Ch Sultan Ahmed

2.7K posts

Ch Sultan Ahmed banner
Ch Sultan Ahmed

Ch Sultan Ahmed

@ChSultan33

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Islamabad, Pakistan انضم Ağustos 2020
509 يتبع469 المتابعون
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@NnediaAsh انسان کو والدین کے حقوق پورے کرنے چاھیے
اردو
0
0
0
2
Nadia Ashraf
Nadia Ashraf@NnediaAsh·
And they planned, and Allah planned. And Allah is the best of planners. Quran 3: 54
English
1
0
1
7
سید علیރ
سید علیރ@SAM_121472·
ایک دفعہ سورہ فیل کی تلاوت ایران کیلئے دعا کریں بسم الله الرحمن الرحيم أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
سید علیރ tweet media
العربية
8
64
190
1.3K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
الحمدللہ کچھ تو اچھی خبر آئی پاکستان ھمیشہ زندہ باد
اردو
0
1
3
43
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani لگے رہو اپنی گمراہی میں۔ حتیٰ کہ الله کے حق والے وعدے کا وقت ا جائے اور تمہاری توبہ کا وقت بھی ختم ہو جائے
اردو
1
0
0
2
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
سال پہلے انڈیا پورے علاقہ کا نمبردار بنا ھوا تھا پاکستان کو کون گھاس ڈالتا تھا ھمیں نہ دبئی پوچھتا تھا نہ سعودیہ بلکہ ھمیں سمجھاتے رھتے تھے کہ بڑی بھائی سے مت پنگا لو لیکن آج کہاں ھے انڈیا ایک نیتن یاہو کو چھوڑ کے پورے خطے سے آؤٹ ھوگیا ھے صرف جلن ھےاب نیتن یاہو کے ساتھ جاکر کس کے کہنے پے جھپیاں ڈالتا ھےامریکہ نے خود پاکستان سے گزارش کی ھے آپ کے ایران سے اچھے تعلقات ہیں بات کریں یہ کوئی دلالی والی بات نھیں دلال وہ جو دم ہلاتا ھوا اسرائیل پہنچا اب وہ اتنا بے بس ھے کہ اس کا دل کرتا ھے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے لیکن چار دنوں کی مار نے اتنا نیو نارمل کر دیا کہ اس کے اینکر یو ٹیوبر پاکستان کی تعریفیں کرتے ھیں الحمدللہ
اردو
34
83
268
7.4K
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani اور اس لیے تو نے اسکی ویڈیو شیئر کر کے اپنی اوقات بتا دی کہ تو گستاخ صحابہ کا یار ہے اور ان کو ماڈل سمجھتا ہے اور محمد بن قاسم کے ہندوستان کو اسلام کے لیے فتح کرنے کو غلط سمجھتا ہے مرزا انجینئر کی طرح اور اور دوبارہ ہندو ہونا چاہتا ہے
اردو
1
0
0
5
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
اسرائیل چاھتا ھے کہ سعودیہ اور ایران کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا کر کے مسلمانوں کو آپس میں لڑایا جاے لیکن حقیقت سامنے آکر رھتی ھے اب تک اسرائیل اور امریکہ اپنی اس طرح کوششوں سے اللہ کی مہربانی سے ناکام ھوے ھیں اور آئیندہ بھی ناکام ھوگا انشاللہ
اردو
0
1
1
44
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
تعریف وہ ھوتی ھے جو دشمن بھی کرے پاکستانی یو ٹیوبر سے تو ھند وستان کے تجزیہ نگار سو درجے بھتر ھیں ان غداروں سے جو سارا دن پاکستان کے خلاف بکواس کرتے ھیں
اردو
0
3
2
75
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@madadh4 @faisalbutt12341 محترم سب معلوم ھے لیکن اگر آج ایران نھی رھتا تو پھر امریکہ اسرائیل ڈائیریکٹ ھماری سرحدوں پے آکر بیٹھ جائیں گے ھم ان کی خیر خواھی سے زیادہ اپنے فائدے کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ھیں
اردو
0
0
0
0
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@ChSultan33 @faisalbutt12341 یو اے آی اور ایران دونوں دو ماہ پہلے تک 50 بلین ڈالرز کا بزنس سالانہ کرتے تھے اس بارے میں کیا خیال ہے؟ ایران بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہے آپ پچھلے بیس سالوں میں ایرانی کرادر شام ، عراق ، بحرین اور یمن میں دیکھ لیں کھلی آنکھوں سے پھر فیصلہ کر لیں
اردو
1
0
0
7
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@AtifS95603 @khalidmabbasi @QayyumReports محترم ایسی کوئی بات نھیں بس ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا شاگرد ھے اور انھیں کی فکر بیان کر رھا ھے تو ایسے محسوس ھوتا ھے سب کو
