazm
اردو

ضروریاتِ جہاں ہَم سے پُوچھنے والے
تُجھے یہ ، کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے
عباس تابش
#اردو
@urdu_bazm
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

کچھ غمِ جاناں کچھ غمِ دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے تجھ سے ایک غزل حالات کے نام
موجِ بلا دیوارِ سحر پر اب تک جو کچھ لکھتی رہی
میری کتاب زیست کو پڑھئے درج ہیں سب صدمات کے نام
@urdu_bazm #اردو
اردو

بڑے سکون سے کاٹا عذاب تنہائی
میں اپنے آپ سے مدت کے بعد مل پائی
یہ سب غلط کہ ھمیں فرصتِ خیال نہ تھی
صحیح یہ ھے کہ کوئی یاد ھی نہیں آئی
خطائیں دونوں کی یکساں تھیں، پر تعجب ھے
کسی کو داد ملی اور کسی کو رسوائی
زہرہ نگاہ۔۔۔۔
#اردو
@urdu_bazm
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

لوگوں میں کوئی مجھ سا وفادار نہ ہو گا
ہر اِک پہ نہیں کرتے بھروسہ اُسے کہنا
فیصل شہزاد
@urdu_bazm #اردو
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

@MajidJahangirM
ایک فرض شناس پولیس افسر تو ہیں ہی اسکے ساتھ ساتھ معاشرے میں ایک شاعر کے فرائض سے بھی آ گاہ ہیں
ایک ایک لفظ سچا اور حقیقت تعریف ممکن نہیں ہے سنئیے اور خود فیصلہ کریں
@urdu_bazm @66Spruce @DO3GAR @choudaryazam @faqeerAarif @RiffatMubarik @muhammad5323520
#اردو
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده

@urdu_bazm
#اردو
بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
ہم لوگ دِکھاوے کی محبت نہیں کرتے
مِلنا ہے تو آ جیت لے میدان میں مجھکو
ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے
طوفان سے لڑنے کا طریقہ ہے ضروری
ہم ڈوبنے والوں کی حمایت نہیں کرتے
+
محسن نقوی
اردو
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده
FARI Noor تبسّم أُعيد تغريده






