van hout

108 posts

van hout

van hout

@VanHiptula

انضم Mart 2022
65 يتبع2 المتابعون
van hout
van hout@VanHiptula·
@SwatiPk @mbilalghauri ابے او سواتی چوتیے، پاکستان، اسکے صوبوں اور کشمیر کی آئینی ہیئت و حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ہے جو کے عالمی ادارے جاتی سطح پر تسلیم شدہ ھے۔ دونوں کا آئینی و قانونی انتظام و انصرام ایک جیسا نہیں سکتا جب تک آ ئینی فرق ختم نہ ہو جائے۔ سواتی آڑو تو بہترین ہیں پر تم جیسے سواتی چوتیے
اردو
2
0
0
14
Swati
Swati@SwatiPk·
@mbilalghauri کیا پاکستان کے صوبوں میں صرف کشمیری ہی مہاجر ہیں، پنجاب میں بلوچ، پختون، جی بی، سندھ کے مہاجر نہیں رہتے؟ ایسا ہی دوسرے صوبوں میں نہیں ہے؟ کیا وہ ووٹ ڈالنے اپنے علاقوں میں نہیں جاتے؟ تو مہاجر کشمیری بھی آزاد کشمیر جا کر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ علیحدہ سیٹوں کی ضرورت کیا ہے؟
اردو
1
0
1
315
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
برطانیہ میں میرپور (آزاد کشمیر) سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس لاکھ کشمیری آباد ہیں۔یہ آزاد کشمیر میں ووٹ ہی نہیں نمائندگی کا حق بھی مانگتے ہیں مگر وہ کشمیری مہاجرین جو راولپنڈی ،سیالکوٹ اورلاہور سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں آباد ہیں ان کے لیئے مختص نشستیں قبول نہیں۔یہ کیسا تضاد ہے؟
اردو
65
348
1.1K
42.2K
van hout
van hout@VanHiptula·
@AthSal01 7 جون 2026 (کوئی قانونی ریکارڈ نہیں): آج کی تاریخ تک کسی بھی معتبر میڈیا، عدالت یا آفیشل ذرائع نے کانٹے کے خلاف ایسے کسی کیس یا فیصلے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ جھوٹ مت پھیلا پیارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
8
van hout
van hout@VanHiptula·
@AthSal01 بچوں" کے نام کر رکھی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کانٹے کی بیوی برطانوی شہری جوڈ لٹلر (Jude Littler) ہیں اور ان کے کوئی جڑواں بچے نہیں ہیں۔ پرانی افواہ کی نقل: یہ کہانی لفظ بہ لفظ اپریل 2023 کی اس جھوٹی افواہ کی نقل ہے جو مراکش کے فٹ بالر اشرف حکیمی کے بارے میں پھیلائی گئی تھی۔
اردو
1
0
0
17
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اشرف حکیم کی کہانی بھی ایسے ہی تھی 2023 میں 🤐 ورلڈ کپ کے آغاز سے صرف 6 دن پہلے، این گولو کانتے کی فرانسیسی بیوی نے طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی۔ اس کا خیال تھا کہ فرانسیسی قانون کے تحت دونوں کے اثاثے حالات سے قطع نظر 50/50 تقسیم ہوں گے۔ تاہم، عدالتی کارروائی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کانتے کے فرانس میں کوئی اثاثے موجود نہیں تھے، جبکہ ان کے آبائی ملک میں موجود جائیدادیں اور دولت ان کے جڑواں بچوں کے نام پر رجسٹرڈ تھیں۔ اس صورتحال میں کانتے ہی وہ شخص بن گئے جو اپنی بیوی کے اثاثوں میں حصہ لینے کے حق دار تھے۔ فیصلہ سننے کے بعد خاتون نے فوراً طلاق واپس لینے کی کوشش کی، لیکن تب تک عدالت اپنا فیصلہ سنا چکی تھی۔
