Muhammad Asif Hashmi
8K posts

Muhammad Asif Hashmi
@ChampionHashmi
Love humanity, hate arrogance, narcissism and egoism.
Lahore Pakistan انضم Ocak 2023
206 يتبع188 المتابعون

@CSMR786 شفیع جان نے صاف انکار کر دینا ھے اور اسے اپنے خلاف حکومتی پراپیگنڈا کہہ دینا ھے۔
اردو

@cutehunmee اگر یہ پاکستان میں ھے تو اسے فوراً افغانستان واپس بھیج دینا چاہیے
اردو

@soulat_pasha یہ جہالت اور منافقت کی سب سے بڑی مثال ھے کہ تم جن چیزوں سے مستفید ہو رھے ھو یہ سائنسی علم ہی کی بدولت ھے اگر تمہیں نہیں پتہ تو تم جاہل مطلق ھو اور اگر پتہ ھونے کے باوجود مخالفت کر رھے ہو تو تم منافق ھو۔
اردو

ایک جواب ہمیشہ ملتا ہے کہ اسلام سائنس کا دشمن نہیں اسکی تحقیق و ترقی میں کبھی رکاوٹ نہیں بنتا ۔۔۔
اگر یہی سوچ ہے تو جب ایک مشہور مولوی سائنس کو جوتے کی نوک پر رکھنے کی بات کرتا ہے تو کروڑوں مسلمانوں میں سے کوئی اس سے کیوں نہیں کہتا کہ سالے تو فورچونر میں کلاشن کوف بردار گاڑدز کے ساتھ ایک ائر کنڈیشن ہال میں سپیکرز اور لائٹوں اور بے شمار کیمروں کی موجودگی میں مشینوں پر بنے قیمتی لباس میں بیٹھ کے یہ کیا منافقانہ بکواس کر رہا ہے۔۔۔
یار آپ اس لئے چپ ہو کیوں کہ آپ سمجھتے ہو کہ سائنس، تحقیق/علم آپ کے اسلام کی دشمن ہے اور مولوی درست کہہ رہا ہے کہ اسلام اور عقیدے کو بچانے کے لئے سائنس کو جوتے کی نوک پر ہی رکھنا ہے۔۔
اردو

@realrazidada جب سے پی ٹی وی کے معیاری ڈرامے ختم ھوئے میں نے تو ٹی وی کے ہر قسم کے ڈراموں کو دیکھنا چھوڑ دیا ھے شکر ھے کہ اس گندی سوچ کےحامل ڈراموں کو نہیں دیکھ رھا۔ سوشل میڈیا کے زریعے پتہ چلتا ھے کہ اس قسم کی بے ہودگی پھیلائی جا رہی ھے یہ ایک مخصوص سوچ کے حامل لوگ ہیں جو نسل تباہ کر رھے ھیں
اردو

فیض حمید کے پراجیکٹ عمران خان کے تحت آج کل کے ڈراموں کا سب سے بڑا موضوع
ماں جوانی میں بیوہ
بچے جوان ہو کر ماں کی شادی کرواتے ہیں
اور اسے اپنے ہاتھوں سے نئے ابا کے حجلہ عروسی میں چھوڑ کے آتے ہیں
یا پھر
باپ بہت ظالم ہوتا ہے
ماں طلاق اور بچے لے لیتی ہے
پھر بیٹا یا بیٹی ماں کی بچپن کی محبت کو ڈھونڈتے ہیں
اور پھر اپنی ماں کی بچپن کی محبت اپنی ماں سے شادی پر تیار کرتے ہیں
اور پھر اس کی شادی کرواتے ہیں
بنٹلے اور مرسڈیز گاڑیاں جو بچوں کو اس کے بعد ملتی ہیں ان کا ذکرآنے سے پہلے کیمرہ کلوز ہو جاتا ہے
یہ سب کچھ عمران خان اور بشری بی بی کے تعلقات اور شادی کو ایک بنیادی زوشل نارم بنانے کی ایک بہت بڑی مہم کا حصہ ہے اور اب آٹو پہ چل رہا ہے۔ پیسہ سلمان کا ہے اے آر وائی والے کا۔
اردو

@Markhor_101 یہ بہت بڑی کامیابی ھے بھارت نے اس منصوبے کو ناکام کرنے کی بہت کوشش کی ھے مگر اللہ کی رحمت سے ہمیشہ اسے منہ کی کھانی پڑی
اردو

@RShahzaddk آمین یارب العالمین۔ شہزاد بھائی بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ میری بھی ماشاءاللہ تین بیٹیاں ہیں اپنے اپنے گھروں میں خوش ہیں اللہ انہیں آباد و خوش خرم رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے اور اس کے نصیب اچھے کرے آمین
اردو

