aamer shahzad

2.7K posts

aamer shahzad

aamer shahzad

@ashmal72

نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

انضم Aralık 2021
23 يتبع8 المتابعون
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
میں نوکری چھوڑ کر کاروبار کرنا چاہتی ہوں، پاکستان میں کوئی ایسا کاروبار بتا دیں جس میں نقصان کا اندیشہ بالکل نہ ہو۔
اردو
184
6
198
29.8K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
بچپن میں کتنے روپے لے کر سکول جاتے تھے؟ دیانتداری سے بتائیں۔
اردو
87
1
55
8.5K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@ICT_Police Khali roads ko controle kar rahay hain. Barish main jo Bykers under passes aur Bidles kay nechay ruk kar Road Block kar datay hain unhain bhe outsole kar lain.
हिन्दी
0
0
0
5
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@ICT_Police Jab Government ka dil karay tau Basant Manao jb fil karay Tau Pabandi. Wah Kia Vision hay
Indonesia
0
0
0
6
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث افراد کے خلاف مہم میں اسلام آباد پولیس کا ساتھ دیں۔ شہری ان کے متعلق اطلاع پکار 15 پر دیں۔ #ICTP #IslamabadPolice #SayNotoKiteFlying
Islamabad Police tweet media
اردو
9
2
12
659
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@Laiba903 1,000 Hungarian Forint (HUF) is approximately 825 - 835 Pakistani Rupees (PKR)
English
0
0
0
48
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
کسی نے شادی کے دن مجھی ایک گفٹ دیا تھا اور میں نے وہ گفٹ کمرے کے ایک کونے میں رکھ دیا تھا۔ آج اچانک اس گفٹ پر میری نظر پڑی۔ جب میں نے اسے کھولا تو اس میں ایک ایسے ملک کی کرنسی نکلی جس کا نام میں نے آج تک نہیں سنا تھا۔ اب سمجھ نہیں آ رہا کہ پاکستان میں اس کی ویلیو کیا ہوگی۔🤔🤔
Laiba Khan tweet mediaLaiba Khan tweet media
اردو
1.4K
52
1.3K
314.6K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@SehrrPTI Rule yah bhe hay kah gari say utartay huay pahlay tassali kar lain kah koi itna pass tau nahi hay kah darwazay say takra jay.
हिन्दी
0
0
0
15
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
ڈرائیونگ کا ایک رول یہ ہےکہ آپ جب بھی کسی کھڑی گاڑی کے پاس سے گزریں تو اس سے اتنے فاصلے سے گزریں کہ اگر گاڑی کا دروازہ کھل بھی جائے تو آپ اس سے نہ ٹکرائیں۔
اردو
10
7
38
9.9K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@Muhamma12762724 Same ASI Thanq Barooni Sadar ab tak maray 2 Bhateejay 3 Bhanjay Air 1 beta Pokar chuka hay. Mujhay maray yah sub Bhanjay aur bhateejay aur beta wapas delay jain. 🤣🤣🤣
हिन्दी
1
0
1
78
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
03201474612 اس نمبر سے مجھے کال آئی جی میں فلاں (کوئی نام بتایا) اے ایس آئی بات کر رہا ہوں آپکا بیٹا گرفتار ہو گیا ہے میں نے کہا او ہو۔ کہتا ہےآپکا بیٹا اسنیچنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے تو میں نےکہا رکھ لو بھائی اسے ہمارا بھی اس نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔جبکہ بیٹا میرے ساتھ ہی تھا😎
اردو
22
16
247
38.2K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@Gul_khan22 @haniabatool9 @Arz0o_ Issue yah nahi hay kah khud Jay ya TCS karay Issue yah hay kah agar Un University par aitabar nahi hay kah us nay Digree sahi Issue ki hay tau phir aisay University ko Licence he kyun diya gaya 2nd MOFA kon hota hay HEC ki digree verify karay Mtlb kah HEC fake degree deta hay
हिन्दी
0
0
1
21
