Swati

1.5K posts

Swati

Swati

@SwatiPk

Pakistan Katılım Temmuz 2025
524 Takip Edilen16 Takipçiler
Swati
Swati@SwatiPk·
@RShahzaddk مہاجرین کی اکثریت 47, 65, اور 71 کی جنگوں کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں سے ہجرت کر کے آنے والوں پر مشتمل تھی۔ اور بہت سے مہاجرین کو صوبہ سندھ میں بھی بسایا گیا تھا اسلئے یہ تاثر غلط ہے کہ صرف پنجاب میں زمینیں الاٹ ہوئی تھیں۔۔۔اینڈ
اردو
0
0
0
110
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پچیس لاکھ کشمیری مہاجرین پاکستان رہتے جو لوگ ہجرت کر کے آئے تھے ان سب کو پنجاب میں پاکستان نے بدلے میں زمینیں الاٹ کی تھی ہمارے خاندان کو بہت زمین ملی تھی تو وہ سب زمین کھا پی کر کیا ہم آج پنجاب کو پاکستان کو گالی دیں ؟ ہم ُکشمیری نمک حرام نہی ہیں ہم پاکستان کے احسان مند ہیں اور رہیں گے پاکستان سے پنجاب سے محبت ہے ہمیں پاکستا ں زندہ باد پنجاب زندہ باد 🇵🇰❤️
اردو
45
226
804
12.8K
Swati
Swati@SwatiPk·
@RShahzaddk الاٹ کی گئی جو خود متنازعہ تھیں اور وہ انہیں حاصل کرنے کے لئے برسوں عدالتوں میں دھکے کھاتے رہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سب کو پنجاب میں زمینیں الاٹ ہوئیں، زیادہ تر تو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آباد ہوئے اور انہیں وہیں پر زمینیں الاٹ ہوئیں اور پنجاب میں آباد ہونے والے۔۔۔3
اردو
0
0
0
137
Swati
Swati@SwatiPk·
@RShahzaddk جن میں زیادہ تر کو بارہ سے پچاس کنال فی خاندان تک زمین الاٹ کی گئی، غیر متنازعہ علاقوں سے آنے والے مہاجرین کو تو پھر بھی کلیمز کے ذریعے اچھی خاصی جائدادیں ملی لیکن کشمیری مہاجرین کو متنازعہ علاقے سے تعلق کی بناء پر امتیازی سلوک سہنا پڑا ،اور ان کو اوقاف کی زمینیں۔۔۔۔2
اردو
0
0
0
156
Swati
Swati@SwatiPk·
@RShahzaddk صرف کشمیریوں کو زمینیں نہیں ملی تھیں بھائی، اور نہ ہی سارے کشمیریوں کو ملی تھیں بلکہ قیام پاکستان کے وقت دیگر مہاجرین کی نسبت کشمیری مہاجرین کو مستقل زرعی زمینیں الاٹ کرنے کی بجائے کیمپوں میں رکھا گیا، بعد میں 1959 اور 1972 کی اسکیموں میں تھوڑی بہت زمینیں الاٹ کی گئیں۔۔۔1
اردو
0
0
1
93
Swati
Swati@SwatiPk·
@realrazidada گویا آپ یہ مشورہ دیں رہے ہیں بھارت کی کشمیر پالیسی پر سر تسلیم خم کر لیں، کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کر کے ادھر ہم ادھر تم والی بھارتی خواہش پوری کر دیں؟
اردو
0
0
0
67
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
حالات نے پاکستان کی سیاسی اور فوجی ایسٹبلشمنٹ کو موقع دیا ھے کہ وہ معاہدہ کراچی 1949 اور آزاد کشمیر کے 1974 میں بنائے گئے عبوری آئین میں کچھ تبدیلیاں کرکے پاکستان مخلاف نام نہاد کشمیری اور گلاب سنگھی قوم پرستی کا مستقل بندوبست کریں۔ اگر آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بھی بنانا تو کم از کم قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اس خطے کو نمائندگی دی جائے اور انہیں پاکستانی شہریت کا حصہ بنایا جائے تاکہ سروسز چیف، چیف جسٹس اور پاکستان کے صدر وزیراعظم کے عہدوں پر اس خطے کے لوگوں کے انتخاب میں قانونی رکاوٹ دور کی جائے۔ ورنہ کچھ عرصے کے بعد بھارتی پالیسی ساز کسی نئے قوم پرست بیانیے کو لانچ کرکے اس حساس خطے میں پھر گڑبڑ کر سکتے ہیں جو شاید پہلے سے بھی زیادہ سنگین ہو