الحمداللہ آج بڑی بیٹی کے سکول کا آخری دن ہے ایک بڑی منزل مکمل ہوئی اس کے بعد اگلے مہینے فائنل امتحانات ہیں بدقسمتی میرے بچوں کی یہ کہ نا ان کی نانی زندہ نا دادی زندہ ہے
مجھے کہہ رہی تھی بابا میں دعا کے لئے کسے کہوں سب بچے اپنے گرینڈ پیرنٹ کو کہتے ہیں ؟
میں نے کہا ہم آپ کے لئے نوافل پڑھیں گا آپ سب بھی جن کی والدہ زندہ وہ پلیز اس کی کامیابی کے لیے دعا کیجئے گا بہت اہم امتحانات ہیں اللہ پاک سب کے بچوں کو کامیاب کرے میری بیٹی کو بھی کامیاب کرے
اردو

@Markhor3133 اگر یہ سہولت کار نہ ہوں تو دہشت گرد اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ سہولت کاروں کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک ہونا چاہئے جو دہشت گردوں کے ساتھ ھو گا
اردو

🚨شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں بڑا آپریشن 🇵🇰
18 مئی 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 18 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران نگرانی کی فوٹیج میں کچھ مقامی سہولت کاروں کو دہشتگردوں کی مدد اور انہیں فرار کروانے کی کوشش کرتے دیکھا گیا، جو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ سہولت کاری کرنے والے عناصر کے خلاف بھی سخت کارروائی جاری رہے گی تاکہ علاقے کو مکمل طور پر دہشتگردی سے پاک کیا جا سکے.
اردو

@MemonaMushtaq میں نے اپنے ہوش کی بات کی تو آپ کے ہوش اڑ جائیں گے😅
اردو

@chsandhilaa پھر ٹھوکیں ان جہنمی کتوں کو انتظار کس بات کا ھے۔ جو صرف گولی کی زبان سمجھتا ھے اسے اسی زبان میں جواب دینا چاہیے
اردو

@Markhor3133 اگر کوئی تمہارے ساتھ برا کرے، ظلم کرے یا تمہیں نقصان پہنچائے، تو غم میں ٹوٹ کر ختم نہیں ہو جانا چاہیے، بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط، بہتر اور کامیاب ہو کر دکھانا چاہیے۔
اردو

@muzamil_45 بجلی کا بل وصول کرنے کے بعد اگر اسے دل کا دورہ پڑ جائے۔ ہر آدمی سولر افورڈ نہیں کر سکتا۔
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
اردو

@RShahzaddk سو فیصد درست بات ھے۔ بلکل یہی صورتحال ھے۔ ھمارے لڑکپن میں محلے میں شاہد ہی کوئی ایسا گھر ھو جس نے قربانی نہ دی ھو۔ اگر کسی نے قربانی نہیں کی تو اس کے گھر میں قربانی کا اتنا گوشت ہو جاتا کہ وہ خود بانٹ رھا ہوتا تھا۔ چونکہ فریج اور ڈیپ فریزر والی سہولیات میسر نہیں تھیں
اردو

مجھے اپنے بچپن کا یاد ہے تب تقریباً سب ہی قربانی کرتے تھے جانور سستے تھے کم آمدن والے حصہ ڈال لیتے تھے آٹھ سو سے ہزار روپے تک کا حصہ ہوتا تھا چھوٹے بکرے اور دنبے بھی کچھ ہزار میں مل جاتے تھے لوگ بچت سے اتنے پیسے جوڑ لیتے تھے
ہماری والدہ قربانی کا گوشت سوائے پہلے دن جو پکتا اس کے علاوہ نہی رکھتی تھیں سب بانٹ دیتی تھیں مگر جو محلے اور رشتہ داروں کے گھر سے آتا وہ اس سے زیادہ ہو جاتا تھا جتنا ہمارا اپنی قربانی کا گوشت ہوتا تھا اور وہ سنبھالنے کا اشو ہوتا ہمارے گھر میں تین بندے تھے تو کون اتنا کھا سکتا تھا گلی میں جو فقیر آتے ان کے بھی تھیلے بھرے ہوتے تھے صفائی والی میونسپل ورکرز کے پاس بھی بہت گوشت ہوتا تھا
اب یہ حال کہ پچھلے سال اسی محلے سے ایک بچپن کے دوست نے بتایا کہ شاید ایک یا دو گھروں سے تھوڑا سا گوشت آیا جو ایک وقت کئ ہانڈی کے لیے بھی کافی نہی تھا
معاشی بدحالی نے سب معاشرت بدل دی ہے
اردو

@Soniatalhasiddz یہ بے چارہ بلکل صحیح احتجاج کر رھا ھے۔ موجودہ حکومت اپنے راستے میں بہت گہرے گڑھے کھود رہی ھے۔ اس طرح کے حالات رھے تو یہ اگر ووٹر کی عمر چالیس سال بھی کر دیں انہیں ووٹ نہیں ملے گا
اردو

