ندیم رانا

12.7K posts

ندیم رانا banner
ندیم رانا

ندیم رانا

@madadh4

https://t.co/CVHl5uEP0K #محبت_مافیا وطن کے سپاہی پاکستان زندہ باد

Jeddah Katılım Aralık 2016
3K Takip Edilen4K Takipçiler
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@ahmad__bobak غلط بات ہے یہ ایران کی اپنی لڑائی ہے ناکہ یہ کفر اور اسلام کی جنگ ہے
اردو
0
0
0
6
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایک بات یاد رکھیں کہ ایران کی مخالفت کرنا فلسطین اور غزہ کی مخالفت کرنے کے مترادف ہے
اردو
11
324
1.4K
10.6K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@JafariaTV1 سعودیہ عرب کی سرزمین سے ایران پر کوئی حملہ نہیں ہوا ہے اور کل رات اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا ناکہ امریکہ نے ایران کو چاہئے تھا اسرائیل پر جوابی حملہ کرتا مگر ایران نے سعودیہ عرب پر حملہ کیا
اردو
0
0
0
2
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
سعودی عرب کے اڈوں سے ایران کی صنعت اور معیشت پر حملہ حلال، جوابی کارروائی میں سعودی عرب میں موجود امریکی کمپنیوں پر حملہ حرام۔ ایران کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق دفاع کا حق حاصل ہے. #NeverTrustUSA #Iran
اردو
18
102
323
9.3K
Fariha Ehsan
Fariha Ehsan@FarihaEhsan4·
@SaraMirGilgity تم صرف ایک حرامخور فتنی فسادی بیغیرت عورت ہو چل نکل پاکستان کا نام مت لینا اپنی گندی زبان سے🖐🏼😡
اردو
1
0
5
119
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اگر پاکستان کا نظام ایران کے خلاف لڑا تو میں ایران کے ساتھ ہوں۔۔۔!!! 🚩
اردو
104
152
990
12.3K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@SaraMirGilgity تو آپ ثابت کر رہی ہیں کہ آپ پاکستان کی دشمن ہیں آپ کا پھر تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے پاکستان سب سے پہلے ہے
اردو
0
0
0
5
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@udurrani194 @MirMAKOfficial @shahidtarar7 @SAsadABokhari شرم آپ کو آنی چاہئے آپ کیا سمجھتے ہیں ایرانی فلسطینوں کیلئے لڑ رہا ہے ؟ ایرانی حضرت ابوبکر صدیق رض اور حضرت عمر فاروق رض سے مخلص نہیں ان سے بغض رکھتے ہیں وہ فلسطینیوں سے یا عرب مسلمانوں سے عقیدت رکھتے ہونگے ایسا سوچنا بھی مت اسرائیل اور ایران ایک سکے کے دو رخ ہیں
اردو
0
0
0
7
Usman Durrani
Usman Durrani@udurrani194·
@madadh4 @MirMAKOfficial @shahidtarar7 @SAsadABokhari Saddam na Iran pr 8 saal jang musallat ki or nuqsaan phnchaya Iran saddam ka sath khara nazar ata apko Houthis har bar falasteen ki khatir isreal sa ilany jang krty hain sharam ani chahiye apko unky khilaf awaz nikalty hoy b Pr khushi is bat ki ha ka Chalo
Indonesia
2
0
0
49
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
سعودی اور یمن لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں عراق اور کویت لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں پاکستان اور افغانستان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں متحدہ امارات اور سٗوڈان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں مگر جیسے ہی ایران اور سعودی لڑیں تو پورا اسلام خطرے میں آجاتا ہے اب یہ فرقہ وارانہ بکواس نہیں چلیگی۔ کچھ اور بہانہ ڈھونڈیں دراڑیں ڈالنے کا۔
اردو
134
1.6K
4.3K
