
Muhammad Tayyab
31.3K posts

Muhammad Tayyab
@BeterPak
Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur
Peshawar, Pakistan انضم Ekim 2013
2.7K يتبع1.8K المتابعون

@SamarHBilour محترمہ ، عامر کو گھر میں کوئی سیریس لینے کو تیار نہیں اور آپ اسکے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کررہی ہے
اردو

$$$$$
Pakhtun Digital@PakhtunDigital
🚨🚨خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، پی ٹی آئی کے اپنے کارکن سالار وزیر کے الزامات! ٹانک سے ایم پی اے نے 3 کروڑ، کرک کے خورشیدخٹک نے 7 کروڑ، قاسم علی شاہ نے 4 کروڑ کی آفر۔۔۔۔ چار سے پانچ دن پہلے سہیل آفریدی اور شاہد خٹک کے درمیان جھگڑا بھی ہوا۔۔۔ بڑے الزامات @AmirSalar_Wazir
QST

نسیم شاہ سے ٹویٹ پر معافی منگوائی گئی
Naseem Shah@iNaseemShah
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views. I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again. I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
اردو


پنجاب کی شہزادی پر تںقید نسیم شاہ کو مہنگا پڑ گیا ،نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد
نسیم شاہ کے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو برطرف کر دیا گیا، ایڈوائزر کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،ایڈوائزر کسی بھی پی سی بی کنٹریکٹڈ کھلاڑی کے ساتھ کام نہیں کر سکے گا
@iNaseemShah

اردو

@EngineerNibba @Umar_AliX بچے کا والد میری کولیگ کا کزن ہے
اور غالباً کسی اخبار یا نیوز چینل سے وابستہ ہے
یہ معاملہ اس وقت سے مشکوک ہے جب والد خبر سن کر ہاسٹل پہنچا تو سٹوڈنٹس اور انتظامیہ کے بیانات متضاد تھے
اردو

جی آئی کے یونیورسٹی صوابی میں رمضان کے دوران ایک طالب علم کا قتل ہوا تھا، جسے خودکشی کا رنگ دے کر معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ مقتول کے والد آج تک تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ پر مسلسل یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس واقعے میں کون ملوث ہے کہ جس کی وجہ سے اسے خودکشی قرار دے کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کا بیٹا بھی اسی طرح مارا جا سکتا ہے اور اسے خودکشی کا نام دے دیا جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائی جائے اور مقتول کے والد کو شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جائے۔
dawn.com/news/1985675?f…
اردو

@Rajkumari_KK @Super_Girl_03 Hr chrta pilter na v, qemati Mobil pic kha v
Čeština
Muhammad Tayyab أُعيد تغريده

معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، @ShafiJanPTI کا بنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار
#kpinfo #shafjan #bannu



اردو

ایبٹ آباد میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بنوں میں بھی بارشوں سے مکانوں کی چھتیں گر گئی ، ایپ خاتون سمیت 7 بچے جاں بحق، تقریباً 40 زخمی
کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ، دو افراد زخمی
نوشہرہ میں چھت گرنے سے چار افراد زخمی
Muhammad Tayyab@BeterPak
نوشہرہ میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل
اردو

@cookie7899 @BeterPak Yahi kehny ki Koshish kr rha hai ky single hai 😜
हिन्दी









