تغريدة مثبتة

عوام راج کا پیغام اب ہر گلی، ہر محلے میں پہنچ رہا ہے…
یہ صرف آغاز ہے، ابھی تو آواز نے طوفان بننا ہے،
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔
@AwamRajmardan @iqrarulhassan @mishalnaz68 @NASIR001AFRIDI @sehru313 @iazeembinarif @TheHaseeb27
اردو
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
189 posts

@PartKpkofficial
Pakistan Awaam Raaj Tehreek







میں آپ کے والد کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا - پہلے آپ نے میرے والد پر سوال اُٹھایا میں نے اپنی ویڈیو میں جواب دے دیا؛ باقی آپ کے پاس ماشاء اللہ ملینز فالور ہیں آپ اُنکا تعارف وہاں تفصیل سے کروا دیں یا پریس کانفرنس کر لیں۔ میری میاں علی اشفاق صاحب @MianAliAshfaq سے درخواست ہے کہ وہ براہ مہربانی ہمیں اتوار والے دن اپنا مہمان بنا لیں تا کہ صرف "ائیرپورٹ" واقعہ پر بات کر سکیں : شکریہ














