تغريدة مثبتةAmna 🇵🇰@JalaibeBebe·6 Temمرد کبھی مجبور نہیں ہوتا، جب وہ محبت کر سکتا ہے، لباس اتروا سکتا ہے، تو نکاح کیوں نہیں کر سکتا ؟ترجمة اردو1041543003
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temپٹھان سے 1500 والی عینک 130 میں لے لی 😘😘 1500 کی وہ بول رہا تھا---ترجمة اردو221530
Muhammad Arshad@humanitypak·8 Tem@JalaibeBebe Naughty girl. Khan sahib ka itna nuqsan kar dia.ترجمة Filipino1000
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temہم بولنا سیکھتے ہیں سننا کم ہی سیکھتے ہیں، بولنے میں کب اور کیا بولنا ہے، یہ نہیں سیکھتے سن کر برداشت کرنا تو بہت کم لوگ جانتے ہیں--ترجمة اردو61430
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Tem@AizaYoYo @AishaLUMS @iNidaBatool @IamDillruba بچپن میں ابو کے بڑے کپڑے پہن ہم ہنستے تھے ایسے 😂😂ترجمة اردو0020
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Tem8 جولائی یومِ وفات #ایدھی صاحب "انسانیت" کا "رشتہ" بہت بڑا خزانہ ہے، اسے "لباس" میں نہیں "انسان" میں تلاش کرو کبھی بھی دھوکا نہیں کھاؤ گے---ترجمة اردو86650
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temمختصر سی زندگی کو ناراضگی، پچھتاوے اور غصے کی نذر نا ہونے دیں ان سب سے حاصل کچھ نہیں ہوتا---ترجمة اردو68960
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temکوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کر سکتا جتنا اس کی گفتگو پیش کرتی ہے۔۔ترجمة اردو1271320
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temآج بھی مہکتے ہیں رستے مدینے کے ایسی اعلی خوشبو تھی آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پسینے میں 🔥❤ترجمة اردو961030
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temمثبت سوچ رکھنے والا انسان صرف یہ نہیں جانتا کہ موجودہ حالات بہتر کیسے ہوں, بلکہ وہ تو حالات کو بہتر کرنے کے راستے بناتا ہے--ترجمة اردو108950