Mehtab Ali 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@haniabatool9 @Arz0o_ بہت افسوس ہوا آپ کی ڈگری پر۔۔ لگتا ہے آپ کو سیر سپاٹے کا شوق ہے ورنہ TCS والے کچھ پیسوں میں یہ کام کر دیتے ہیں ۔۔ آپ کے علم کے لئے بتاتا چلوں اتنی زیادہ سختی کے باوجود ہمارے ایک ہائی کورٹ کے جج رہ چکے ہیں جعلی ڈگری پر جمشید دستی MNA رہ چکا جعلی ڈگری پر۔۔
اردو
15
0
20
5.9K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔ اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنیے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔ اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
Hania Batool tweet media
اردو
553
1.5K
4.1K
246.8K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@ICT_Police Aisa Jaiza Latay huay Tik Tok video main officer kay 100 meter radius main Koi awam kyun nahi nazar aati. Agar wahan awam nahi tau security intazamaat kis kay liya. Junior officer ki Toopi seedhi karnay ka kia maqsad. Kia dehshatgardon nay passing out parade kay liya aana hay
Filipino
0
0
0
11
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا نماز تراویح کے اجتماعات کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ موثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی اسلام آباد کی ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کو مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات۔ #WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #OPS #Islamabad
اردو
3
3
16
3.3K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@ICT_Police Barish main Bridges kay nechay jo bikers kharay ho jatay hain. Aur Road Block kar datay hain. Aur kai bar hadaway ka sabab bhe bantay hain. Kia un ka bhe koi hal hay ap kay pass ????
हिन्दी
0
0
0
72
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
اسلام آباد پولیس کے افسران شدید آندھی اور بارش کے باعث گرنے والے درخت کو ہٹا کر سڑک کو کلئیر کر رہے ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اردو
8
21
223
13.1K
Haseeb Speaks
Haseeb Speaks@RajaHas63961958·
آج کا سوال۔
Haseeb Speaks tweet media
اردو
27
0
6
15.7K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اصلی اور نسلی لوگ ایسے ہوتے ہیں : صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں کا سچا واقعہ ۔۔۔ یہ نوجوان 7 سال پردیس میں کمائی کرکے واپس آیا تو دیکھا انکی آبائی حویلی کے درمیان اب ایک دیوار بن چکی تھی ، یعنی اسکے پیارے چاچو کا گھر علیحدہ ہو چکا تھا ، نوجوان نے خاموشی سے اس دیوار کی وجہ جاننے کی کوشش کی ، پہلے اپنے چچا سے پوچھا تو انہوں نے بتایا یہ دیوار میری مرضی یا خواہش سے نہیں بنی ، آپ کی والدہ نے ضد کرکے بنوائی ہے ۔ پھر اس نوجوان نے اپنی والدہ سے بات کی ، باتوں سے اسے یقین ہو گیا کہ والدہ کو اب اسکی غیر ملکی کمائی اور خوشحالی کا بہت ناز ہے ۔۔۔۔ معاملے کی تسلی کرکے ایک روز دوپہر کے وقت اس نوجوان نے ٹریکٹر سٹارٹ کیا اور حویلی یعنی دو بھائیوں کو علیحدہ کرنے والی دیوار گرا دی ، اس نوجوان نے پھر ٹریکٹر اس دیوار والی جگہ پر کھڑا کیا اور کہا ، چاچو: یہ ٹریکٹر آپ کا اور ہمارا سانجھا ہے جب کام کے لیے لے جانا ہو لے جائیں اور واپس اسی جگہ لا کر کھڑا کریں ، جب مجھےیا میرے والد کو ضرورت ہو گی ہم بھی ضرورت پوری کرکے یہیں کھڑا کریں گے ، جب آپ کا بیٹا بڑا ہو جائے گا اور میں اسے اپنے ساتھ باہر لے جاؤنگا اور وہ کمانا شروع کردے گا تو پھر چاہے آپ دیوار کھڑی کر لیجیے گا ، ابھی میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ میرا وہ چچا آنکھوں سے اوجھل ہو جو مجھے کندھوں پر بٹھا کر کھیتوں میں لے جاتا تھا اور ٹریکٹر پر ساتھ بٹھا کر ہل چلاتا تھا، میرے چچا کے بیٹے اور بیٹیوں کو میں اپنے سامنے دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔اگر کسی کو میرا یہ فیصلہ قبول نہیں تو پھر اب کا گیا میں دوبارہ اس دیوار والی حویلی میں کبھی واپس نہیں آؤنگا ، کہ جہاں رشتوں کی قدر نہ ہو وہ گھر گھر نہیں مکان ہوتا ہے اور مکان تو پردیس میں بہت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