اردو
47
261
954
23.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@KhalidHusainTaj پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو نشان تک نہیں الاٹ کیا گیا، اس کے اُمیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے پر مجبور کیا گیا اور بار بار ان کے انتخابی نشان تبدیل کئے گئے، پی ٹی آئی کے کسی راہنما کو الیکشن کمپین نہیں چلانے دی گئی اور تاریخ کے سب سے شفاف الیکشن ہوئے، ماشاءاللہ کیا کہنے
اردو
0
0
0
147
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
گلگت بلتستان میں آج ہونے والے انتخابات پاکستان کی تاریخ کے صاف ترین اور شفاف ترین انتخابات ثابت ہوئے ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے دھاندلی کا الزام لگانا آسان نہیں ہوگا، کیونکہ کسی پولنگ اسٹیشن سے دھاندلی کے قابل اعتبار شواہد سامنے نہیں آئے۔ تحریکِ انصاف سمیت کسی بھی امیدوار یا پولنگ ایجنٹ نے یہ الزام نہیں لگایا کہ فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج میں کوئی فرق ہے انتخابی نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے عوام انتشار، جلاؤ گھیراؤ، نفرت اور تصادم کی سیاست سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ملک میں استحکام، ترقی، جمہوری اقدار اور مثبت سیاسی رویوں کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں
اردو
18
72
372
14.9K
Swati
Swati@SwatiPk·
@BasharatRaja786 بشارت صاحب ایک مرتبہ چیک کر لیں، صرف ایک امیدوار ہزار ووٹوں سے کم ووٹ لیکر کامیاب ہوا ، باقی سب زیادہ تھے۔
اردو
0
0
0
84
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
مہاجرین حال مقیم پاکستان کے نام پر آزاد کشمیر اسمبلی نشستوں کا خاتمہ کیوں ضروری ہے؟ وزیر خزانہ پشاور۔ وزیر ٹرانسپورٹ راولپنڈی۔ وزیر جنگلات نارووال۔ وزیر خوراک گجرات۔ وزیر سپورٹس ملتان۔ وزیر مذہبی امور اوقاف راولپنڈی۔ وزیر صنعت تجارت مزدوروں کی بہبود وزن اور پیمائش سیری کلچر، پرنٹنگ پریس ) اٹک۔ وزیر انوریمنٹ: شادمد ٹاؤن سیکٹر A-14۔ ممبر پبلک اکاونٹنٹ کمیٹی لاہور۔ 1۔ عبدالماجد خان وزیر خزانہ ایڈرس: محلہ خداداد پشاور 2۔ جاوید بٹ منسٹر ٹرانسپورٹ ایڈریس: کشمیر چمن کالونی ٹپو روڑ راولپنڈی 3۔ محمد اکمل سرگلہ منسٹر: جنگلات ایڈریس: ڈاکخانہ مکوال، سرگلہ، تحصیل شکر گڑھ، ضلع نارووال 4۔محمد اکبر چوہدری منسٹر : خوراک ایڈریس: محلہ منگو مہر، تحصیل ٹانڈہ اور ضلع گجرات 5۔ محمد عاصم شریف منسٹر: سپورٹس۔ یوتھ اینڈ کلچر ایڈریس : ، حرم گیٹ کے اندر، ملتان 6۔محمد احمد رضا قادری منسٹر: مذہبی امور اوقاف ایڈریس: امر پورہ، راولپنڈی 7۔راجہ محمد صدیق منسٹر: صنعت، تجارت، مزدوروں کی بہبود، وزن اور پیمائش، سیری کلچر، پرنٹنگ پریس) ایڈریس: ، نزد مدینہ مسجد اٹک 8۔عامر عبدالغفار لون منسٹر: انوریمنٹ ایڈریس: محلہ شادمد ٹاؤن 9۔غلام محی الدین دیوان ممبر : پبلک اکاونٹنٹ کمیٹی ایڈریس: محلہ شاہ جمال، لہرہ لاہور 10۔چوہدری محمد اسماعیل ایڈریس: قاہر والی تحصیل کاموکی ضلع گوجرانوالہ 11۔مقبول احمد ایڈریس: کوٹلی فقیر چند، پی او باکس پسرور، ضلع سیالکوٹ 12۔حافظ حامد رضا ایڈریس: نزد تھانہ حاجی پورہ محلہ شاہ سیداں سیالکوٹ کیا ان علاقوں کو کشمیر کے بجٹ کی ضرورت ہے؟ اگر نہیں تو ترقیاتی بجٹ ان علاقوں میں کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ اور ان 12 لوگوں میں 9 ایسے ہیں جن کے ٹوٹل ووٹ 1000 سے بھی کم ہیں۔ یہ چار سو ووٹ لے کر ممبر اسمبلی بنے ہیں اور قومی خزانے کو سالانہ اربوں کا ٹیکہ لگانے کے ساتھ ساتھ ہر عوامی حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں۔
