aamer shahzad

2.8K posts

aamer shahzad

aamer shahzad

@ashmal72

نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

Katılım Aralık 2021
22 Takip Edilen9 Takipçiler
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بجلی کا فی یونٹ 331 روپے ہوگیا ہے نہیں یقین تو لاہور کینال روڈ پر واقع اس گھر کا بل دیکھ لو صرف 32 یونٹ استعمال ہوئے ہیں جبکہ بل 10592 روپے آیا ہے اگر ایسا ہی رہا تو عوام نے واپس چراغ اور موم بتی کے دور میں چلے جانا ہے
اردو
76
1.1K
2.3K
59.9K
Rabia Wahid ❤
Rabia Wahid ❤@Rabiakhan_806·
Hey @grok what is the reason of this pocket in jeans?? Any authentic reason 🤔
Rabia Wahid ❤ tweet media
English
27
77
259
1.9K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@MaleehaHashmey Main nay tau Awam raja ka naam he pahli bar suna hay. Wasay yah naam rakhnay wala genius kon tha.
हिन्दी
0
0
0
2
Farah Khan Meo
Farah Khan Meo@Farahkhanmeo·
ایک شخص پیدل سفر پر جا رہا تھا، راستے میں اس کا جوتا پھٹ گیا۔ اس نے سوچا: “اب یہ میرے کسی کام کا نہیں…” اور جوتا ایک درخت پر لٹکا کر آگے روانہ ہو گیا۔ 🌳👞 کئی سال بعد جب وہ واپس آیا تو حیران رہ گیا… پورا درخت جوتوں سے بھرا ہوا تھا! 😳👟👞🥾 اس نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھا: “بھائی یہ سب کیا ہے؟” لوگ بولے: “یہ بڑا کراماتی درخت ہے! 😅 جو بھی یہاں جوتا لٹکاتا ہے، اس کی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں!” 😂🤣 وہ شخص سر پکڑ کر بولا: “ارے بھائیو! میں نے تو صرف اس لیے لٹکایا تھا کیونکہ جوتا پھٹ گیا تھا!” 😜😂
Farah Khan Meo tweet media
اردو
12
10
40
6.2K
Nyla Zaheer
Nyla Zaheer@NylaZaheer1·
پہلے دور میں گاؤں کے لوگ اپنے مکان میں دروازے کے پیچھے یہ گڑھا کیوں بناتے تھے پہچان درکار ہے. کمنٹ میں لازمی بتائیں
Nyla Zaheer tweet media
اردو
56
1
72
31.6K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@Amina_Nur_005 Agar ap mathi soch rahay hain tau wo ghalat hay. Kyun kah jumla lain "main the" main Noon hay aur mathi main Noon nahi
हिन्दी
1
0
1
124
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
آب تو بتائیں ناں👇 بہت مشکل سوال ہے کیا آپ اس کا جواب بتائیں گے ؟ پلیز اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ ۔
Amina Nur tweet media
اردو
115
10
107
54.2K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@MdeensTR @RebelByThought India dunya main leather aur leather product ka business karnay walay Top 5 mumalik main aata hay. Ab kia wo sara leather ka kam musalman kartay hain. Agar guy mata he hay tau iyna leather kia sirf Gadhon say milta hay.
Filipino
0
0
0
13
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
@RebelByThought اور بکروں اور دنبوں کے بیوپاری تو سارے مسلمان ہوں گے ہے ناں ؟ ارے وہ بھی زیادہ ہندو ہی ہیں اور ہندو گائے کو ماتا مانتے ہوئے اس کے فروخت نہیں کرتے ،مسلمان ہی کرتے ہیں۔دنبوں اور بکروں کے ہندو بیوپاریوں کی آمدن میں اضافے کا کیا ؟ یوتھیا ہو اور چوتیا نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔
اردو
3
0
8
1.7K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
