Sher Butt
2.6K posts

Sher Butt
@SHER_BUTT
((A MAN CAN BE DESTROYED BUT NOT DEFEATED))

















شہباز گل کے خلاف پوری مہم چلائی گئی کہ وہ ایک بدتمیز شخصیت کے حامل ہیں جو کہ انتہائی جھوٹ اور بکواس پر مبنی الزام ہے۔ شہباز گل صاحب کے ویلاگز ایک طویل عرصے سے سن رہی ہوں، جس شائستکی سے،تحمل سے، جس تمیز سے جس بردباری سے اور جس خوبصورتی سے وہ اپنے بدترین دشمنوں کو بھی جواب دیتے ہیں وہ حقیقتاً تعریف کے لائق ہے۔ یہ ہنر بہت ہی کم لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ میں شاید خاتون ہو کر بھی اس صبر سے کام نہیں لے پاتی لیکن جس طرح گل صاحب صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیتے وہ ایک قابل تعریف فن ہے۔ جواب بھی تفصیل سے تسلی بخش دیتے ہیں ، چوٹ بھی صحیح جگہ لگاتے ہیں اور گلہ بھی نہیں رہنے دیتے۔ زبردست 👏👏👏 اطہر کاظمی صاحب کے بعد یہ دوسری شخصیت ہیں جن کا انداز بیان دل میں گھر کر گیا۔۔۔ پتا چلتا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ لوگ ایسے دکھتے ہیں اور سمجھ آتی ہے کہ آخر یہ ہمارے طاقتور حلقوں کے لئے اتنا بڑا خطرہ کیوں سمجھے جاتے ہیں۔





🇮🇷 Iran's IRGC Aerospace Commander Seyed Majid Mousavi just issued a direct warning to Gulf neighbors: let your territory be used as a launchpad against us, and your oil production pays the price. His exact words: "If the enemy makes a mistake and attacks this pure land, our target will be wherever you say." Saudi Arabia, UAE, Qatar, Bahrain. they're all on that list. A single strike on Gulf oil infrastructure sends oil markets into freefall and hits every economy that depends on that corridor. Iran has spent years making clear it won't fight a conventional war alone. This is the doctrine: if we burn, the region burns with us.


🇮🇱🇮🇱🇮🇱