اردو
22
431
1.3K
35K
Swati
Swati@SwatiPk·
@CSMR786 ستائیسویں ترمیم کے بعد ججز کی حیثیت ویسے بھی ان کے پالتو کتوں سے زیادہ نہیں وہ گئی ہے اب مزید کیا کرنا رہ گیا ہے ان کے ساتھ۔ ملک میں نظام انصاف کی تو م چ کے رکھ دی ہے اب اور کتنی تباہی پھیرنی ہے۔
اردو
0
0
0
811
چوہدری شاہد محمود
گلگت بلتستان میں پپلز پارٹی کا وزیراعلی ہو گا۔ پپلز پارٹی 28ویں ترمیم کو سپورٹ کرے گی، جسکے دو بڑے فائدے ہوں گے ایک تو 28ویں ترمیم کے بعد صوبوں سے کچھ اختیارات واپس وفاق کو چلے جائیں گے جس سے وفاق مضبوط ہو گا۔ اور دوسرا ججز سمیت سئنیر بیوروکریسی کا مکھو ٹھپا جائے گا۔ انکی عیاشیاں کم ہوں گی اختیارات محدود ہوں گے۔ اور سیاستدانوں کی طرح یہ بھی جوابدہ ہوں گے۔ انہیں اپنے بیوی بچوں کے اثاثے اور شہریت تک ڈکلئیر کرنا ہو گی۔ ایسا نہ کرنے والا آفیسر یا جج کوڈ آف کنڈک کے زریعے گھر جائے گا۔۔۔۔۔!!!
اردو
69
160
951
55K
Swati
Swati@SwatiPk·
@VanHiptula @mbilalghauri اور نہ مفاد ، اور سات سو آٹھ سو ووٹ لیکر ان بارہ سیٹوں پر منتخب ہونے والے اُمیدواروں نے آج تک سوائے وزارتوں کے مزے اڑانے اور آزاد کشمیر کی حکومت کی اکھاڑ پچھاڑ کے کچھ کیا ہے تو بتائیں، ان کشمیری مہاجرین کو ہی ان سے کوئی فائدہ پہنچا ہو تو بتا دیں۔ ۔۔اینڈ
اردو
0
0
0
4
van hout
van hout@VanHiptula·
@SwatiPk @mbilalghauri ابے او سواتی چوتیے، پاکستان، اسکے صوبوں اور کشمیر کی آئینی ہیئت و حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ہے جو کے عالمی ادارے جاتی سطح پر تسلیم شدہ ھے۔ دونوں کا آئینی و قانونی انتظام و انصرام ایک جیسا نہیں سکتا جب تک آ ئینی فرق ختم نہ ہو جائے۔ سواتی آڑو تو بہترین ہیں پر تم جیسے سواتی چوتیے
اردو
2
0
0
15
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
برطانیہ میں میرپور (آزاد کشمیر) سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس لاکھ کشمیری آباد ہیں۔یہ آزاد کشمیر میں ووٹ ہی نہیں نمائندگی کا حق بھی مانگتے ہیں مگر وہ کشمیری مہاجرین جو راولپنڈی ،سیالکوٹ اورلاہور سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں آباد ہیں ان کے لیئے مختص نشستیں قبول نہیں۔یہ کیسا تضاد ہے؟
اردو
66
354
1.2K
43.1K
Swati
Swati@SwatiPk·
@VanHiptula @mbilalghauri سرکار سارے کشمیری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آزاد کشمیر اپنے آبائی علاقوں میں ہی جاتے ہیں، یہ بارہ سیٹیں ان کشمیری مہاجرین کی نمائندگی کے نام پر رکھی گئی ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیٹل ہو گئے، جن کا آزاد کشمیر میں نہ تو کوئی گھر ہے ۔۔۔1
اردو
0
0
0
7
Swati
Swati@SwatiPk·
@miandawoodadv ایک تو نظام انصاف سال بھر میں ستر سے اسی دن ویسے ہی چھٹیوں پر گیا ہوتا ہے، اوپر سے ایک ایک وکیل نے سو سو مقدمے پکڑ رکھے ہوتے ہیں، اصل ذلیل تو سائل ہو رہے ہوتے ہیں، وکیل اور جج تو تاریخ تاریخ کھیل رہے ہوتے ہیں۔
اردو
0
0
1
339
