
@MuzzammilAslam3 تمھاری پی ٹی آئی حکومت نے 3 سال 8 ماہ میں 24 سے 49 ہزار کیا جو %100 سے زیادہ اضافہ ہے موجودہ نے 3 سال 4 ماہ میں 49.2 سے 77.88 کیا جو %58 اضافہ ہے تم کہ رہے کہ %58 زیادہ ہے۔ کام تم لوگوں نے کوئی کرنا نہیں اور چنندہ نمبرز سے عوام کو بیوقوف بناتے رہنا۔ x.com/grok/status/19…






