Nazim Ali

4.5K posts

Nazim Ali banner
Nazim Ali

Nazim Ali

@NazimAli05

in the end, overthinkers are always right

أبوظبي, الامارات العربية المتح Katılım Ekim 2020
314 Takip Edilen71 Takipçiler
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@cast_awayyyy شیدائی قصائی تو نام سے ہی فیک لگ رہا اکبر قصائی ٹھیک رھے گا 😁
اردو
1
0
1
12
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
@NazimAli05 خواتین کے اکاؤنٹ پر لوگ خبریں پڑھنے کم تاڑنے چھیڑنے اور لائین مارنے زیادہ آتے سوچ رہی ہوں شیدے قصائ کے نام سے اکاؤنٹ بنالوں
اردو
1
0
1
13
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
پاکستانی سوشل میڈیا پر کوئ قدر ہی نہیں سارے فیک نیوز کے پیچھے دوڑتے 😏 اسکی وجہ شاید یہ ہوسکتی کہ میں بہت زیادہ خوش اخلاق نہیں ہوں۔ کوئ فری ہونے کی کوشش کرتا تو میں منہ توڑ دینے پر یقین رکھتی ہوں باقی خبریں درست ہوتی ہیں عموماً میری
Sayema Fazlani tweet media
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔

اردو
2
1
9
272
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@cast_awayyyy @Isarrana1 یہ وکیل بھائی صاحب بھی بس شہرت کے بھوکے ہیں باقی مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے پرفیشنل فیلڈ میں کوئی کارنامہ سر انجام دیا ہوگا.
اردو
0
0
0
10
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
@Isarrana1 جتنا بڑا وکیل آپ نے کیا ہے بھائ دعا ہے کہ ایک ارب دینے نہ پڑ جائیں آپکو۔
اردو
2
0
1
204
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
میں نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹس، سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذریعے احسن جٹھا کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جھوٹ، بہتان، کردار کشی اور سوشل میڈیا پر گالم گلوچ پر مبنی مہم چلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ پیکا قوانین اور دیگر قابلِ اطلاق قوانین کے تحت علیحدہ قانونی و فوجداری کارروائی کے لیے بھی اپنے وکلاء کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ آزادیِ اظہار کے نام پر جھوٹ، بلیک میلنگ اور بدزبانی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی @SIYASIDERA @AzharSiddique
Isar Rana tweet mediaIsar Rana tweet mediaIsar Rana tweet mediaIsar Rana tweet media
اردو
255
665
2.6K
60.2K
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@cast_awayyyy 5 کی پلیٹ تو مجھے یاد ھے. ساتھ میں دو پکوڑے بھی دے دیتے تھے.
اردو
0
0
0
6
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
میری ان گناہگار آنکھوں نے آلو کے سموسے کو دس روپے سے چالیس روپے تک کا سفر طے کرتے دیکھا ہے۔۔۔ ایک عمر کا قصہ ہے۔۔۔
اردو
30
4
113
8.9K
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@iqrarulhassan اقرار بھائی آپکے سیاسے سفر کیلئیے بیسٹ آف لک لیکن ہمیں بچپن میں بڑے بزرگوں نے یہ سکھایا اور بتایا تھا کہ سب سے زیادہ قسمیں جھوٹا بندہ اٹھاتا ھے. ٹھیک ھے آپ نے کوئی عہدہ یا کوئی لالچ نہیں رکھنا اس تحریک سے لیکن اس کیلئیے اتنی قسمیں اٹھانے کی کیا ضرورت ھے؟
اردو
0
0
0
78
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اپنا اور اپنے بچے کا مستقبل داؤ پر لگا کر میں نے پاکستان کے بچوں کے مستقبل کا انتخاب کیا ہے۔ ربِ کعبہ کی قسم میں نے جس عوام راج تحریک کے لیے اے آر وائی چھوڑا ہے اس تحریک میں یا اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت میں کبھی کوئی عہدہ یا اختیار اپنے پاس نہیں رکھوں گا۔ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ نہ آج اس تحریک سے میرا کوئی مفاد وابستہ ہے اور نہ آئیندہ ہو گا سوائے اس کے کہ اس کے نتیجے میں میرے وطن سے سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے تسلط کا خاتمہ ہو۔ انشاء اللہ یہ تحریک میرٹ، قابلیت اور انٹرنل جمہوریت کی بنیاد پر پاکستان کے عام لوگوں اور مڈل کلاس کو اقتدار میں لائے گی، وڈیروں، جاگیرداروں، امیرزادوں اور فوجی اشرافیہ کے اٹھہتر سال کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد

