Mani

10K posts

Mani

Mani

@Mani1012m

انضم Mayıs 2023
55 يتبع31 المتابعون
Mani
Mani@Mani1012m·
@Obibhatti بھائی جان یہ تو کنفرم ہے چاند کی عمر غروب آفتاب کے وقت 13 گھنٹے تھی سو گزارا کریں
اردو
0
0
0
88
Mani
Mani@Mani1012m·
@MohUmair87 آج انھوں نے دیکھنا ہی نہیں کچھ بھی ہو جائے
اردو
0
0
0
10
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
دریں اثنا ابّو فیلڈ مارشل کی عارضی محبّ وطن سوشل میڈیائی اولاد سوشل میڈیا پر شیعوں کو گالیاں دیتی پھر رہی ہے جبکہ ابّو فیلڈ مارشل شیعہ علماء سے ملاقات کر رہے ہیں کیونکہ ہم پاگل ہیں فوج پاگل نہیں۔ نوٹ: یہ حامد میر کو انٹرویو سمیت چوبیس گھنٹوں میں دوسری بے وفائی ہے۔
Waseem Abbasi@Wabbasi007

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شیعہ علما سے ملاقات۔ ملکی استحکام ، اور علاقائی صورتحال پر بات چیت۔

اردو
22
61
346
16.5K
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
سچ کہوں تو میری نفسیاتی حالت ٹھیک نہیں کیونکہ میری عزّت کا ایسا فالودہ ہو رہا ہے کہ جس کسی فرد یا گروہ کو میں لعنتی مردود اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتا ہوں اگلے ہی دن فیلڈ مارشل یا کوئی بڑا فوجی افسر اس فرد یا گروہ سے ملاقاتیں کر رہا ہوتا ہے۔
اردو
16
9
151
4.4K
Mani
Mani@Mani1012m·
@MohsinHijazee ان حالات میں آپکی باتیں خوشی کا باغث بنتی ہیں ﷲ پاک آپکو اجر دیں۔ حق بیان کرتے رہیں
اردو
0
0
0
3
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
@Mani1012m میں لوگوں کو محظوظ کرنے یا ناراض کرنے کے لیے باتیں نہیں کرتا یہ دونوں کیفیات لوگوں کا اپنا مسئلہ ہے میرا مسئلہ نہیں۔
اردو
1
0
0
13
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
ڈی جی صاحب۔۔۔! سچا پیار صرف اور صرف ہم آپ سے کرتے ہیں کبھی کبھی تو شدّت جذبات میں لگتا ہے کہ میاں صاحب سے بھی زیادہ پیار ہم آپ سے کرتے ہیں لیکن آپ آگے اس غدار تل ابیب کے ایجنٹ حامد میر کو انٹرویو دے رہے ہیں؟
Shahid Qureshi@ShahidQurashii

