
Muhammad Tayyab
32.3K posts

Muhammad Tayyab
@BeterPak
Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur





عوامی نیشنل پارٹی کا بڑا فیصلہ سید معصوم شاہ باچہ کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کردیا پارٹی قیادت کے مذہبی عقائد کے حوالے سے مہم چلانے، پارٹی ورکرز کے درمیان انتشار، بداعتمادی اور غلط فہمیاں پیدا کرنے اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز رویہ اختیار کرنے پر صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد سید معصوم شاہ باچہ کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی پارٹی قیادت کی جانب سے عوامی ردعمل کے بعد ڈیجیٹل میڈیا سے ایک فرد کی برخاستگی پر سید معصوم شاہ باچہ مسلسل مختلف پارٹی گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پارٹی کارکنان کو قیادت کے خلاف اکسانے، گمراہ کن بیانیہ پھیلانے اور داخلی انتشار پیدا کرنے میں مصروف رہے پارٹی حکام ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی اور غیر متزلزل حصہ ہے، اس حساس معاملے پر سیاست چمکانے، سستی شہرت حاصل کرنے اور پارٹی کے اندر انتشار پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی۔ صدر اے این پی چارسدہ شکیل بشیر خان عمرزئی











مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 @AmbassadorNawaf






