MT

57.2K posts

MT banner
MT

MT

@_MT__46

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے

Earth Katılım Ağustos 2014
163 Takip Edilen707 Takipçiler
MT
MT@_MT__46·
@pakistanKhannn Nomad ki baat ka satyanas kar diya. kisi ko samajh na aaye to mazaq karne wala khud ko hi mazaq mehsoos karne lagta hai.
हिन्दी
0
0
0
20
Yahya 🇵🇰
Yahya 🇵🇰@Yahyabatooq·
"Take Time To Improve...but Don't Waste Time To Prove.....🤭
English
5
1
30
339
MT
MT@_MT__46·
کیا غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں وہ مجھے سمجھا تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر یہ بھی سچ ہے عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں شکر ہے کے اس نے مجھ سے کہہ دیا کہ کچھ تو ہے میں اسے کہنے ہی والا تھا کہ، اچھا کچھ نہیں #قومی_زبان
اردو
0
2
2
28
MT
MT@_MT__46·
@IHameedQ حبیب جالب کی طرح جیل نہ ہو جائے کہیں 🥺
اردو
0
0
1
8
Immi Can
Immi Can@IHameedQ·
@_MT__46 آپکی شاعری سُن کے حاکم کو خیال آیا آئندہ ایسے اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا 😀
اردو
1
0
1
13
MT
MT@_MT__46·
اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا #قومی_زبان
اردو
2
10
13
237
MT
MT@_MT__46·
@Mirum23 ﷺ ❤️
العربية
0
0
0
5
irum_123
irum_123@Mirum23·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
irum_123 tweet media
فارسی
9
9
172
742
MT
MT@_MT__46·
@Peaceful248 سینکڑوں ارمان لے کر آئے تھے دل پہ لاکھوں حسرتیں لے کر چلے زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
اردو
0
0
0
7
Geet
Geet@Peaceful248·
@_MT__46 💯 agree زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے !! ہمُ تو اس جینے کے ھاتھوں مر چلے۔۔!! ( میر درد)
اردو
1
0
1
26
MT
MT@_MT__46·
بلکل نہیں کبھی بھی نہیں۔
MT tweet media
اردو
1
1
7
151
MT
MT@_MT__46·
@Mirum23 وعلیکم السلام۔
فارسی
0
0
1
4
irum_123
irum_123@Mirum23·
السلام علیکم صبح بخیر
irum_123 tweet media
فارسی
16
1
20
86
MT
MT@_MT__46·
@KattaNews5 اور جہاں چاہے کٹے کو گوبر کرنے کی آزادی بھی۔
اردو
0
0
0
5
KattaNews51🇵🇰🇬🇧🇪🇸
پٹرول مہنگا ہو گیا ہے تو کیا ہوا۔۔ کٹا تو آج بھی پٹرول فری، گوبر ٹیکس فری۔۔۔ 🐃😜👇😜🐃
اردو
7
3
30
291
Amber
Amber@Ambz804·
Earthquake 🫨🫨
English
1
0
5
469