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کل بروز سوموار 8جون ایک دن میں یہ 39 مقدمات سماعت کیلئے لگے ہوئے ہیں، ایک وکیل کیلئے بطور انسان بھی یہ ناممکن ہے کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں اتنی فائلوں کا مطالعہ کر سکے، اگر اس میں سے 15 مقدمات بھی کرنے کے حالات بنیں تو بھی بہت محنت ہے۔ لاک ڈائون کی وجہ سے 6 دن کا کام 4 دن میں merge ہونے سے وکیل، سائل، عدالتی عملہ، سرکاری وسائل اور سب سے بڑھ کر ججز۔۔۔۔سب ہی بہت متاثر ہو رہے ہیں۔ عدالتوں کی حد تک 2 چھٹیاں ختم کرنی چاہیئں۔
Mian Dawood tweet mediaMian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
18
32
221
12.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@ia_rajpoot وہ اپنی ذمہ داری انہیں اسمبلی میں پہنچا کر پوری کر بیٹھے ہیں۔
اردو
0
0
0
9
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
اب یہ @OfficialDGISPR کی زمہ داری ہے کہ انکوائری کریں اور مجرمان کو سزا دیں
Swati@SwatiPk

@ia_rajpoot ایسی گھٹیا ترین انکوائری رپورٹ پر کسی نے خاک یقین کرنا ہے، اردو میں لکھ کر گوگل سے بھی ٹرانسلیٹ کروا لیتے تو اس سے ہزار گنا بہتر انگریزی لکھی جا سکتی تھی۔ اور انگریزی سے قطع نظر بھیجنے والے نے زندگی بھر انکوائری رپورٹ تیار کرنا تو دور کبھی دور سے بھی نہیں دیکھ رکھی ۔

اردو
1
0
0
235
Swati
Swati@SwatiPk·
@Azfar810764 @farzanaalispark سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی؟ او بھائی 6.2 شرح نمو تھی جس وقت وہ گیا، سترہ ارب ڈالر خزانے میں پڑے تھے، مارچ 2022 میں پونے تین ارب ڈالر کی exports اور تقریبا 6.5 ارب ڈالر کی imports تھیں، اخے دیوالیہ ہونے کا صرف اعلان ہونا باقی تھا، سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی۔🙏🙏🙏
اردو
1
0
1
15
Azfar
Azfar@Azfar810764·
ہمیشہ کہا ہے یوتھئیوں کی اپنی ہی دنیا ہے وہ نیازی جس نے ہنستے کھیلتے پاکستان کو برباد کیا یہ حالت کردی کہ۔ فقط ایک سو ڈالر کی ایک LC تک نہیں کھل سکتی تھی ، دیوالیہ ہونے کا اعلان ہی باقی رہ گیا تھا سفارتی محاذ پر خود کش حملے کر کے پاکستان کو تنہا اور کاوارث کردیا تھا اس نااہل ، نکمے ، بدکار ، چندھی چور سے امیدیں کو مفلوج ذہن اور اپاہج عقل کا بندہ ہی لگا سکتا ہے 😂😂
اردو
5
2
7
2K
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
پاکستان کا الیمہ ۔۔۔۔۔ یہ گفتگو سن کر مجھےایک واقعہ یاد آگیا ۔۔میڈیا میں عمران خان صاحب کا نام لینے پر نئی نئی پابندی لگی تو بہت سختی تھی ۔ ایک بار کوریج کے دوارن ایک نوجوان سے بات ہو رہی تھی تو نوجوان نے کہا باجی ایک بات کہوں میں نے کہا ۔۔جی بولیں اُس نے کہا ۔۔۔قاسم کے ابا کا خیال رکھنا مجھے بہت عجیب سے لگا اور میں نے کہا کہ ۔۔آپ کیوں قاسم کے ابا بول رہے ہو۔۔نام لیں تو اُس نے بہت معصومیت سے جواب دیا ۔۔۔نام لوں گا تو آپ چلائیں گی نہیں ۔(مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ قصوار نہ ہوتے ہوئے بھی مجھے بہت شرم آئی )
اردو
30
342
1.6K
133K
Swati
Swati@SwatiPk·
@RevoltSpire اگر یہ سب سچ ہے تو اور بڑے میاں اپنے بچوں کو بچانا چاہ رہے ہیں تو یہ گھٹیا اور واہیات وجہ تراشنے کی کیا ضرورت تھی اور وہ بھی فالج کی مریضہ کے لئے؟
اردو
0
0
0
154
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
