Sabitlenmiş Tweet
🌼گُل دوپہری🌼
13K posts

🌼گُل دوپہری🌼
@flyinghigh2_0
میں خاتون خانہ ہوں😁۔ انصاری مہاجر۔
اپنے خیالوں میں🌸 Katılım Haziran 2020
298 Takip Edilen441 Takipçiler

اسلام علیکم
دعا ہے اللہ تعالیٰ اپکو روضہ رسول کی بار بار زیارت نصیب فرمائے اور اپ کی تمام نیک جائز خواہشات پوری فرمائے آمین ثمہ آمین
@SMRehmaan
@alibest55
@flyinghigh2_0
@MashaNoor0




اردو

اسلام علیکم
دعا ہے اللہ تعالیٰ اپکو روضہ رسول کی بار بار زیارت نصیب فرمائے اور اپ کی تمام نیک جائز خواہشات پوری فرمائے آمین ثمہ آمین
@SMRehmaan
@alibest55
@flyinghigh2_0
@MashaNoor0
اردو

@flyinghigh2_0 یہ میرا گھر نہیں ہے اک دوست کا گھر ہے
اور یہاں جنگل جلیبی کا بہت بڑا درخت ہے
اردو

@flyinghigh2_0 جی جی بلکل کسی نے منع نہیں کیا
بس ہمارے سامنے کسی نے وڈیو بنائی تھی جس میں یہاں کا اسٹاف اگایا تھا تو اسکی ویڈیو ڈیلیٹ کروادی تھی اسٹاف نے
وائٹ طوپ میں رومال باندھے ہوئے تھے
اردو

@flyinghigh2_0 میں پہلے تلسی کھاتا تھا مگر جب سے تلسی والوں نے چھالیہ ڈالنا بند کی تھی تب سے بلوربن میں تارا گولڈ کی ملاوٹ کرکے کام چلا رہا ہوں 🤣
اردو

@Shahzad_Sidd11 میں چھالیہ نہیں کھاتی۔ مگر پہلے کھائی ہے شارٹ ٹائم پیریڈ کے لیئے۔ تو میٹرو ہی کھائی ہے۔
اردو

@flyinghigh2_0 تیز خوشبو والی چھالیہ مجھے اچھی نہیں لگتی
خطرناک کیمیکل ہوتا ہے
اردو
🌼گُل دوپہری🌼 retweetledi
🌼گُل دوپہری🌼 retweetledi

@Shahzad_Sidd11 اب گیارہ اپریل کو ہے وہاں تربیت۔
مطلب یا تو نہیں جانا یا نمک کے پانی کا پونچھا لے کر جانا ہے😁
اردو

@flyinghigh2_0 بیٹھنے والی جگہ کا نمک کے پانی سے پونچا مار لیا جاتا تو اس طرف نہیں آتے
اردو

@flyinghigh2_0 اوپسسسس
سب بچوں کی عیدی جمع کر کے دے دی ہوگی
😂😂😂😂
اردو

@IRehmanK1 اسی لیئے تو ڈر لگ رہا تھا۔ کاٹتے ہیں تو ڈنک ٹوٹ کر پائوں میں رہ جاتا
اردو

@flyinghigh2_0 اور یہ بڑے والے کم بخت کاٹ بھی لیتے ہیں ایسے نہیں کہ چلو پاؤں پر چڑھے اور دوسری طرف اگر کر چلے گئے۔
اردو







