hijr 🫠 عنایہ
714 posts

hijr 🫠 عنایہ
@_8Anu
میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞
Rose Garden at Dusk انضم Mayıs 2026
26 يتبع32 المتابعون
تغريدة مثبتة
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

#سیمی #اردو_زبان
وہ یوں بھی اپنی محبت کو نیا موڑ دیتا ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے
Mira Sterling@Chaemate_
@tnw3 Chai lovers understand this struggle better than anyone else.
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

#سیمی #اردو_زبان
وقت کی دوستی تو ہر کوی کرتا ہے۔۔۔
مزا تو تب ہے جب!!!!
وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے....
Afshi Durani@Pinodiary_xu
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے مزاق برے نہیں لگتے، جو بدتمزی بھی کریں تو اُن پر لاڈ آتا ہے۔ جن کے سامنے دکھ سنا کر خود ہی ہنسی آ جاتی ہے۔ ایسے نمونوں کو دوستوں کا نام دیا گیا ہے، 🥰🤓🥸😎😵💫🤯🥳🤠😖🥹😈👻👹👽 شب بخیر اللہ کی امان #اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@_1Anu دل اگر ایک ہی دھڑکن پہ یقین کر بیٹھے ❤️🌹
پھر گماں بھی اُسے سچ لگنے لگتے ہیں اکثر
دل کی دنیا میں کہاں عقل کا فرمان چلے ✨🥀
#اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@urdu_zuban @roohvibes_ اب اسے کیا کرے کوئی آنکھوں میں روشنی نہیں
شہر بھی اجنبی نہیں لوگ بھی اجنبی نہیں
ہم نے یہ سوچ کر کبھی جرأت عرض کی نہیں
شکوہ بصد خلوص بھی شیوۂ دوستی نہیں
یوں تو بڑے خلوص سے لوگ ہوئے ہیں ہم سفر
راہ میں ساتھ چھوڑ دیں ان سے بعید بھی نہیں
#اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@urdu_zuban @roohvibes_ سب سمجھتے ہیں کہ ہم کس کارواں کے لوگ ہیں
پھر بھی پوچھا جا رہا ہے ہم کہاں کے لوگ ہیں
ان سے مت پوچھو کہ منزل تم سے کیوں چھینی گئی
ان کو مت چھیڑو یہ میر کارواں کے لوگ ہیں
گل فروشی سے انہیں ہم روکنے والے ہیں کون
ہم چمن کے لوگ ہیں وہ باغباں کے لوگ ہیں
#اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں
میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں
پرسش حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہو
پرسش حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں.
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اقبال عظیم آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اقبال عظیم کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا میں نہ اقبال خسرو، نہ سعدی، میں نہ قدسی نہ جامی، نہ حالی
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@urdu_zuban @roohvibes_ کچھ تلخ حقائق نے معمول بدل ڈالے
اپنوں سے کم آمیزی غیروں سے شناسائی
یہ کون سا عالم ہے افسردہ مزاجی کا
گلشن میں بھی ویرانی محفل میں بھی تنہائی.
#اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@urdu_zuban اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے
خواب ہو جاؤ گے، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے
#اردو_زبان
اردو
hijr 🫠 عنایہ أُعيد تغريده

@urdu_zuban اب تو چہروں کے خد و خال بھی پہلے سے نہیں
کس کو معلوم تھا تم اتنے بدل جاؤ گے
#اردو_زبان
اردو