اردو
581
119
678
78.4K
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
صحافی تیار شیار ہوکر مہنگے کپڑے پہن کر وہاں کھانے اور ٹوائلٹ کی رپورٹنگ کررہے ہیں۔ مذاکرات کیا ہورہے ہیں ، کہاں تک پہنچے یہ دیکھنے کے لیئے الجزیرہ پر تکیہ کریں اب
اردو
11
3
43
1K
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@FarheenBasit پاکستانی عادت سے مجبور ہیں یہ اک ڈاکٹر سے تین دن کی دوا لیکر آتے ہیں تو دوسرے ہی دن کسی اور ڈاکٹر کے پاس بیٹھے ہوتے ہیں.
اردو
0
0
1
6
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
ہر دوا کو اس کی مقدار میں ہی لینا چاہیے۔ اسی لیئے سیزفائر کی کوششوں پر ضرورت سے زیادہ گڑ ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے 😩
اردو
8
2
28
695
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@FarheenBasit @Intprofessor بولا تو چوہدری شجاعت سے بھی نہیں جاتا اور آنے والے وقت میں لگتا ھے زرداری اور نواز شریف بھی اسی کیٹیگری میں آنے والے ہیں.
اردو
0
0
1
8
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@Intprofessor پرویز الٰہی سے بولا تو جاتا نہیں ہے گورنر لگ کر کیا کرنا ہے؟
اردو
3
0
4
122
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@FarheenBasit @RanaZeeshanPTI جب ویوز کم پڑجائیں تو کوئی ڈرامہ رچادو پھر لائم لائیٹ میں آجاؤ۔ انکی انسٹاگرام کی آئی۔ڈی ٹِک۔ٹاک سے زیادہ واہیات ھے. سب پیسے کا چکر بابو بھیا
اردو
1
0
2
20
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@RanaZeeshanPTI اس کی ٹک ٹاک پر ابھی ابھی ویڈیو دیکھی ہے اور یہ ابھی بھی ٹک ٹاک ہی بنا رہی ہے۔ جب کوئی بیشرم ہوجائے تو کیا کہا جائے
اردو
5
0
11
3.9K
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
لاہور: ڈی ایچ اے میں دو سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ مبینہ زیادتی۔ ملزمان نے دو لڑکیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کر کے بلایا اور زیادتی کر ڈالی۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ملزمان نے لڑکیوں سے برینڈ کی وڈیو بنانے کے لئے رابطہ کیا اور سٹوڈیو لے جانے کے بجائے فلیٹ پر لے گئے۔ ایف آئی آر کا متن ویسے ایف آئی آر میں الفاظوں کے چناؤ کا درست استعمال کرنے کی ضرورت تھی، ایف آئی ار میں واقعے کے متعلق انتہائی گھٹیا باتیں لکھنے کی کیا ضرورت پیش آگئی۔ تفصیل تو یہ لڑکیاں عدالت میں بتا سکتی تھیں مگر ایف آئی آر کو کسی گندے ناول اور سیکس کہانی کی طرح لکھنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
52
44
368
162.7K
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@Parishy04783028 یہ کوئی گانا ھے یا کچھ اور؟ سنُا سُنا لگ رہا ھے
اردو
1
0
0
6
Parishy ღ
Parishy ღ@Parishy04783028·
مُحبت جِسے بَخش دے زِندگانی ۔۔ نہیں موت پر ختم اُس کی کہانی ۔۔ !!
اردو
1
0
7
115
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@mansoorlaughs امارات میں صحت کے معاملے میں بہت سخت قوانین ہیں کہ اگر زندگی موت کا مسئلہ ہو تو انشورنس یا پیسوں کا بہت بعد میں دیکھا سوچا جاتا ھے سب سے پہلے جان بچانی ہوتی ھے پھر چاھے کتنا بھی مہنگا ہسپتال کیوں نا ہو.
اردو
1
0
1
371
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
یہ ہے میرا دبئی۔ میرا ایک دوست ہے۔ اس کا بچہ اجمان میں پیدا ہوا۔ طبیعت میں کچھ گڑبڑی ہوئی۔ دبئی کے ایک بہترین ہستپال میں لے آیا جو اس کی حیثیت سے بہت اوپر تھا۔ ڈاکٹرز نے کہا آپ کے پاس پیسے ہیں یا نہیں۔ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ یہ آپ جانیں یا ہسپتال کی انتظامیہ جانے۔ ہم اس بچے کو تب تک ڈسچارج نہیں کریں گے جب تک بچہ بالکل ٹھیک نہیں ہوجاتا۔ یہاں تھرڈ ورلڈ کنٹری ہوتی کوئی تو ہسپتال والے پہلے پیسے رکھوائیں گے پھر علاج شروع کریں گے۔ انسانیت کیا ہے۔ انسان کی زندگی کی قدر کیا ہے وہ کوئی امارات سے سیکھے۔ باقی بھونکنے والے بھونکتے رہیں۔ ہمیں فرق نہیں پڑتا۔
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)@s0nhri_sn0w

