MT

57.2K posts

MT banner
MT

MT

@_MT__46

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے

Earth انضم Ağustos 2014
163 يتبع708 المتابعون
CWT
CWT@TaufiqRiaz·
آپ سب رہنمائی کر دیں—کیا بات کرنی ہے، کون سی نہیں کرنی، اور کس موضوع سے دور رہنا ہے، تاکہ میں اسپیس host کم اور “customer support” زیادہ نہ بن جاؤں 😅 شکریہ! #CoffeeWithTaufiq
CWT tweet media
اردو
18
0
32
1.1K
CWT
CWT@TaufiqRiaz·
@_MT__46 😮😂🤦‍♂️
QME
1
0
2
14
MT
MT@_MT__46·
@PakForeverIA وعلیکم السلام۔
فارسی
0
0
0
3
Ans
Ans@PakForeverIA·
آمین یا رب العالمین السلام علیکم، صبح بخیر
Ans tweet media
فارسی
22
25
123
911
MT
MT@_MT__46·
جسکو دیکھو کانوں میں جھمکے لٹکائے تصویر شئیر کر رہا ہے۔ اور میرا نالائق دوست محسن اپنے دکھڑے رو رہا ہے کہ بھائی میں تو یہ بھی نہیں کر سکتا۔۔! 😭 @MohsinM_
اردو
2
0
2
45
MT
MT@_MT__46·
@MadihaAdnanR @TaufiqRiaz پہلے بھائی خود کو تو سنبھال لیں مدیحہ بلکل غائب دماغ پروفیسر بنے ہوئے ہیں آجکل۔
MT tweet media
اردو
1
0
1
7
Madiha Adnan
Madiha Adnan@MadihaAdnanR·
@TaufiqRiaz لوگوں نے تو ہر بات میں کچھ نا کچھ کیڑا نکالتے رہنا اگنور کریں اور یحیی بھائی کو بٹھا دیں کسٹمر سپورٹ لائین پر وہ سنبھال لیں گے سبکو 🤭
اردو
2
0
2
50
MT
MT@_MT__46·
@pakistanKhannn Nomad ki baat ka satyanas kar diya. kisi ko samajh na aaye to mazaq karne wala khud ko hi mazaq mehsoos karne lagta hai.
हिन्दी
0
0
0
55
Yahya 🇵🇰
Yahya 🇵🇰@Yahyabatooq·
"Take Time To Improve...but Don't Waste Time To Prove.....🤭
English
5
1
33
434
MT
MT@_MT__46·
کیا غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں وہ مجھے سمجھا تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر یہ بھی سچ ہے عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں شکر ہے کے اس نے مجھ سے کہہ دیا کہ کچھ تو ہے میں اسے کہنے ہی والا تھا کہ، اچھا کچھ نہیں #قومی_زبان
اردو
0
2
4
48
MT
MT@_MT__46·
@IHameedQ حبیب جالب کی طرح جیل نہ ہو جائے کہیں 🥺
اردو
0
0
1
9
Immi Can
Immi Can@IHameedQ·
@_MT__46 آپکی شاعری سُن کے حاکم کو خیال آیا آئندہ ایسے اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا 😀
اردو
1
0
1
13
MT
MT@_MT__46·
اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا #قومی_زبان
اردو
2
10
13
238
MT
MT@_MT__46·
@Mirum23 ﷺ ❤️
العربية
0
0
0
5
irum_123
irum_123@Mirum23·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
irum_123 tweet media
فارسی
9
15
224
970