60.3K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@udurrani194 @MirMAKOfficial @shahidtarar7 @SAsadABokhari ایرانی کونسا سچے مسلمان ہیں عراق امریکہ جنگ میں ایران کس کے ساتھ کھڑا تھا ؟ یمن میں حوثیوں کو اسلحہ ایران کیوں دے رہا تھا وہاں کی حکومت اور عوام کے خلاف ایران کو کس حق دیا وہ دوسرے ملکوں میں مداخلت کرے ؟
اردو
3
0
0
33
Usman Durrani
Usman Durrani@udurrani194·
@madadh4 @MirMAKOfficial @shahidtarar7 @SAsadABokhari Isis musalman thy or Kya Russia Syria ma isis ka Sath Jang kr Raha tha ya aam awam sa . Ap ki knowledge Whatsapp wali ha . Joe cent former trump admin Kya Keh Raha ha ka isis america na B'nai Kya jolani sahib imam mehdi ka lashkr ka hain
Indonesia
1
0
0
41
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@hajishalwar ہم مجوسیوں کی کھل کر مذمت کرتے ہیں ہم دشمنانِ اصحاب رسول و امہات المؤمنین کے دشمنوں پر لعنت 🖐️ بھیجتے ہیں
اردو
1
0
1
73
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ابولہب بھی خود کو محافظ کعبہ کہتا تھا۔ وہاں آنے والے حاجیوں کی خاطر مدارت کرکے خود کو خادم حرم کہلواتا تھا۔ کفارمکہ کے نزدیک سب سے اعلی درجے کی نیکی یہی تھی کہ اس وقت کے کعبہ کی عمارت کی حفاظت کی جائے، وہاں جاری رسومات کی ادائیگی میں مدد دی جائے، وغیرہ وغیرہ۔ اللہ نے ابولہب اور ابوجہل کی ان خدمات کو کوئی اہمیت نہ دی اور واضح کردیا کہ اللہ کے نزدیک بنیادی اصول قائم بالقسط یعنی نظام انصاف کا قیام ہے، اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے اور اس کے بتائے ہوئے اصولوں پر زندگی گزارنے کا نام ہے۔ آج کے دور میں خادم الحرمین شریفین کہلانے والے اور نام نہاد محافظ بننے کا ڈھونگ رچانے والوں میں اور ابولہب میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں ہی انشا اللہ، اللہ کے عذاب کے مستحق ہوں گے!!!
اردو
19
259
1K
20.1K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@MirMAKOfficial @shahidtarar7 @SAsadABokhari اگر امریکہ کو اڈے دینے پر سعودیہ عرب پر حملے جائز ہیں تو پھر یمن میں حوثیوں کو مسلح سپورٹ کرنا ایران پر حملے کا جواز نہیں ہے ؟ شام میں روس کے ساتھ مل کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنا بھی ایران پر حملے کا جواز ہے ، ایران کون ہوتا ہے دوسرے ملکوں می پراکسی بنا کر مداخلت کرنے والا ؟
اردو
2
0
1
123
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@shahidtarar7 @SAsadABokhari آئیں آپ کو ثبوت کے ساتھ جواب دوں۔ خود سے نہیں۔ جب یہ اڈے ایران کے خلاف استعمال ہورہے ہیں تو سوال تو سعودی سے بنتا ہے کہ کیوں ایک اسلامی ملک دوسرے اسلامی ملک پر کافروں کو بمباری کی اجازت دے رہا ہے۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
5
9
57
1.8K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@Maham916 کیا ایران پر حملہ سعودیہ عرب نے کیا تھا ؟ ایران بجائے اسرائیل کے سعودیہ عرب پر حملے کر رہا یہ قابل مزمت ہے ایران اب ریڈ لائن کراس کر رہا ہے سعودی سرزمین ہر مسلمان کیلئے مقدس ہے اس معاملے میں نہ کوئی سیاست کرے ناہی فرقہ پرست بنے ایران کو سعودیہ عرب پر حملے کرے سے پرہیز کرنا ہوگا
اردو
0
0
0
17
Syeda Maham Zahra Naqvi
جب ایران پر رات کو حملہ ہوا تو پاکستان نے اس پر کوئی ردِعمل نہیں دیا اور نہ ہی اسے مذمت کی۔ لیکن جب جواب میں ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیا تو سب بھونکنا شروع ہو گئے۔ لگتا ہے انہیں ہڈی مل گیا ہے۔
Syeda Maham Zahra Naqvi tweet media
اردو
197
692
1.9K
