Abdul Raheem

87 posts

Abdul Raheem banner
Abdul Raheem

Abdul Raheem

@enemy00111

Crypto Trader And Business Student

Pakistan انضم Temmuz 2024
47 يتبع14 المتابعون
Abdul Raheem
Abdul Raheem@enemy00111·
@Rabbia223344 @grok Jab Insaan ki aqal qeed ho aur emotion havy ho to faisly aur dalail kharab niklte hie. Masla ya nhe ke tweet kis ne likha masla ya he ke Former PM Imran Khan ne ya kaam nhe kia bus 😁🙃
Indonesia
0
0
1
226
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨گروک وضاحت کریں شہباز شریف کا حالیہ ٹویٹ کس نے لکھ کر دیا تھا جسکو بعد میں فوری طور پر ایڈٹ کر دیا گیا ؟ @grok
اردو
53
86
1.7K
362.8K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
Raise your hand if you STAND with IRAN! 🖐️
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
8.5K
9.6K
73.8K
1.7M
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Iran Army
Iran Army@IranArmyStan·
🇮🇷 Can we get 10000 people to say “I STAND WITH IRAN!”
Iran Army tweet media
English
11.2K
7.3K
51.8K
846.4K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Iran English
Iran English@iranEnglish5·
Retweet if you stand with Iran🇮🇷
Iran English tweet media
English
72
6.3K
9.6K
126.3K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
If you hate #Israel please retweet.
English
68
37.2K
50.5K
696.5K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
The Palestinian
The Palestinian@InsiderWorld_1·
If you hate israel, repost this. I want to test something.
English
54
10.9K
15.7K
249.9K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Faisal Warraich
Faisal Warraich@FSWarraich·
ہم گورنمنٹ کی نالائقیوں سے تنگ ہیں لیکن دہشتگردوں کو اس کا نعم البدل ہرگز نہیں سمجھتے۔
اردو
62
118
994
25.6K
Leon
Leon@MindMatterMoney·
Men, which way?
Leon tweet media
English
6.7K
1.3K
35.7K
5.1M
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔ اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی جائے تو تقریباً پانچ گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے۔ اب ذرا تصور کریں، ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اس سفر کا نصف حصہ اونٹ پر اور نصف پیدل طے کیا۔ یہ سفر آٹھ دنوں میں مکمل ہوا، اور وہ بھی انتہائی گرم موسم میں، ساتھ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ لیکن یہ صرف ایک جسمانی سفر نہ تھا، بلکہ ایک عظیم مقصد کے لیے تھا۔ ہمارے نبی ﷺ کے کندھوں پر ایک ایسا بوجھ تھا جو دنیا کا کوئی شخص نہیں اٹھا سکتا۔ یہ سب کچھ اس لیے کہ دینِ اسلام غالب ہو اور آج ہمیں یہ دین پہنچے، تاکہ ہم اپنی زندگیوں میں سکون اور نعمتوں کے ساتھ اللہ کی ہدایت پر عمل کر سکیں۔ لہٰذا، کثرت سے درود بھیجیں اپنے نبی ﷺ پر: اللہم صلِّ وسلم على نبينا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وغفل عن ذكره الغافلون
Sajid usmani tweet media
اردو
25
374
2.1K
85.6K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ وہ افغان طلبا ہیں جن کو پنجاب حکومت نے اسکالر شپ دی ہوئی ہے۔ یہ پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اور غیر ملکی یوٹیوبرز کے سامنے پاکستان کی بری تصویر پیش کرتے ہیں۔ یہ اسکالر شپ بند کریں۔ پنجاب کا پیسہ نمک حراموں کو پالنے پر کیوں لگا رہے ہیں؟
اردو
54
415
837
11.2K
Sidra
Sidra@kakarPathan_·
What is HIS title when HERS is 'Slut'?
Sidra tweet media
English
5.1K
107
1.1K
207.9K
Abdul Raheem أُعيد تغريده
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ 2000 روپے غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے بائیک پر تین افراد بٹھانے پر جرمانہ 2000 روپے پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے ون وے پر جرمانہ 2000 روپے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے اب دوسرا پہلو دیکھیئے سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں گلیوں میں سیوریج کا پانی ، بارش کا پانی زمہ دار کوئی نہیں مین ہولز کے ڈھکن نہیں روزانہ ایکسیڈنٹ زمہ دار کوئی نہیں سرکاری ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں زمہ دار کوئی نہیں ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں فٹ پاتھ پر بے شمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں سڑکوں پر رات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔ ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔ وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔ کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟ شہری فرائض ادا کریں شہری تکلیف کا سامنا کریں شہری ٹیکس ادا کریں شہری حکومت کا خزانہ بھریں اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے حالات تبدیل ہونے چاہئیں یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔ اس پیغام کو پھیلائیں ۔ شعور پیدا کریں ۔۔۔۔ سہولتیں ہمیں اتھوپیا ملک جیسی ملتی ہیں اور عمل درامد یورپی قانون والے چاہتے ہیں 😡😡😡😡😡 #نانی_کا_پنجاب
اردو
23
141
376
23.9K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
تلخ حقیقت جوائنٹ فیملی سسٹم شادی شدہ زندگی کے حسین ترین دن چھین لیتا ہے۔ آپکی راۓ۔🤔
اردو
188
28
494
31.9K
Gem Alert
Gem Alert@gem__finder·
Anyone want to sell Rbl Rubi Mining app contact me I m buying
Gem Alert tweet media
English
1
0
1
156
Abdul Raheem أُعيد تغريده
Assal Rad
Assal Rad@AssalRad·
🇷🇺: Illegally annexes 🇮🇱: Changes the map
Assal Rad tweet media
English
554
28.5K
125.2K
1.4M
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
BTC has 2 decent liquidity clusters right now. One around the $95K-$97K level, and the other around the $83K-$85K zone. Which way do you think BTC will move? 👍 - Up    👎 - Down
Inspired Analyst tweet media
English
18
0
39
4K