اردو
0
0
0
3
atif sohrab
atif sohrab@AtifS95603·
@ChSultan33 @khalidmabbasi @QayyumReports یہ خالد محمود نامی بندہ موجودہ دور میں ڈاکٹر اسرار احمد کی جگہ پر براجمان ہونا چاہ رہا ہے ۔ صبح شام نئ سے نئ پیشن گوئیاں کرتا رہتا ہے ۔
اردو
1
0
0
7
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
مشرق وسطیٰ کا نیا نقشہ بننے جا رھا ھے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نظر نھی اتی پوری دنیا کی چودھراہٹ ایشیا کو ملنے جا رھا ھے برصغیر میں بھی نئے بلاک بنیں گے نیا آرڈر نافذ ھوگا مطلب دنیا تیزی سے بدل رھی جس میں پاکستان کا بھت اھم رول ھوگا @khalidmabbasi @QayyumReports
اردو
2
7
22
897
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani , اچھا تو تو مرزا کا فالوور ہے جو صحابہ اور امہات المومنین کے لیے گندی زبان استعمال کرتا ہے اور نعوذ باللہ کہتا ہے کہ محمد بن قاسم جس نے اسلام کے لیے ہندوستان کو فتح کیا وہ اصل میں اہل بیت کا دشمن تھا یعنی کہ شیعہ والا نظریہ تجھ سے تو بحث کا فائدہ ہی نہیں کیونکے مسلمان ہی نہیں
اردو
1
0
0
7
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی واضع پیشینگوئیاں ھیں کہ قیامت سے پہلے اللہ کا دین اس پوری کرہ ارضی پے غالب ھو کر رھے گا میں کبھی نہ مانتا اگر یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمایا ھوتا ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
اردو
2
60
295
4.4K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
دنیا میں ایک مالیاتی ورلڈ آرڈر قائم تھا ایک اور نیو ورلڈ آرڈر امریکہ لے کر آیا جسے نافذ کرنے میں ناکام رھا ان تمام حقائق سے محترم خالد محمود عباسی صاحب نے جیو کے سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی کے ساتھ ایک ملاقات میں پردہ اٹھایا ضرور سنیے گا پلیز @QayyumReports @khalidmabbasi
اردو
0
3
2
73
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani اندر کا گٹر باہر نکل گیا تیرا نا ؟فحاش زبان گندی تربیت کا نشان سامنے آگیا۔میں تو کسی پارٹی کو سپورٹ ہی نہیں کرتا ابے پٹواری کے نطفے۔ پتہ نہیں کون سا بیٹ مین گھر ایا تھا تو نطفہ ٹھہر گیا اب پٹواری اور حوالدار کا مکس بن چکا اور پاکستانیوں کے اصل وارث مسلمانوں کو گالیاں دیتا ہے اب۔
اردو
3
0
0
15
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@jamalrambler11 @abidkayani اللہ آپ کے دلوں سے پاکسان اور پاک فوج کا بغض نکال دے اور ھدائیت سے سرفراز فرماے آمین
اردو
0
0
0
3
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani تم جیسے ہندو لوگ جو ہو ہر وقت ہندی فلموں کے خواب دیکھ دیکھ کر اپنے اپ کو عظیم سمجھتے ہو لیکن حقیقت میں افریقی قہط زدہ مبارک سے بھی نیچے کے لوگ ہو اور بھیک مانگنے میں اول۔دنیا میں جہاں پیسہ گرا نظر ائے بھیک مانگنے پہنچ جاتے ہو
اردو
1
0
0
2
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani اور پھر کہتے ہو پاکستانی عوام کو کہ ہم آپ کے تیل کی قیمت کم نہیں کر سکتے کیونکہ ہم نے اپنے پتا جی ہندو اور یہودکے ائی ایم ایف ورلڈ بینک سے قرضہ لیا ہوا ہے ۔کچھ تو اپنی اور دوسرے لوگوں کی عزت کا خیال کرو ہاتھ میں روپیہ نہیں اور سود قرضہ لیا ہوا ہے لیکن سپر پاور بننے کے خواب
اردو
1
0
0
3
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani انشاءاللہ نہ کہو کہو انشاء ال بھگوان ،کیونکہ تم لوگ مسلمان ہو ہی نہیں تو یہود اور ہندو سے پیسہ لے کر سود پر پاکستان کو نہ پھنساتے ان کا غلام نہ بناتے عزت والے ہوتے تو اپنی ذاتی عیاشیوں کے لیے یہود اور ہندو سے پیسہ لے کر اپنے ملک کو یہود اور ہندو کا غلام نہ بناتے
اردو
1
0
0
1
jamal1111
jamal1111@jamalrambler11·
@ChSultan33 @abidkayani کیسی جہالت کا شکار ہو۔تم لوگوں کے لۓ تو کوئ امید بھی نہیں۔۔اللہ کے دین کے خلاف لڑتے ہو اور دوسروں کی ہدایت کی دعا کرتے ہو۔۔
اردو
1
0
0
3