Amna 🇵🇰

10.9K posts

Amna 🇵🇰 banner
Amna 🇵🇰

Amna 🇵🇰

@JalaibeBebe

Pakistan Katılım Ekim 2020
7.5K Takip Edilen57.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا، جب وہ محبت کر سکتا ہے، لباس اتروا سکتا ہے، تو نکاح کیوں نہیں کر سکتا ؟
اردو
104
15
430
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
پٹھان سے 1500 والی عینک 130 میں لے لی 😘😘 1500 کی وہ بول رہا تھا---
اردو
22
1
53
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
ہم بولنا سیکھتے ہیں سننا کم ہی سیکھتے ہیں، بولنے میں کب اور کیا بولنا ہے، یہ نہیں سیکھتے سن کر برداشت کرنا تو بہت کم لوگ جانتے ہیں--
اردو
6
1
43
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
8 جولائی یومِ وفات #ایدھی صاحب "انسانیت" کا "رشتہ" بہت بڑا خزانہ ہے، اسے "لباس" میں نہیں "انسان" میں تلاش کرو کبھی بھی دھوکا نہیں کھاؤ گے---
اردو
8
6
65
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
مختصر سی زندگی کو ناراضگی، پچھتاوے اور غصے کی نذر نا ہونے دیں ان سب سے حاصل کچھ نہیں ہوتا---
اردو
6
8
96
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
کوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کر سکتا جتنا اس کی گفتگو پیش کرتی ہے۔۔
اردو
12
7
132
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
آج بھی مہکتے ہیں رستے مدینے کے ایسی اعلی خوشبو تھی آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پسینے میں 🔥❤
اردو
9
6
103
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
جلیبی بے بی 😋
اردو
6
0
29
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
What Is Motivation ???
English
9
2
35
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
تم وہاں سکون چاہتے ہو جہاں آدم کو سزا کیلئے بھیجا گیا تھا--
اردو
9
2
86
0
Amna 🇵🇰
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·
مثبت سوچ رکھنے والا انسان صرف یہ نہیں جانتا کہ موجودہ حالات بہتر کیسے ہوں, بلکہ وہ تو حالات کو بہتر کرنے کے راستے بناتا ہے--
اردو
10
8
95
0