Samina khan tweet media
اردو
59
323
2.6K
162.4K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@iqrarulhassan Aik shakhs say ghalti ho phir wo apnj ghalti manay aur phir usay summary ya sudharnay ki koshish karay Dosra ghalti karay aur manay bhe na aur duvet ban jay kah mqin thek hon. Tau bahter kon hua
हिन्दी
0
0
0
5
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے چھبیس کروڑ لوگوں کے ملک میں نہ کوئی مولوی ٹھیک ہے، نہ کوئی صحافی ٹھیک ہے، نہ کوئی سیاستدان ٹھیک ہے، نہ کوئی یوٹیوبر ٹھیک ہے۔۔۔ بس ایک وہ آدمی ٹھیک ہے جس نے سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر فاش غلطیاں کیں اور بار بار دہرائیں۔ اسے کہتے ہیں شخصیت پرستی اور ذہنی غلامی۔
اردو
1.1K
870
3.7K
139.5K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@ctplahore New Look kay sath sath NEW BEHAVIOUR NEW RESPONSIBILITIES waghara par bhe dehan dain
English
0
0
0
2
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@dcislamabad Aisa Kyun hay kah Ap kay Offices jb kisi bhe shop, Thaylay, ya bazar main jatay hain tau PHOTO main 100 Sq Ft Kay area main koi bhe Customer Nazar nahi aata ?????? Aas pass sirf police constable he nazar aata hay
Filipino
0
0
0
26
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
ضلعی انتظامیہ افسران کی جانب سے جی 9 میں گراں فروشی اور تجاوزات کے خلاف کاروائیاں، 17 افراد گرفتار جبکہ 5 دکانیں سیل، بارہ کہو، ترنول بازار، جی سکس بازار سے بھی پرائس لسٹ کی خلاف ورزی پر 8 افراد کو حوالات منتقل کیا گیا، شہری گراں فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، بغیر ریٹ لسٹ کے ہرگز خریداری مت کریں
اردو
33
12
55
30.4K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@AuratInsanHai @Saminakhan4000 @maazwarraich1 Dewar agar parda kay liya khari ki gai ho tb na. Is Kahani main Dewar Narazgi ki hay. I wish kah jitni batain Parda say Mutaliq Sovial Media par hoti hain . Us ka 10% bhe real life main ho jay tau wazah farq nazar aay ga.
हिन्दी
1
0
0
56
His one sided lover
His one sided lover@AuratInsanHai·
@Saminakhan4000 @maazwarraich1 وہ چچااسکی ماں بیوی بیٹی کیلیے نامحرم ہے اورنامحرم کےساتھ ایک چاردیواری میں رہنا کس قدر عذاب ہےیہ میں جانتی ہوں
اردو
8
0
9
3.6K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@5min__crafts What if I am not wearing the Tie. What if the Chain is not That Long. What is that's not a handcuff but ties with a rope. Most important What the he'll did I do wrong that I am handcuffed to a pole.
English
0
0
0
134
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@muzamil_45 Yah Cone kitna time tak chalay gi. Is Cone ki Life kitni hay. Sirf 100 Km
Indonesia
1
0
0
35
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ والا آئیڈیا کسی بھی صورت پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہیے
اردو
10
114
1.2K
120.4K
Rabia
Rabia@Rabisaed1·
Tell me the “number”greater than this 🤔 Solve it and win $100
Rabia tweet media
English
1.1K
139
308
56.7K