@RShahzaddk میری نظم پڑھیں
اک ہجوم تھا شہر کے وسط میں
کوئی لاتعلق اور کوئی غمزدہ سا
کوئی تھا چپ اور کوئی بڑبڑا تا ھوا
اک لاش تھی بے گورو کفن پڑی ھوئی
میں نے پوچھا کون تھا جو مر گیا ھے
کہاں سے آیا کس دیار کا تھا یہ باسی
اک بوڑھا دھیمی آواز میں بولا
یہ احساس تھا ھاشمی جو مر گیا ھے
اردو

پاکستان میں مڈل کلاس تیزی سے ختم ہو رہی ہے اگر کوئی یہ لکھے اس سال مہنگے پیٹرول اور بجلی کے باعث میں قربانی کا جانور نہی خرید سکوں گا تو جائز بات ہو گی کیونکہ قربانی صاحب حیثیت پر ہے اب تو بہت سے لوگ قرض اٹھا کر خرچہ پورا کرتے ہیں
مگر یہ باقی کی بکواسیات جو کولر لگوادیا فلاں کر دیا وہ سوائے اللہ کے احکامات کے مذاق کے اور کچھ نہی ہے
اردو

@soulat_pasha یہی اورنگزیب عالمگیر ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتا رھا بے چارہ۔ تخت کی ہوس نے جس سے خونی رشتوں کی پہچان چھین لی ھو اس کے بارے میں درباری تاریخ دانوں نے اسے ولی اللہ ثابت کرنے کے لیے کیسے کیسے جھوٹ گھڑے
اردو

جب اعتبار خاں نے شاہ جہاں کی موت کی اطلاع دربار کو روانہ کی تو اورنگ زیب نے اس بات کو یاد کیا کہ کس طرح شاہ جہاں نے کہ ابھی وہ شہزادہ خرم تھا حیلے بہانے سے اپنی موت کی خبر نشر کی تھی اور اس طرح تخت پر قبضہ کرلیا تھا۔ہوسکتا ہے کہ اس نے اس قسم کے طریقہ کار کو قید سے نکلنے اور تخت سلطنت پر قبضہ کرنے کے لئے استعمال کیا ہو۔اس لئے اورنگ زیب نے اپنے ایک قابل اعتماد آدمی کو بھیجا کہ وہ ایک گرم لوہے کی سلاخ کو اس کے باپ کے پیروں سے گذارے اور اگر جسم میں کوئی حرکت نہ ہو تو اس سلاخ کو سر سے حلق تک داخل کرے تاکہ اس طرح یہ کامل یقین ہوسکے کہ وہ فی الواقعی مرچکا ہے۔ اعتبار خان کو یہ احکامات بھیجے گئے کہ وہ شاہ جہاں کو اس وقت دفن نہ ہونے دے جب تک کہ وہ خود بہ نفس نفیس نہ پہنچ جائے۔اس نے دریا کے راسے تیزی سے سفر کیا کیونکہ یہ بات اس کے لئے بہت اہم تھی کہ اس کی یہ پریشانی(کہ شاہ جہاں واقعی مرگیا ہے یا وہ ڈرامہ کررہا ہے)) دور ہو۔ اس امید پر کہ عوآگرے پہنچ کر اورنگ زیب نے تاج محل کے مقبرے میں قیام کیا اور وہاں باپ کی لاش کا انتظار کرتا رہا۔لاش کو محل کے دروازے سے لانے کی بجائے دیوار توڑ کر سوراخ کے ذریعے سر کی جانب سے باہر لایا ا گیا اس لیے کہ یہ مغلوں کا توہم ہے۔شاہ جہاں کی بیگم نے دو ہزار اشرفیاں بھیجیں کہ غربا میں تقسیم کردی جائیں لیکن محافظوں نے یہ کہہ کر یہ اشرفیاں رو ک لیں کہ قیدی کو کچھ دینے کا اختیار نہیں ہوتا۔ جب لاش مقبرے میں لائی گئی تو اورنگ زیب نے نماز پڑھی اور بہت زیادہ عقیدت کا اظہار کیا وہ اپنی آنکھوں کو بار بار ملتا تھا گویا یہ ثابت کرنے کے لئے کہ وہ سچ مچ رو رہا ہو۔شاہ جہاں کی موت سے اس نے وہ گہرمقصود پا لیا۔ اب وہ باپ دفن ہوچکا تھا جس کی موت کی خواہش وہ ایک مدت سے کر رہا ا تھا اور جس کی زندگی ختم کرنے کے لئے اس نے اتنی زیاہ تدابیر کی تھیں
داستان مغلیہ از منوچی صفحات پچانوے چھیانوے
لیاقت علی ایڈوؤکیٹ کی وال سے
اردو












