KhanSense
80.8K posts

KhanSense
@imbehroz
میں کلا ای کافی آں متھے رنگ دیاں گا خان اور پاکستان دفاع ننگی تلوار سے کیا جائے گا lived and Will die a QuettaWal.




جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔




Madam Shiffa here looks like a student who mistakenly prepared for the English literature exam, instead of the Accounting exam that day 😩




Define aura.






آپ نے پہلے بولا کہ مجھے گالی دی گئی ، گالی کدھر ہے؟ کئی گھنٹے پہلے جھوٹا ٹوئیٹ کر کے ہمدردیاں سمیٹ لیں اور اب اعتراف کر لیا کہ گالی نہیں دی مجھے - سارا دن جھوٹوں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ اب اپنے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟ آپ کے اپنے بیانات میں اتنے تضاد ہیں کہ بندہ کیا یقین کرے