Ather Salem® tweet media
اردو
3
22
214
28.3K
van hout
van hout@VanHiptula·
@ZeeshansheikhA1 @AthSal01 اپنی جائداد "جڑواں بچوں" کے نام کر رکھی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کانٹے کی بیوی برطانوی شہری جوڈ لٹلر (Jude Littler) ہیں اور ان کے کوئی جڑواں بچے نہیں ہیں۔ یہ کہانی لفظ بہ لفظ اپریل 2023 کی اس جھوٹی افواہ کی نقل ہے جو مراکش کے فٹ بالر اشرف حکیمی کے بارے میں پھیلائی گئی تھی.
اردو
0
0
0
4
van hout
van hout@VanHiptula·
@ZeeshansheikhA1 @AthSal01 فٹ بالر اینگولو کانٹے (N'Golo Kanté) کی طلاق اور جائداد چھپانے کی وائرل خبریں بالکل جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ ## جھوٹی افواہ کا سچ اور اہم تاریخیں * 5 جون 2026 (افواہ کا آغاز): انسٹاگرام اور فیس بک پر یہ جھوٹی پوسٹس وائرل ہوئیں کہ کانٹے کی بیوی نے طلاق کیں دعویٰ کیا گیا کہ کانٹے نے
اردو
1
0
0
7
van hout
van hout@VanHiptula·
@AhmadFarhadReal واہ بھئی تیری تو بہت عزت ھے۔ ۔۔۔۔پر اس کیلئے محنت بھی تو بہت کرتا ھے۔ ہاتھوں پر اٹھا کر پھرتا ھے ، اڑتے تیروں کی تلاش میں۔ بھوسڑی کے ذرا اس بچے کے کوائف تو شیئر کر ، تیرے سچ کا پتہ لگے۔ لعنتی شکل۔
اردو
0
0
0
408
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کل ایک جاننے والے نے فون کیا کہ فرہاد صاحب اگر راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال میں کوئی جاننے والا ہے تو پلیز مدد کریں ہمارے 8 سالہ بچے کو وینٹی لیٹر کی ضرورت ہے۔میرے ایک مہربان وہاں تھے ان سے گزارش کی تو انہوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹر سرکاری ہسپتالوں میں اتنے تھوڑے ہیں کہ ایک مریض وینٹ پر ہوتا ہے تو بیسیوں انتظار میں ہوتے ہیں کہ وہ مرے تو دوسرے کو جگہ ملے۔یوں وینٹی لیٹر نہیں ملا اور وہ بچہ دم توڑ گیا۔خیر کوئی بات نہیں۔بس جنرل مریم کے گیارہ ارب کے جہاز اور سہیلیوں سمیت سیرسپاٹوں کا بندوبست ہو جائے تو کافی ہے۔غریبوں کا کیا ہے غریب تو مرتے رہتے ہیں۔
اردو
81
1.3K
4.1K
58.6K
van hout
van hout@VanHiptula·
@MoeedNj لوگوں کہ رہنمائی کریں تاکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی اپنے مرے ہوئے ماں باپ کے انگوٹھے لگوا کر کورٹ کچہری پر وزن کم کریں تاکہ یہ ادارے کسی اور تعمیری کام پر دھیان دے سکیں ۔
اردو
0
0
0
3
van hout
van hout@VanHiptula·
@MoeedNj اور قانونی اقدار کو فرق تو نہیں پڑتا ؟ ایک اعلی اقدار کے حامل آپ جیسا انسان یہی کہے گا نا کہ نہیں۔ وجہ یہی کہ باپ تو اپنی زندگی جی کر مرگیا ، اب کورٹ کچہری کے دھندوں سے بہتر ھے اسکے مرے ہوئے کے انگوٹھے لگوا کرکام آسان کیا جائے ۔ میری درخواست ہے کہ آپ اپنے اعلی اقدار کے معیار پر
اردو
1
0
0
5
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
اصل فیلڈ مارشل ماننک شاہ سے پاکستانی بھنگی نے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا - فیلڈ مارشل نے پوچھا کیوں؟ بتایا: صاحب پاکستان فوج میں افسر بھنگی سے ہاتھ نہیں ملاتے! کلچرل اقدار؟ our values?
پری زاد@Parizaad_reborn