عوامی بائیکاٹ کی طاقت ملاحظہ کریں۔ مغربی بنگال کی نئی انتہاپسند حکومت نے بڑی عید سے پہلے گائے کے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی۔ مسلمانوں نے گائے کی جگہ بکرے اور دُنبے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مغربی بنگال اور حیدرآباد کی منڈیوں میں ہندو بیوپاری گائے فروخت کے لیے رکھ کر بیٹھے ہیں اور ایک بھی گائے فروخت نہیں ہو رہی۔ اب یہی لوگ بنگال میں بننے والی مودی سرکار کو گالیاں دے رہے ہیں۔ مغربی بنگال کے مسلمانوں کے ایک عقلمندانہ فیصلے نے انتہا پسندوں کی پورے بھارت میں چیخیں نکلوا دی ہیں۔ کاش مہنگا پیٹرول، گیس اور بجلی استعمال کرنے والی ہماری پاکستانی عوام کو بھی یہ شعور آ جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہو جائیں۔
اردو
48
980
3.3K
106.1K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@FreyaQueeni 1 black is nice but for a long corridor not recomen 4 It's too jazzy doesn't go with the rest of the interior 3 Wooden shade is good but it's very common shade It wood be nice if it's on a darker side 2 Is better it's gonna give you a different look
English
0
0
0
4
Freya Queen
Freya Queen@FreyaQueeni·
Can't decide! Which flooring looks the best here?
Freya Queen tweet media
English
295
58
124
8K
Samina Kauser Swl
ائندہ الیکشن میں پہلا نمبر کس پارٹی کا ؟👇
Samina Kauser Swl tweet media
اردو
84
5
40
2.7K
Shaheryar Hassan
Shaheryar Hassan@shaheryarhassan·
#Islamabad: #AccidentAlert 8:15pm 22/5/26 Today at McDonald’s, F-9 Park, an overspeeding Prius collided with a Suzuki Bolan. The bolan driver was overtaking, & the Prius was overspeeding. Bolan overturned and slammed into the median. The Prius tried to flee, but three cars were successful in stopping him. #CAOTG #ChampAlertsOnTheGo
English
4
5
86
20.9K
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
کونسا ٹکڑا اس پرندے کو مکمل کرے گا؟؟؟
Akhtar Hussain tweet media
اردو
7
1
5
449
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
اگر آپ روز کے 10 روپے جمع کروگے تو 5 سال بعد 20 لاکھ بن جائیں گے۔
اردو
62
7
122
14.4K
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پنجاب میں گٹروں پر حفاطتی جال لگانے کا کام تیزی سے کیا جا رہا ھے
اردو
39
163
731
75.3K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@MaidahMuhammad Qp is say kuch sabaq seekhain aur forun wapas apnay watan chalay jain apni pori family kay sath
हिन्दी
0
0
0
8
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پانچ انسان جس عورت کا لاہور میں کئی کنال کا بنگلہ تھا، فیکٹری تھی، گاڑیاں تھیں، نوکر چاکر تھے — اس کی قبر پر پانچ انسان تھے۔ اور ان پانچ میں سے بھی دو ہم میاں بیوی تھے جن کا اس سے خون کا کوئی رشتہ نہیں تھا۔ تیس سال پہلے یہ خاندان “امریکہ” کا خواب لے کر نکلا تھا۔ بہت پیسہ تھا ساتھ۔ پانچ بیڈروم کا گھر لیا۔ زندگی ٹھیک چل سکتی تھی۔ لیکن امریکہ ایک عجیب چیز کرتا ہے۔ یہ آپ کو بدل دیتا ہے — مگر سب کو ایک جیسا نہیں بدلتا۔ شوہر بدلا، بچے بدلے، مگر قدسیہ نہیں بدلی۔ وہ وہی رہی جو پاکستان سے آئی تھی۔ نماز، قرآن، اپنی تہذیب۔ اور یہی اس کا “جرم” بن گیا۔ گھر میں جھگڑے شروع ہوئے۔ شوہر ملحد ہوچکا تھا۔ اسے بیوی کا نماز پڑھنا گوارا نہ تھا۔ ایک بیٹے نے امریکن سے شادی کی، بیٹی نے افریقی سے، تیسرے نے عرب سے۔ بچے نکلے تو گھر بکا۔ گھر بکا تو آمدن گئی۔ آمدن گئی تو وہ عورت جس کے گھر میں نوکر تھے — لیبر جاب کرنے لگی۔ یہ امریکہ کا خواب تھا۔ جب مجھے اطلاع ملی تو معلوم ہوا کہ شوہر لاش جلانے کا سوچ رہا ہے۔ ہاں۔ کریمیشن۔ کہہ رہا تھا اسلامی تدفین مہنگی ہے، بتیس سو ڈالر میں کریا کرم ہوجائے گا۔ اور ایک آپشن یہ بھی تھا — گھر کے پچھواڑے میں دفن کردو، بالکل فری۔ میری بیوی نے ایک فون کال کی۔ ٹمسجد کی انتظامیہ کو بتایا۔ چند گھنٹوں میں مسلم کمیونٹی نے چندہ کیا، کفن دفن کا بندوبست ہوا، جمعہ کی نماز کے بعد تین سو لوگوں نے جنازہ پڑھا۔ تین سو لوگ۔ مگر قبرستان تک؟ صرف پانچ۔ اور وہ دو جوان بچے جو اسی شہر میں رہتے تھے؟ وہ جنازے کے بیچ سے اٹھ کر چلے گئے۔ انہیں اپنے بچوں کو اسکول سے پک کرنا تھا۔ ماں مٹی میں اتر رہی تھی اور اسگی اولاد اسکول کی ٹائمنگ دیکھ رہی تھی۔ قبر پر آنسو بہانے والی میری بیوی تھی — جو ڈیڑھ سال پہلے بازار میں اتفاقاً ملی تھی۔ واٹس ایپ چلانا سکھایا تھا، پاکستان کا ویزہ اپلائی کروایا تھا، بس یہی رشتہ تھا۔ مگر وہ رو رہی تھی۔ سگے بچے نہیں روئے۔ اب میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ آپ میں سے جو امریکہ جانا چاہتے ہیں — کیا آپ نے سوچا ہے کہ آپ وہاں کیا لے جائیں گے اور کیا چھوڑ آئیں گے؟ اور جو وہاں پہنچ چکے ہیں — کیا آپ کے بچے آپ کی قبر پر آئیں گے؟ اور جو نہیں جاسکے — کیا اب بھی جانا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں — امریکہ نے آپ کو کیا دیا اور کیا لیا؟ علی سلمان جعفری نوٹ : اصلی تصویر ہے جو میں نے خود بنائی ہے جبکہ اس کی ویڈیو جلد اپ لوڈ کردوں گا فالو کریں #امریکہ #ہجرت #پاکستان #پردیس #تارکین_وطن #قبر #ماں #خاندان #امریکہ_کی_سچائی #گرین_کارڈ #Arizona #Pakistani_Diaspora #Immigration #FamilyValues #MuslimAmerica #UrduStory یہ
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
47
90
300
25.4K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے
اردو
43
1
33
3.2K
aamer shahzad
aamer shahzad@ashmal72·
@juttji33 Main nay aik shop say Samaan liya check kia tau pasay nahi thay Dukan dar ko bola kah saman side par rakhay Main ghar say paisay lay aaon phir saman lay jaon ga Dukan dar bolnay laga kah ap saman lay jain pasay baad main day jaiya ga wo mujhay janta bhe ni tha
हिन्दी
1
0
1
610
Duggloox 🦕
Duggloox 🦕@juttji33·
میں ہمیشہ جب بھی گھر سے نکلتا ہوں تو اپنا بٹوا ساتھ لے کر نکلتا ہوں، آج مہمانوں کے لیئے جلدی میں کوک لینے نکلا، تو بٹوا اٹھانا یاد ہی نہیں رہا۔۔ گرمی میں دوکان پر پہنچا، کوک لے لی، جیب میں ہاتھ ڈالا تو یاد آیا کہ بٹوا تو لایا ہی نہیں۔۔۔ دوکاندار کو جو بھی بات کہوں جواب نہ دے صرف اس ورقے کی جانب اشارہ کر دے 😕🙁 ہمارے معاشرے میں اتنی بے یقینی کیوں ہے؟ 🥺😖
Duggloox 🦕 tweet media
اردو
36
8
103
39K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
آجکل میں یہ سب کھا رہی ہوں الحمدللہ 9kg ویٹ کم کرلیا ۔😍
عائزے_رومان tweet media
اردو
53
4
94
2.4K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اپنے شہر کا نام لیے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے
اردو
30
1
31
3.2K