Sabitlenmiş Tweet
irum_123
12.9K posts

irum_123
@Mirum23
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پروردگار ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مددچاہتے ❤️
Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2021
1.3K Takip Edilen825 Takipçiler
irum_123 retweetledi

عمران خان کے ساتھ کی گئی طبی دہشت گردی کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حالیہ طبی رپورٹ—بالخصوص آنکھوں کا اچانک مسئلہ—ان کے خدشات اور سابقہ بیانات کی مکمل تائید کرتی ہے۔ انہوں نے بارہا اپنے کھانے میں زہریلی اشیاء کی ملاوٹ کی شکایت کی تھی، جسے یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں ضروری معالجے اور طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔ یہ ایک انتہائی سنگین صورتحال ہے جہاں کوئی سنگین قسم کی میڈیکل ہسٹری نہ ہونے کے باوجود چند ہفتوں کے وقفے سے دونوں کی بینائی متاثر ہو گئی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی طبی دستاویزات کا سامنے نہ آنا اور نہ ہی ان کا مکمل طبی معائنہ ہونا ان خدشات کو مزید واضح کرتا جا رہا ہے۔ عمران خان نے بارہا کہا ہے کہ جیل میں میرے ساتھ سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے اور بشریٰ بی بی پر ظلم مجھے توڑنے کے لیے ہے۔
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کا اصل مقصد ہی یہی تھا کہ ملک میں عدل و انصاف کا جنازہ نکال کر قانون کو مذاق بنا دیا جائے۔ گزشتہ سال دسمبر سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر ان کے حوصلے توڑنے کی مذموم کوششیں کی جا رہی ہیں، جو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
#ShameOnJudges
#FascismUnderAsimLaw

اردو

قاتـل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی
مقتـول خود گرا تها خنجر کي نوک پر😥
آہ ام رباب آٹھ سال کے انتظار کا صِلا آٹھ لاکھ آنسوؤں کے ساتھ صرف ہمارا سسٹم ہی دے سکتا ہے!💔
#umerubab
#justicesystem💔

اردو

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایرانی سپاہ کے بحری کمانڈر علیرضا تنگسیری شہید ہوگئے ۔
🔹"وہ مرد مجاھد جس کے ریکارڈ میں یہ شامل ہے کہ اس نے نہایت ابتدائی ہتھیاروں کے ساتھ سپر پاورز کی تیل بردار جہازوں کی اسکورت کی کارروائیوں کو توڑ کر رکھ دیا اور آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے دوران کئی امریکی جنگی جہازوں کو تباہ کیا۔ ہمارے لوگوں کو یہ باعزت یاد بھی ہے کہ انہوں نے امریکی اور برطانوی میرینز کو قیدی بنایا اور دشمن کے جہازوں کو غنیمت کے طور پر حاصل کیا۔

اردو

پھر یوں ہوا کہ۔۔!
خاموشیوں نے لفظوں کی جگہ لے لی،
اور ہم وہ سب کچھ کہہ نہ سکے
جو دل میں برسوں سے ٹھہرا ہوا تھا۔
وہ مسکرا کر آگے بڑھ گیا،
اور ہم وہیں کھڑے رہ گئے
اپنی ادھوری کہانی کے ساتھ…❤️
#ہیرو

Asma Shah 🇵🇰🇦🇪@asmashah78601
مکمل کریں 🤌🏻 پھر یوں ہوا کہ ۔۔!
اردو

میں ہمیشہ اپنے دوستوں کی T.L پر ان کو خود جاکر جاندار کمنٹس اور شاندار کوٹ پوسٹ کرنے کا عادی ہوں
ایسا کیسے ہو سکتا میرے نِماڑے جئیں اکاؤنٹ پر کمنٹس آئیں اور جوب نہ دوں
😢
دراصل میرے سب کمنٹس کھڈے میں وڑے جا رہے ہیں دو تین دن سے ۔۔۔
اونتری جئیں پالیسی اور حاسدین کیوجہ سے 🤧🤦

@
@MalikA1194 ہمارے کمنٹس پر آپ تو رپلائی بھی نہیں کرتے نئے اکاؤنٹ پر
اردو

RT @JimmyVirkk: عربی میڈیا میں ٹرمپ اور محمد بن سلیمان کے ایسے ایسے کارٹون دیکھے کہ استغفراللہ کہتے کہتے زبان تھک گئی۔
پہلے شیطان العرب ک…
اردو












