Sehرish❤💛
14.7K posts

Sehرish❤💛
@sehru313
Kindness towards others makes you a human #عوام_راج
Katılım Mart 2025
218 Takip Edilen561 Takipçiler
Sehرish❤💛 retweetledi

نوجوان جب جاگ جائیں تو قومیں بدلتی ہیں،اب پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
@iqrarulhassan
#عوام_راج

اردو
Sehرish❤💛 retweetledi

مشکل سفر کا غم ہی نہیں ہوتا ہے۔
جب ساتھ ہو مولا۔تو مشکل سفر بھی کٹ جاتا ہے ۔
@iqrarulhassan
#awaamraaj
اردو

@iqrarulhassan قافلے کرب و بلا سے گزر کر ہی تاریخ لکھتے ہیں
جو ثابت قدم رہیں، وہی قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں
#عوام_راج ✊

اردو

چہرہ روح کا آئینہ ہوتا ۔۔اور جو آپ اندر ہوتا وہی باہر آتا۔چاہیے وہ معصومیت ہو یا چالاکی۔۔
The face is the mirror of the soul. And what is inside you comes out. Whether it is innocence or cunning.
#Rabipirzada




Sehرish❤💛 retweetledi

مجھے ایک بات بتائیں، وہ لیڈر ملک میں برابری کیسے لا سکتے ہیں جو خود کسی کو اپنے برابر نہیں سمجھتے اور انہیں لگتا ہے کہ اُن کے علاوہ چھبیس کروڑ لوگوں میں سے کوئی پارٹی چیئرمین یا وزیر اعظم بننے کا اہل نہیں؟ اور وہ نہ ہوں تو اُن کا رشتے دار یا وفادار۔
عوام راج تحریک آپ میں سے ہر ایک کو کارکردگی، میرٹ، قابلیت اور انٹرنل جمہوریت کی بنیاد پر برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے اور یہ برابر کا موقع تب ہی مل سکتا ہے جب پہلے سے ہی کوئی شخص چیئرمین کی کرسی پر بیٹھ نہیں جائے گا اور پھر جب تک وہ زندہ ہے اُس کرسی پر قابض رہے گا۔
اردو
Sehرish❤💛 retweetledi

سیاست پر چند خاندانوں کا قبضہ خطرے میں!"
ایک صحافی نے جب عام لوگوں کو ان کا حق یاد دلایا تو سب کو "اصول" یاد آنے لگے۔ اقرار الحسن پر ہونے والی بے جا تنقید دراصل اس خوف کی عکاسی ہے جو عام آدمی کے اقتدار میں آنے سے پیدا ہوا ہے۔
#AwaamRaaj
اردو

🙏🙏🙏
Haider Naqvi@IamHaiderSN
Anchor Waseem Badami's incredible role on ARY during the "Maarka-e-Haq" was a standout moment, keeping the whole nation hyped and engaged throughout. He's earned the title of “Chief of The Media Staff” during the war, and we're all really proud of him. India's worst defeat and Pakistan's triumph, which we will always be proud of. #Pakistan #India
ART
Sehرish❤💛 retweetledi
Sehرish❤💛 retweetledi

"لوگوں نے ویڈیو دیکھی… میں نے وہ لمحہ جھیلا۔"
@iqrarulhassan
#awaamraaj #iqrarulhassan #awaamkiawaaz
اردو
Sehرish❤💛 retweetledi

چائے کے ہوٹلوں، مڈل کلاس گھروں کی بیٹھکوں اور کچی بستیوں کی گلیوں میں پنپنے والی عوام راج تحریک، پاکستان کے محنت کشوں کا مستقبل ہے۔ یہ تحریک سرمایہ دارانہ نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی اولادوں کو برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے۔
Muhammad Farhan Khan@Farhan_Khanss
اقرار الحسن نے آسان نہیں، حق کا راستہ چُنا عوام راج تحریک کے ساتھ عوام کے مستقبل کی جدوجہد۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں محمد فرحان خان کی زیر نگرانی کور کمیٹی کا اعلان: جدوجہد مزید تیز ہوگی اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ یہ ایک واضح سمت کا تعین ہے۔ @iqrarulhassan
اردو
Sehرish❤💛 retweetledi

جب قیادت سچی ہو، تو راستے خود بنتے ہیں۔
عوام راج تحریک کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ—اب راج کرے گی خلقِ خدا۔
#IqrarUlHassan #AwaamRaajTehreek
@iqrarulhassan @aqsaminqilabi @ahmedfaraz6250 @sehru313 @AwamRajmardan @beach6557 @NASIR001AFRIDI

اردو
Sehرish❤💛 retweetledi

Hyderabad
U beauty…
Kamaaaaaal
Congratulations ❤️❤️
#Psl
English

اللہ کا شکر ہے، الحمدللہ دل سکون میں ہے، چہرے پر مسکراہٹ ہے اور زندگی میں رب کی رحمتیں ہیں
Thank God, Alhamdulillah, my heart is at peace, my face is smiling, and my life is blessed with the blessings of the Lord.
#Rabipirzada