24.1K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@RoymukhtarRoy عرب ملکوں میں امریکی اڈے ہونا بلکل غلط بات ہے لیکن کیا عرب ملکوں میں ایرانی پراکسی ہونا غلط بات نہیں؟ ایران کو کس نے حق دیا وہ یمن میں حوثی بنائے اور ان کو مسلح کرے؟ایران کو کس نے حق دیا وہ شام میں لاکھوں سنی مسلمانوں کو قتل کرے؟ایران ہوتا کون ہے عرب ملکوں میں مداخلت کرنے والا ؟
اردو
0
0
1
46
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آل سعود اسلام کے ٹھیکیدار نہیں ہیں ہوں تو بھی تو امریکہ کو اڈے دینے کے بعد اس منصب سے محروم ہو چکے حرمین شریفین پورے عالم اسلام کا مشترکہ ورثہ ہے، آل سعود اپنی حرکتیں ٹھیک کریں مقدس مقامات کی آڑ مت لیں #پاينده_ایران
اردو
18
228
622
3.6K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@RaheeqAbbasi ایران اور اسرائیل اگر دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہوں تو پھر بندہ کس کے ساتھ ہو ؟
اردو
0
0
1
31
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
آپ سعودیہ کے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ۔ یہ سوال پی غلط ہے۔ سوال یہ ہونا چاھئیے کہ آپ ایران کے ساتھ ہیں یا امریکہ و اسرائیل کے ساتھ
اردو
170
939
3.1K
26.2K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@ChSultan33 @faisalbutt12341 یو اے آی اور ایران دونوں دو ماہ پہلے تک 50 بلین ڈالرز کا بزنس سالانہ کرتے تھے اس بارے میں کیا خیال ہے؟ ایران بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہے آپ پچھلے بیس سالوں میں ایرانی کرادر شام ، عراق ، بحرین اور یمن میں دیکھ لیں کھلی آنکھوں سے پھر فیصلہ کر لیں
اردو
1
0
0
8
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
سال پہلے انڈیا پورے علاقہ کا نمبردار بنا ھوا تھا پاکستان کو کون گھاس ڈالتا تھا ھمیں نہ دبئی پوچھتا تھا نہ سعودیہ بلکہ ھمیں سمجھاتے رھتے تھے کہ بڑی بھائی سے مت پنگا لو لیکن آج کہاں ھے انڈیا ایک نیتن یاہو کو چھوڑ کے پورے خطے سے آؤٹ ھوگیا ھے صرف جلن ھےاب نیتن یاہو کے ساتھ جاکر کس کے کہنے پے جھپیاں ڈالتا ھےامریکہ نے خود پاکستان سے گزارش کی ھے آپ کے ایران سے اچھے تعلقات ہیں بات کریں یہ کوئی دلالی والی بات نھیں دلال وہ جو دم ہلاتا ھوا اسرائیل پہنچا اب وہ اتنا بے بس ھے کہ اس کا دل کرتا ھے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے لیکن چار دنوں کی مار نے اتنا نیو نارمل کر دیا کہ اس کے اینکر یو ٹیوبر پاکستان کی تعریفیں کرتے ھیں الحمدللہ
اردو
34
83
270
7.4K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@Ahmadpk95 @JimmyVirkk ایران نے پچھلے چالیس سالوں میں کیا عرب ملکوں میں فتنہ فساد برپا نہیں کیا ؟ کیا یمن ، شام ، عراق ، بحرین ،کویت ، قطر میں اپنی پراکسی نہیں بنائی؟ کیا شام اور یمن میں ایران نے روس کے ساتھ ملکر قتل غارت نہیں کی تھی؟ آج بھی ایران نے اسرائیل سے زیادہ حملے عربوں پر کئے ہیں کیوں ؟
اردو
1
0
0
47
Aحmad🐦
Aحmad🐦@Ahmadpk95·
@madadh4 @JimmyVirkk لیکن یہاں ایران اور عرب کی لڑائی نہیں ہے ،ہم اسرائیل کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اسرائیل ہمارا دشمن ہے
اردو
1
0
1
46
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ہمیں دوست احباب بار بار کہتے ہیں کہ فوری طور پر ایران سے نکل کر پاکستان آجائیں۔ میں کہہ دیتا ہوں کہ پروازیں منقطع ہیں۔ اور روڈ ٹریولنگ جنگ کے دنوں میں محفوظ نہيں ہے۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ اتنی بہادر قوم کو مشکل میں چھوڑ کر پاکستان آنے یا کہیں اور جانے کو دل نہیں مانتا۔ ضمیر اجازت نہيں دیتا۔ اپنی خاص کر بچوں کی حفاظت کا اتنا انتظام تو کیا ہے جتنی کا حکم ہے۔ باقی اللہ مالک۔ اگر شہید ہوگئے تو دعا ضرور کیجئے گا۔ جزاک اللہ!
