Mir Laiq Khan

1.1K posts

Mir Laiq Khan

Mir Laiq Khan

@Mu_3344

follow me and get follow back 🇵🇰💯

انضم Haziran 2020
1.1K يتبع724 المتابعون
تغريدة مثبتة
Mir Laiq Khan
Mir Laiq Khan@Mu_3344·
مجھے فالو کرکے 24 گھنٹے میں 💯% فالو بیک ملے گا کیونکہ میری کام زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے میں ہر ٹائم آنلائن نہیں ہوتی۔فالو بیک ایمانداری سے ملےگا۔
اردو
14
2
27
0
Mir Laiq Khan
Mir Laiq Khan@Mu_3344·
گورنمنٹ پرائمری سکول عبد الجبار مندیو بنوں میں بچوں کے لیے فرنیچر کی نام و نشان تک نہیں ہے بچے صاف کپڑے پہن کر سکول جاتے ہیں اور جب سکول سے واپس آتے ہیں تو دوبارہ نہانا پڑتا ہے @CSKPOfficial
اردو
0
0
0
13
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
سرکاری دہشتگردی نامنظور، فوجی آپریشن نامنظور، ہر صورت میں ہمیں امن چاہیے۔ بنوں امن پاسون سے خطاب۔ #Bannu #StopStateTerrorism #بنوں @GovtofPakistan @CMShehbaz @OfficialDGISPR @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @TalatHussain12 @AajKamranKhan @Kashifabbasiary @AnsarAAbbasi @MoIB_Official
اردو
258
2.5K
7.8K
96.7K
Mir Laiq Khan
Mir Laiq Khan@Mu_3344·
@SHABAZGIL پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے سپورٹ کیا ہے لیکن تین دن سے بنوں کا جو صورتحال ہے اس پر پی ٹی آئی کے لیڈرشپ کی طرف سے کسی قسم کی کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی جو کہ افسوس ناک ہے
اردو
0
0
0
8
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بنوں واقعے پر مولانا فضل الرحمان کا وہی موقف ہے جو اس واقعے پر اسٹیبلشمنٹ کا ہے،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کے بعد صحافی وقار ستی کی اے کیو ایس لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے بڑا دعویٰ
اردو
60
567
2.9K
63.9K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
پختون خواہ کو امن دو پاکستان کو استحکام دو۔۔۔ ظلم جبر کے باوجود بنوں میں ایک بار پھر سے امن مارچ شروع۔۔۔
اردو
10
1.9K
7.6K
71.1K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں!! الیکشن کمیشن کہاں سویا ہوا ہے؟؟ @ECP_Pakistan
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
200
8.1K
17.9K
192.7K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
‏زہـــرہ لیــاقت
ن-لیگ کا واٹس ایپ بھی لیک ہو گیا 🔥
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
5
82
101
3.5K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
World Times
World Times@WorldTimesWT·
BREAKING: In a shocking statement, Commissioner Rawalpindi Liaqat Ali Chatha said that “I accept responsibility for rigging election 2024”. #Pakistan #elections2024
World Times tweet media
English
538
14.5K
28.2K
438.1K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
Arab News Pakistan
Arab News Pakistan@arabnewspk·
Top bureaucrat in Pakistan’s garrison city of Rawalpindi resigns from his post after admitting responsibility for the manipulation of Feb. 8 election results. arab.news/c9464
English
141
6.5K
11.4K
140.2K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سب پارٹیوں کو جنرل باجوہ اور فیض نے بلایا اور کہا آپ نے عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ مولانا کا انکشاف
اردو
397
8.1K
17.8K
731.2K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
الف
الف@Alifkpti·
عمران خان کا جیل سے اصل پیغام آج اسد قیصر اور بیرسٹر سیف اور دیگر وكلا کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔۔ اس ملاقات میں عمران خان نے اپنی ذات اور ریلیف کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں کی۔ بہر حال وكلا نے کیسز کے حوالے سے بریفنگ ضرور دی۔۔ عمران خان نے دو ٹوک مؤقف اپنایا کہ ہم کسی صورت اس الیکشن کو قبول نہیں کریں گے جب تک ہماری چورائی گئی سیٹیں فارم 45 کے مطابق ہمیں واپس نہیں مل جاتی۔ اس وقت فارم 45 کے مطابق ہماری سیٹیں 180 بنتی ہیں اور ہم ہر صورت اپنا حق چھين کر رہیں گے۔۔ عمران خان نے کہا کہ ملک بھر ان تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کی جائے جن جماعتوں کو فارم 45 کے مطابق نتائج نہ دی گئی ہو، خواہ اس میں مولانا فضل الرحمن ہی کیوں نہ ہو، فضل الرحمن کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی ہے ان سے بھی بات چیت کی جائے۔۔ ملک بھر میں یونین کونسل لیول تک احتجاج جاری رکھیں۔۔ سوسشل میڈیا اور اورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر بھر پور آواز اٹھائیں اور امریکہ سمیت ہر جگہ احتجاج کیا جائے۔۔ پیپلز پارٹی MQM اور ن لیگ کے حوالے سے کہا کہ ان سے اس صورت بات چیت ہوگی جب ہمیں اپنی سیٹیں واپس مل جائے ورنہ ان سے تب تک کوئی بات چیت نہیں ہوگی! پرویز خٹک کے حوالے سے کہا کہ ہم KP میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کو تیار ہیں مگر پہلے قوم سے معافی مانگے اور دوبارہ پریس کانفرنس کریں اور قوم کو بتائے کہ ان سے پریس کانفرنسز کس نے کروائے تھے۔۔ باقی عمران خان نے بڑے خوش گوار موڈ میں نظر آئے اور بلکل پرامید ہے، ایسا لگتا ہے کہ کسی بھی دن وہ باہر اسکتے ہیں۔۔۔
اردو
1
19
87
6.5K
Mir Laiq Khan أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کا سونامی بنوں سے ٹکرا گیا۔ شیر افضل مروت کی سربراہی میں بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ جاری #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
201
3.8K
15.5K
227.8K
Mir Laiq Khan
Mir Laiq Khan@Mu_3344·
@akamran111 میں اس وقت جلسے میں موجود ہوں اور کرسیوں کے بغیر ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہے فیس بک پر جا کر بنوں نیوز پر براہِ راست دیکھیں
اردو
0
0
0
1
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
پی ٹی آئی کو بنوں میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔گزشتہ روز بنوں سپورٹس کمپلکس جے یو آئی نے جلسہ کیا تھا لیکن پی ٹی آئی کو آج اجازت نہیں۔ جلسہ گاہ کے اردگرد پولیس کی بھاری نفری تعینات، جلسے کیلئے آنے والی کرسیوں کو بھی واپس کیا گیا ہے۔ جلسے سے شیر افضل مروت نے خطاب کرنا ہے
اردو
55
525
1.3K
40.1K