میں پاکستانی فوجی قیدیوں سے ملنے گیا اور پوچھا کھانا ٹھیک ھے ناں؟ وہاں لیٹرین صاف کرتے پاکستانی بھنگی سے ہاتھ ملانے لگا تو وہ بولا صاحب: آج پتہ چلا کہ بھارتی فوج کیوں جیت گئ؟ پاکستانی فوجی افسر خود کو نواب زادے سمجھتے ہیں صاحب "وہ ہم سے ہاتھ نہیں ملاتے" (فیلڈ مارشل ماننک شا)

اردو
133
744
2.4K
88K
van hout
van hout@VanHiptula·
@AhmadJawadBTH توں اوہنوں اعزازی مجسٹریٹ سمجھ لے بھوسڑی دے۔۔۔۔۔۔۔۔او وڈی مچھاں تےسنہری پگ والا ہوٹل دے دروازے تے کھلوتا بندہ ۔۔۔۔۔شو شا واسطے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یدی دیا۔
اردو
0
0
0
22
van hout
van hout@VanHiptula·
@AhmadJawadBTH The role of the Chancellor at the University of Bradford is strictly ceremonial and ambassadorial, not academic. [1, 2] Because the role is a figurehead position, the criteria for appointment do not focus on academic qualifications, publication history, or research background.
English
1
0
1
57
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
عمران خان کی تعلیم اور شہرت؟ ایچیسن کالج یا آکسفورڈ سے عمران خان کی تعلیم کوئ کارنامہ نہیں، پاکستان میں بہت سے چور اور لٹیرے بھی ان اداروں سے فارغ التحصیل ہوۓ ہیں جو اس ملک کی لوٹ کھسوٹ میں شامل رہے اصل کارنامہ یہ ہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی پاکستانی کو برطانیوی مشہور یونیورسٹی بریڈ فورڈ کا چانسلر منتخب کیا گیا, یہ اعزاز آجتک کسی پاکستانی کو نہیں ملا اور شاید کسی بھارتی کو بھی نہیں ملا، برصغیر ہاک و ہند میں صرف دو لیڈر ہیں جو اپنے ملک کی حدود سے نکل دُنیا بھر میں مقبول ہوۓ؛ بھارت سے گاندھی اور پاکستان سے عمران خان دونوں لیڈرز کی مقبولیت کی انتہا یہ ہے کہ گاندھی کو یورپ، جنوبی افریقہ اور امریکہ میں صدی کے عظیم ترین لیڈر میں شمار کیا جاتا ہے، اُسکے مجسمے بناۓ گئے، اور عمران خان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ وہ بھارت، بنگلہ دیش، برطانیہ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ملائشیا، اور دُنیا کے کئی اور ممالک سے اگر الیکشن لڑے تو سو فیصد جیت جاۓ گا، اگر وہ جمائما کے کہنے پر برطانیہ شفٹ ہو جاتا اور شہریت لے لیتا تو برطانیہ کا وزیراعظم ہوتا
اردو
23
144
642
10.7K
van hout
van hout@VanHiptula·
@AasifzaiAzhar 7.Professor Brian Cantor2013 – 2019 8.Professor Shirley Congdon2019 – 2025 9.Professor Nick Braisby (Interim)January 2026 – July 2026 10.Professor Gillian Murray (Incoming)July 2026 Present تیرا کوکینی مہاتما کب وائس چانسلر رہا یقیناً لکیر کھینچنے کے بعد اوپر سے تم جیسے عمرانڈو
Català
2
0
0
48
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ایک بی بی (جس کا تعلق جاہلوں کی ایک جماعت بلکہ جماعت کیا ٹولہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا) سے پتاچلا کہ BA کی ڈگری کو گریجویٹ نہیں کہتے بلکہ یہ ایک Myth ہے۔ وہ کہتی ہے اس غلط فہمی سے نکلیں کہ عمران خان نے گریجویٹ کیا ہوا اس نے صرف اسپورٹس کوٹے پر BA کیا تھا۔ اب میں نے گوگل کو سرچ کیا تو پتہ چلا۔ عمران خان نے ایچیسن کالج لاہور سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلاسفی، سیاسیات اور آرٹس میں بیچلر ڈگری حاصل کی اسکے بعد بریڈفورڈ یونیورسٹی میں 8 سال وائس چانسلر رہا یہ بریڈفورڈ کی تاریخ میں پہلی بار تھا کہ کوئی گوروں کے علاوہ اس عہدے کا اہل قرار پایا تھا۔۔
اردو
5
116
470
12.5K
Munsif Khan Mohmand
