تغريدة مثبتة
مایا
45.1K posts

مایا
@Fake_character
میں ریٹویٹ بہت کرتی ہوں اس لیے ٹائم لائن تو احباب کی باتوں سے سجی ہے مجھے پڑھنا ہے تو ادھر آئیں 👈 @Fake_character2
Pakistan انضم Mart 2020
8.8K يتبع8.6K المتابعون
مایا أُعيد تغريده

ہماری فوج ایک ذمہ دار اور پروفیشنل فوج ہے نا کہ کوئی کاروباری یا کارپوریٹ ادارہ۔آئین کی رو سے ہماری فوج کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں کرتی لہذا فوج کو ہر گز بدنام نہ کیا جائے۔اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی پروڈکٹ خود کو فوج سے منسوب کر رہی ہے تو آپ اس کا بائیکاٹ کر کے اپنی پروفیشنل فوج کے بیانیے کا ساتھ دیں۔
اردو
مایا أُعيد تغريده
مایا أُعيد تغريده

ہاں اس بات سے میرا بھی اتفاق ہے کہ پی ٹی آئی کو اب کسی کی حرام کی کمائی کا ذریعہ تو بند نہیں کرنا چاہیے ناں۔
اسی آمدنی سے فوجیوں نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں چند حرام خور صحافیوں کو بھی پالنا ہوتا ہے۔
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2
پی ٹی آئی والے جس طرح فوج کے صنعتی اداروں اور مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ مہم چلا رہے ہیں وہ شرمناک ہے ! مجیب الرحمان شامی
اردو
مایا أُعيد تغريده
مایا أُعيد تغريده
مایا أُعيد تغريده
مایا أُعيد تغريده

@Gujjar_Bey_92 آپ کا ہینڈل جیم سے جینٹلمین نہیں
بلکہ
A true gentleman
ہونا چاہیے ۔۔
You deserve it .

@Fake_character ہماری بے بسی ہی ان کی طاقت اور فرعونیت کو مزید پروان چڑھا رہی ہے
اردو