یہ ہوتی ہے ریاست ماں کے جیسی ایک آدمی کو اچانک دل کا دورہ پڑا لمحوں کے اندر امدادی کارکنوں نے جدید CPR مشین استعمال کرتے ہوئے اسے دوبارہ زندگی دی

اردو
33
28
157
23.2K
Nazim Ali
Nazim Ali@NazimAli05·
@Parishy04783028 یہ دنیا ھے اور یہاں انسان بستے ہیں اور انسان کیلئیے سب سے آسان کام جج کرنا ہی ھے
اردو
1
0
1
8
Parishy ღ
Parishy ღ@Parishy04783028·
@NazimAli05 گنہگار سے نفرت نہیں کرنی چاہیے ہم کون سے دودھ کے دھولے ہیں گنہگار تو ہم بھی ہیں ، جانے انجانے میں ، یا جان کے کے بھی کیے گئے گناہ ہو انسان کے اور اللّٰہ پاک سے وہ سچی توبہ کر لے تو اللّٰہ جی معاف کردیں تو ہم کون ہوتے ہیں فیصلہ کرنے والے ،
اردو
1
0
1
8
Parishy ღ
Parishy ღ@Parishy04783028·
" نَفرت گُناہ سے کی جاتی ہے " گُنہگار سے نہیں !!
Parishy ღ tweet media
اردو
1
2
14
256
Parishy ღ
Parishy ღ@Parishy04783028·
تُو بَس گِنتا جا ، زَمانے کا ہَر " عیب " ہُوں میں ۔۔ !!
اردو
1
0
5
110
Parishy ღ
Parishy ღ@Parishy04783028·
اور میرے اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ، میں اِس لیے تُمہیں ٹُوٹنے دیتا ہُوں تاکہ تُم میرے سِوا کِسی پر بھروسہ نہ کرسکو ۔۔ !! پیارے اللّٰہ جی :)
اردو
1
4
30
531
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@cast_awayyyy ڈاکٹر تیمور رحمان اور ڈاکٹر مبارک کوئی بات پھر بھی اچھی کرتے ہیں، فیصل وڑائچ اور مزمل بھی ٹھیک ہی ہیں۔ باقی تو سب سے اللہ کی پناہ ہے
اردو
2
0
4
88
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
Jis MACROHARD nay yeh list tayyar kee hai us k pichwaray per 21 topon ki salamideni chahye.
Sayema Fazlani tweet media
Indonesia
16
3
38
1.4K