Munsif Khan Mohmand@MunsifK27338200·
@realrazidada یقین کریں میں اپ کا شکل دیکھتا ہوں نا تو خنزیر کا شکل تھوڑا سا اچھا ہے اپ کی شکل سے
اردو
1
0
1
76
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اندازہ کریں وہ رونے والی ویڈیو سے پہلے فلٹر ان کرنا نہیں بھولی یہ تو ہے
اردو
34
194
1.1K
13.9K
van hout
van hout@VanHiptula·
@TariqMa91218590 @IamHaiderSN جی اوئے ب غیرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری لوجک نوں تہہ کر کے ۔۔۔۔۔۔۔ توں وی اوہناں ای غیرت مند ایں جیویں اک بندے دی گھر والی کسے نال چلی گئی تے اوہ دیسی گھیو کے کے اوسدے ول گیا کہ خوشی ہون والی اے۔ لوجک ۔۔۔۔بڈھی کڈھ کے لےجانا تے دوجے بندے دا فعل سی۔
اردو
0
0
0
7
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@TariqMa91218590·
@IamHaiderSN بات ملک کی نہیں بات اقتدار پر بیٹھے لوگوں کی کی جو پالیسیاں بناتے ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ ہو یا بارک اوبامہ۔ بش ہو یا پھر کلنٹن سب اپنی پالیسوں کے مخالف پر رجیم چینج کا حربہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات ہوئی کہ جی اس ملک میں جا کر رہا نہیں جاسکتا۔ بات کے تناظر ميں لکھا کریں۔ ناکہ سوتن
اردو
1
0
0
121
van hout
van hout@VanHiptula·
@surrakimuhammad جی ہاں وہ ہستی بعد میں نہ صرف ایک صوبے کے چیف سیکرٹری بلکہ چیئرمین نیب بھی رہی۔
اردو
0
0
2
1K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
جنرل ضیاء الحق کے ایک اے ڈی سی تھے، ان دنوں چوہدری ظہور الہی سمندر پار پاکستانیوں کے امور کے وفاقی وزیر تھے، اس اے ڈی سی نے ان سے ایوان صدر میں 20 افراد کو ماہانہ باہر بھجوانے کا کوٹہ مختص کرنے کی درخواست کی اور پھر جنرل ضیاء الحق کی اہلیہ شفیقہ ضیاء سے بھی سفارش کرا لی یوں اس کیلئے 20 افراد کا کوٹہ مختص ہوگیا، وہ ہر ویزا 14000ہزار روپے میں فروخت کرتا اس طرح ماہانہ 280000کمانے لگا، بیرون ملک جانے کے خواہشمند ایوان صدر کے عقبی دروازے سے ان کیلئے ملنے کیلئے آتے اور نوکری لے کر چلے جاتے ، ان کے دفتر میں پاسپورٹس کے ڈھیر لگ گئے تو انہوں نے کوٹہ بھی بڑھوا لیا، تمام معلومات پر مبنی رپورٹ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریاض کو دی جو انہوں نے جنرل ضیاء الحق کو جا کر دکھائی مگر اس پر کچھ نہ ہوا، کچھ ماہ بعد دوبارہ ان کے سامنے زکر کیا تو انہوں نے کہا کہ رپورٹ تک ہی ہمارا کام تھا، اس پر انہوں نے ضیاء الحق سے دوبارہ بات کی تو کچھ دنوں بعد اس اے ڈی سی کو ڈی ایم جی گروپ میں تبدیل کرکے ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر لگا دیا گیا، بریگیڈیئر احمد ارشاد ترمذی، حساس ادارے
اردو
10
40
299
26K
van hout
van hout@VanHiptula·
@Ehsan038 بھائی جی ، ایک عرض ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب بھی ایسے قلمی شورے فا اک دوجے کے کپڑے اتار رھے ہوں تو ٹائم پہ بتا کر شکریہ کا موقع فراہم کیا کریں۔
اردو
1
0
5
1.1K
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
ایران کو لے کر امریکہ میں مقیم سو لفظی کہانی والے مبشر زیدی اور ناول نگار علی اکبر ناطق میں مکمل قلمی جنگ چل رہی دونوں اک دوسرے پر لونڈے بازی بیویاں چھوڑنے اور شراب نوشی جیسے الزامات لگا رہے، بہرحال ان کی لڑائی میں اک جگہ کسی نے کمنٹ میں لکھا ہوا تھا مبشر زیدی "برفانی یزید" ہے سارا جھگڑا اک طرف ایسا رامی کمنٹ اک طرف قوم بس انتظار میں رہتی جگت مارنے کے...!!!
Ehsan tweet media
اردو
20
13
127
15.2K