تصویر کا دوسرا رخ: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک معمر شخص کی ویڈیو کے بعد اب اس واقعے کا ایک انتہائی چونکا دینے والا دوسرا رخ سامنے آیا ہے، جس نے کہانی کا رخ بالکل بدل دیا ہے۔ چند روز سے انٹرنیٹ پر ایک بوڑھے شوہر کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے ازدواجی تعلقات سے انکار پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ تاہم، مقامی ذرائع اور زیرِ گردش نئی معلومات کے مطابق یہ معاملہ گھریلو ناچاقی اور کروڑوں روپے کی جائیداد کے تنازع کا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون گزشتہ چار سال سے شدید فالج کے عارضے میں مبتلا تھیں اور جسمانی طور پر معذور تھیں، جس کی وجہ سے وائرل ویڈیو میں کیا جانے والا دعویٰ حقیقت سے دور نظر آتا ہے۔ اصل تنازع مین مارکیٹ میں واقع ایک دکان کا ہے جو مقتولہ کے نام پر تھی اور اس کی مالیت دو سے تین کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ مبینہ طور پر مقتولہ کے بچے اس قیمتی دکان کو بیچنا چاہتے تھے جبکہ ماں اس کے حق میں نہیں تھی، اور اسی جائیداد کے لالچ میں بچوں نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ اس معاملے کا سب سے لرزہ خیز پہلو یہ سامنے آ رہا ہے کہ ضعیف العمر باپ اپنے بچوں کو قانون کی گرفت اور سزا سے بچانے کے لیے اس قتل کا الزام مبینہ طور پر اپنے سر لے رہا ہے۔ واقعے کے بعد جب بوڑھے شخص نے دکان اور جائیداد کے لین دین کے حوالے سے سادہ زبان میں بات کی، تو سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والے عناصر نے اس کا غلط مطلب نکالا اور معاملے کو غلیظ رنگ دے کر وائرل کر دیا۔ اب یہ رائے مضبوطی سے سامنے آ رہی ہے کہ یہ معمر شخص خود قربانی کا بکرا بن کر اپنے بچوں کا گناہ چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، جس پر پولیس اور متعلقہ اداروں سے جائیداد کے تنازع کے زاویے سے گہرائی میں تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
3
16
88
22K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Pmln_Pak00 سے ڈی لنک کر کے پاکستانی روپے میں کر دیا گیا اس کے علاؤہ بھی محمد علی کمیشن کی فائنڈنگز کی روشنی میں دیگر آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدوں میں تبدیلیاں کی گئیں جن میں سے سب سے نمایاں ڈالر کے ریٹ کو 150 روپے پر فکس کر دیا گیا ورنہ آج 287 روپے کے حساب سے ادائیگیاں کر رہے ہوتے.…اینڈ
اردو
0
0
2
529
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
آئی پی پیز کا ایک نام ۔ روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں ' عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا. دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔ ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
Daim Mubashar tweet media
اردو
139
845
1.7K
73.2K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Pmln_Pak00 بھائی جان یہ معاہدہ 1995 میں تیس برس کی مدت کے لئے ہوا تھا جو پلانٹ کے آپریشنل ہونے کے بعد یعنی 1999 سے لیکر 2029 تک تھا، عمران خان کے دور میں کمپنی کے ساتھ بات چیت کر کے معاہدے میں دو تبدیلیاں کی گئیں، ایک تو capacity charge میں گیارہ فیصد کمی کی گئی اور دوسرا اس کو ڈالر۔۔۔۔1
اردو
1
1
8
539
Swati
Swati@SwatiPk·