غضب للحق کوئی نیا آپریشن نہیں ہے، پاکستان دہشتگردی کے خلاف آپرشن جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ جنگ ہم افغانستان کی طرف سے مسلط کی گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اردو
9
9
80
2.4K
Mani أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
”بہت پریشانی ہے بہت تشویش ہے یہ لوگ ہمارے ساتھ بہت ظلم کررہے ہیں حالانکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کی ملاقات کروائی جائے گی لیکن افسوس یہاں عدالتوں کی کوئی نہیں سن رہا۔ عید کے بعد پارٹی اور وزیراعلی سہیل آفریدی نے تحریک شروع کرنے کا کہا ہے انشااللہ اس کا نتیجہ نکلے گا۔ پانچویں عید ہے جو ہم بھائی کے بغیر گزار رہے ہیں عیدیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل مسئلہ عمران خان کی صحت کا ہے“۔ @Noreen_KhanPK #ImranKhanMedicallyHostage
اردو
23
2K
4.4K
30.3K
Mani أُعيد تغريده
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
بی آرٹی پشاور کے فلائی اوور کے نیچے انڈور گیمز کی سہولیات فراہمی کے منصوبے پر کام شروع
اردو
11
233
1.8K
45.2K
Mani
Mani@Mani1012m·
@majidsnizami 😂😂😂😂 بہت سخت کیس تھا افففف سارے قانون بدل کر بھی اپیل نہیں لگ رہی
اردو
0
0
0
11
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
عمران خان کا توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کرنے والے صحافی رانا ابرار خالد انتقال کر گئے۔ انہوں نے عمران حکومت میں توشہ خانہ پر انفارمیشن کمیشن میں تین مرتبہ درخواستیں دیں۔ لیکن کمیشن کے حکم کے باوجود، "صاف چلی شفاف چلی" تحریک انصاف حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا۔ بلکہ انہیں اُس وقت کے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن نے بلا کر کہا کہ چھوٹے بھائی ہو، معاملہ ختم کر دو۔ حکومتی لوگ انکی بوڑھی والدہ کو دھمکیاں دینے جاتے تھے کہ بیٹے کی لاش گھر آئے گی۔ انکا پیچھا کیا جاتا رہا، حملہ بھی ہوا۔ لیکن انہوں توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کیا۔
اردو
333
250
845
164.7K
Mani
Mani@Mani1012m·
@New116jb 😂😂😂😂😂 ادھار ہی اتنا دینا ہے سب کا
اردو
0
0
0
3
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
آج کی دنیا ، جن کے گرد گھومتی ہے ۔ وہ صرف ہمارے یہ تین مرد میدان ہیں ۔ بے شک یہ جوڑی عالم اسلام کی رہبر ہے
اردو
38
54
275
18.5K
Mani
Mani@Mani1012m·
@RebelByThought شاہ جی گزارا کریں جی اتنا مہنگا ٹریٹمنٹ نہیں ہے یہ اتنا تو بنتا ہے ایم این اے کا😂
اردو
0
0
0
45
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پیسہ ہو تو لیزر ٹریٹمنٹ سے چہرے پر نور آ ہی جاتا ہے 🙄
اردو
20
190
818
21.1K
Mani أُعيد تغريده
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
عمران خان کو جیل میں رکھ کر کسی بحران کا خاتمہ ممکن نہیں۔ پاکستان کے عوام ہر اس کوشش کو مسترد کریں گے جس کا مقصد انہیں عوام سے کاٹنا ہو، کیونکہ وہ قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ وہ کسی سے انتقام نہیں لیں گے، حتیٰ کہ آرمی چیف کو بھی یہ پیغام دینے کی بات کی تھی کہ ذاتی زیادتیوں کے باوجود وہ بدلہ لینے پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ احتساب سب کے لیے ہونا چاہیے—ان کے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی۔ قائد حزب اختلاف سینٹ وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
اردو
10
68
172
1.7K
Mani أُعيد تغريده
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
جتنی بہادُری سے ڈاکٹر صاحبہ نے جیل کاٹی تاریخ میں ایسے بہت کم لوگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کے لیئے آواز اُٹھائیں 🙏🏻
اردو
53
1.9K
5.8K
30K
Mani أُعيد تغريده
Sayed Z Bukhari
Sayed Z Bukhari@sayedzbukhari·
رمضان کے مقدس مہینے میں عید سے پہلے کی ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کی بیٹی اور اہلِ خانہ گئے، مگر اس بےحس حکومت نے ملاقات تک کی اجازت نہ دی۔ نہ عید کی معمولی چیزیں پہنچانے دیں، نہ ہی عمران خان کے بچوں کو ویزا دیا گیا کہ وہ عید سے پہلے اپنے والد سے مل سکیں یہ وہ بنیادی حق ہے جو ہر قیدی کو حاصل ہوتا ہے، مگر یہاں نہ رمضان کا احترام رہا، نہ عید کا ایسا لگتا ہے جیسے وہ کسی مسلم ملک میں نہیں بلکہ اسرائیل میں نیتن یاہو کی قید میں ہوں
اردو
49
1.1K
3K
43.4K
Mani
Mani@Mani1012m·
@RebelByThought شاہ جی آپ کو کیا برا لگا رہا ہے مولانا کو آفر؟
اردو
0
0
0
52
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ اس ملک میں کیا حرامی پن چل رہا ہے 😐
اردو
54
101
643
27.1K
Mani أُعيد تغريده
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
ہمیں بہت پریشانی ہے بہت تشویش ہے یہ لوگ ہمارے ساتھ بہت ظلم کررہے ہیں حالانکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کی ملاقات کروائی جائے گی لیکن افسوس یہاں عدالتوں کی کوئی نہیں سن رہا۔ عید کے بعد پارٹی اور وزیراعلی سہیل آفریدی نے تحریک شروع کرنے کا کہا ہے انشااللہ اس کا نتیجہ نکلے گا۔ پانچویں عید ہے جو ہم بھائی کے بغیر گزار رہے ہیں عیدیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل مسئلہ عمران خان کی صحت کا ہے“۔ نورین خانم
اردو
30
967
2.1K
17.2K
Mani أُعيد تغريده
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
اپ کو کس نے کہا کہ اپ ریاست ہیں؟ اپ ریاست کے ایک ادارے کے سرکاری ملازم ہیں۔ اپ ایک سرکاری ملازم ہیں اپ اسی حد میں رہ کر بات کیا کریں۔ جو بات اپ نے کی ہے یہ بات اپ نے اپنی اوقات سے بڑھ کر کی ہے ۔ یہ اپ کی حیثیت سے بڑی بات ہے۔ جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پھر اپ ایک چار کروڑ سے زائد عوام کے ووٹ سے منتخب وزیراعلی کو گالیاں دیتے ہیں اس صوبے کے وزیراعلی کو جس صوبے سے اپ کا تعلق بھی ہے ۔ اپ کو نہیں پتہ اپ کے صوبے خیبر پختون خواہ میں بدامنی کی کیا صورتحال ہے؟ یہ دہشت گرد کون لے کے ایا ہے؟ کرنل امام نے پوری دنیا کو بتایا کہ کس طرح پاکستانی فوج نے بدکار گھٹیا غلیظ لوگوں کو ٹرین کیا۔ کرنل انعام تو اپ ہی کا بندہ تھا نا جس نے پوری دنیا کو بتایا کس طرح پاکستانی ریاست نے ملیٹنٹس Militants کو ٹریننگ دی اج ہم کہتے ہیں یہ دہشت گرد کہاں سے اگئے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
اردو
8
678
1.8K
17.9K
Mani أُعيد تغريده
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
حیدر سعید کو ہائی کورٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا دل بہت اداس ھے میرے اللّٰہ مجھے صبر دے اپ سب سے دعاؤں کی اور سپورٹ کی درخواست ھے
اردو
217
2K
7.7K
87.4K
Mani أُعيد تغريده
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
عمران خان کے بعدصحافی وقاص نے نیو یارک میں بیٹھ کر ن لیگ کی مجموعی نفرت سمیٹ لی ہے۔ یہ سوال کرتے ہیں اور تحقیق کر کے یہاں بیٹھے ان صحافیوں (جو دن رات حکومت کے راگ الاپتے رہتے ہیں) کو بتانا چاہتے ہیں کہ صحافت کیا ہوتی ہے، علینہ شگری
اردو
13
1.2K
5.5K
166.3K