اردو
437
1.4K
6.9K
92.4K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@BasharatRaja786 کیا ایران کی مزمت نہیں ہو سکتی ؟ ایران بھی اب منافقت کھل کر کر رہا ہے ایران بجائے اسرائیل پر حملہ کرنے کے سعودیہ عرب کے آئل کی تنصیبات اور پاؤر پلانٹس پر حملے کر رہا ہے ایران نے بھی شام ،عراق، یمن ،بحرین ہر جگہ پچھلے چالیس سالوں سے فتنہ فساد برپا کیا ہوا ہے ایران کو کس نے حق دیا
اردو
0
0
0
24
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
جن اکاؤنٹس سے ایران کی مذمت ہو رہی ہے مذمتی الفاظ ایک جیسے کیوں ہیں؟ کوئی قامہ وغیرہ کا فرق بھی نہیں رکھا گیا؟ ایسا کیسے؟
اردو
19
201
907
13.7K
Syeda Maham Zahra Naqvi
میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں ایران حق پہ ہے اور سعودیہ عرب امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے۔ جن کو لگتا ہے ایران منافق ہے تو قران پر ہاتھ رکھ کے بولو کہ سعودیہ سچا ہے اور ان جھوٹا ہے
اردو
158
195
957
15.3K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@apakiatani @RoymukhtarRoy یہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں وہاں امریکہ کی کوئی انویسٹمنٹ نہیں ہے وہ سعودیہ عرب کی ملکیت ہے اور یہ حملہ اب سعودیہ عرب پر حملہ ہے جو قابل مزمت ہے ایران کو اب شر انگیزی باز رہنا چاہئے ورنہ تمام مسلمانوں کی حمایت کھو دے گا سوائے شیعہ فرقے کے کیونکہ اب ایران گند کر رہا ہے
اردو
0
0
0
8
🌲ریٹاہرڈ آفیسر🌷
@RoymukhtarRoy ایران اور اہل تشیع کے خلاف اتنا جھوٹ پھیلایا جاتا ھے کہ پاکستانی پڑھے لکھے لوگ جھوٹ اور سچ کو نہیں پہچان سکتے میں نے اپنی بیوی اور بچوں (جو دیو بند کے نزدیک ھیں) انھیں وصیت کی ھے کہ اہل تشیع کے خلاف کوی بھی پراپگنڈہ کرے تو اس کا جواب مستند تاریخ اور مولانا اسحاق کو فالو کریں
اردو
1
1
9
194
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
الجبیل انڈسٹریل سٹی کا مکہ سے فاصلہ 1337 کلو میٹر ہے اور ٹاؤٹس یوں بکواس کر رہے جیسے حرم شریف پہ حملہ ہو گیا ہو ؟؟ حرمین شریفین جتنا ہمارے لئے محترم ہے اتنا ہی ایران کیلئے بھی محترم ہے #پاينده_ایران
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
59
489
1.2K
11.2K
ندیم رانا
ندیم رانا@madadh4·
@capricorn_lhr مریم صفدر کا پاکستانی قوم کے پیسے سے خریدا گیا گیارہ ارب کا جہاز بھی اقبال آفریدی کے قلعہ نما گھر میں ہی کھڑا ہوتا ہے
اردو
0
0
0
14
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
اقبال افریدی کا سائیکل ڈرامہ گو آپ کو نظر آ گیا مگر اس کا خیبر روڈ پر 3 کلومیٹر طویل قلعہ نما گھر نظر نہیں آیا؟ اس میں کھڑی ہوئی اربوں روپے مالیت کی گاڑیاں نظر نہیں آئیں؟
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas

🚨۔ PTI کے MNA اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ اگئے۔ مہنگے پیٹرول کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

اردو
47
327
958
23.6K
ندیم رانا retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 کی کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو ر یلیف کہا جاتا ہے اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو پٹواری کہا جاتا ہے
اردو
19
457
2.3K
22.7K