@Yaqoob_Ansari72 بھائی جان ساری باتیں چھوڑیں، یہ بتائیں کہ آپ کو ان کے مطالبے پر اعتراض کیا ہے اور تکلیف کیا ہے؟
اردو
1
0
0
71
Noor Yaar
Noor Yaar@Yaqoob_Ansari72·
کراچی، ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں وہ ہمارے ساتھ پڑھتا تھا.. اس کا نام انس تھا، پورا نام انس کشمیری، ایم بی بی ایس ڈیپارٹمنٹ کا اسٹوڈنٹ.. وہ کشمیر سے کراچی پڑھنے آیا تھا، یہاں سے پڑھا، یہاں وقت گذارا، کھایا پیا..اور تعلیم مکمل کی.. اُسے بڑی آسانی کیساتھ ہاسٹل اور اسکالرشپ ملی جو کراچی کے طلباء کو بھی اتنی آسانی سے نہیں ملتی، مجھے یاد ہے جس دن ہمارا سیمینار تھا اس دن اُس نے مجھ سے کہا "بھائی، اس شہر نے مجھ کشمیری کو وہ عزت دی جو مجھے اپنے کشمیر میں کبھی بھی نہیں ملتی.. " یہاں سے پھر مظفرآباد میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں اُسے اچھی نوکری ملی اور سال ڈیڑھ سال بعد پاکستانی شناخت پر وہ ماسٹر کرنے لندن چلا گیا.. اکثر اس سے وٹس ایپ پر بات ہوتی تھی، کہتا تھا: "یار لندن اچھا شہر ہے لیکن دل تو اب بھی کراچی اور مظفرآباد میں دھڑک رہا ہے" آج اتفاق سے اس کے وٹس ایپ اسٹیٹس پر نظر پڑی.. وہ عوامی جوائنٹ کمیٹی کے شرپسندوں کی تصویر لگا کر اسلام آباد کو گالیاں دے رہا تھا.. ایسے بہت سارے نوجوان ہیں جو عوامی امن کمیٹی کے چند شرپسندوں کی ویڈیوز اور زہر بھرے بیانیے سن کر پاکستان کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں.. اس سے اندازہ لگاؤ یہ بیس تیس لوگ کیسے مل کر کشمیریوں کے حقوق کے نام پر وہاں کے نوجوانوں کو بدظن کر رہے ہیں.. !!
اردو
57
182
481
23.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Badass1ZQ1 وفاداری اگر انسان کے لئے ہے تو اس کی قیمت کوڑیوں میں ہی ملے گی، صرف خالق کی وفاداری ہی انمول ہے۔
اردو
0
0
0
12
Swati
Swati@SwatiPk·
@Badass1ZQ1 اس لڑکی کی خوش قسمتی تھی، اگر یاد رکھتی تو رل جانی تھی۔
اردو
0
0
2
561
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اک لڑکی جون بھائی کو پسند آئی اور کراچی کے اک معروف ریستوران میں دونوں اکٹھے ہوئے لڑکی نے چاۓ بناتے ہوۓ پوچھا " آپ کتنی چینی لیں گے؟ " جون نے کہا ڈیڑھ چمچ کچھ دن بعد دونوں پھر اسی ریستوران میں ملے لڑکی نے چائے بناتے ہوئے پھر جون سے پوچھا " آپ کتنی چینی لیں گے؟ " بقول جون بھائی اس کے سوال پر میرا دل کٹ کر رہ گیا اپنے محبوب کے بارے میں ایسی بنیادی باتیں فراموش کر دینا میرے تصورِ عشق کی نفی تھی وہ اُس لڑکی سے میری آخری ملاقات تھی حماد غزنوی / میں یا میں صفحہ نمبر 193 اردو کلاسیک
اردو
34
24
289
27.1K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Sughrasadafdr حق پر ہیں؟ استغفراللہ۔ جان سے مار دیا اور کہہ رہے ہیں کہ حق پر ہیں ؟ لعنت ہو ایسی سوچ پر۔
اردو
0
0
0
17
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
عورت کی مرضی اور اختیار کی تذلیل کرنے والے والے مددگاروں کو سوچنا چاہیے کہ وہ جس رحجان کی حوصلہ افزائ۔ کر رہے ہیں کل کو اُن کی عورتوں کو بھی اس کا سامنا ہو سکتا ہے . ویسے ان وکیلوں نے کیا پڑھ کر ڈگریاں لی ہیں ؟
Shahid Hussain@ShahidHussainJM

ہمبستری سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے والے 64 سالہ بزرگ کی حمایت میں کراچی کے وکیل عدالت پہنچ گئے اور کیس لڑنے کی یقین دہانی کروائی کہا آپ حق پر ہیں

اردو
18
11
54
1.8K