Farah Saif
16.2K posts

Farah Saif
@sw_engineer
Flutter & Dart Stack, Java Stack, Dot Net Stack, Mean Stack, PHP, Python, XML, Databases, Android. (Updated, 04/03/2020).






Hospital at centre of child HIV outbreak caught reusing syringes in undercover filming bbc.in/41rMQkF














تاجروں کو خود فیصلہ کرنا ہو گا۔۔۔ یا 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ (ہر ایک بعد ایک گھنٹہ) برداشت کر لیں۔۔۔ یا 7 بجے تمام مارکیٹس بند کر دیں صبح 11 سے رات 11 کے بجائے صبح 7 سے شام 7 تک کیوں نہیں بیٹھ سکتے آپ؟ دو تین ہفتے کی گیم ہے، سب عادی ہو جائیں گے اگر ضد دکھانی ہے، تو نتائج بھی بھگتیں


اچھی خبر: سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار کے طور پر پاکستان کو 3؍ ارب ڈالر کی خطیر مالی معاونت بطور ڈپازٹ دینے کا پیغام دیا ہے۔ jang.com.pk/news/1573871

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں 32 گھنٹوں کی خفیہ فلمنگ کے دوران ہم نے دیکھا کہ دس مختلف مواقع پر استعمال شدوں سرنجوں میں دوائی بھری گئی۔۔۔ bbc.in/4vndJUp









