Muhammadali

7.1K posts

Muhammadali banner
Muhammadali

Muhammadali

@aliswl75

Professional accountant ICAP, Freelancer. Interests: content creator, sports, politics, poetry, music، movies.

Punjab Katılım Mart 2015
3.6K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
The Holy Book Al-Quran Al-Majeed is a World Order for all the people indeed. The people who spent their lives according to the Orders and teachings of this Book remain successful in this world and get Heaven after death. Everybody must read Quran to get prosperity & happiness.
Muhammadali tweet media
English
4
3
8
927
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@realrazidada اگر اس دفعہ ٹرمپ صاحب خود تشریف لے آئے تو پھر ہنود ویہود اور افغانڈوز کے لئے لعن طعن دیکھنے والی ہو گی۔ اللہ کرے امریکہ ایران امن مذاکرات پاکستان میں دوبارہ ہوں اور امن معاہدہ ہوجائے اور دنیا کو مہنگائی سے نجات مل جائے اور پاکستان کا نام بھی روشن ہو جائے۔
اردو
1
2
4
93
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
دراصل مذاکرات کاروں کو مذاکرات کے دوران روٹی ٹکر بہت اعلی پیش کیا گیا تھا، اس لئے وہ مذاکرات کے لئے دوبارہ اسلام آباد واپس آنا چاہتے ہیں۔
اردو
33
167
876
6.8K
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
ایران سے مذاکرات کے لیے اگلے 2 روز میں اسلام آباد جاسکتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ wenews.pk/news/450771/
اردو
1
13
75
891
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@UmarCheema1 چیمہ صاحب کیا امریکہ ایران مذاکرات آنے والی جمعرات یا جمعہ کو ہو رہے ہیں اور کیا ٹرمپ صاحب بھی تشریف لا رہے؟
اردو
0
0
0
100
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@AzharKhan سر ٹیکس اکٹھا ہونا اور بات ہے اور کس کی جیب سے ادا ہو رہا ہے دوسری بات ہے۔
اردو
0
0
0
1
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
@aliswl75 یہ آپ زیادتی کر رہے ہیں۔ زرا ڈیٹا نکالیں اور دیکھیں سب سے زیادہ ٹیکس کہاں سے اور کتنا آتا ہے
اردو
3
0
7
148
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
کراچی اپنی تمام تر کمزوریوں اور مجبوریوں کے باوجود آج بھی پاکستان کا سب سے زیادہ غریب پرور شہر ہے, اور اسکا کریڈٹ یقیناً وہاں کے مقامی لوگوں کو جاتا ہے!
اردو
40
103
469
8.4K
Farah Saif
Farah Saif@sw_engineer·
@AzharKhan @aliswl75 Yes, actually flaw in our Tax collection is "Income Tax". Everyone of us pay indirect taxes but ratio is Income Tax is very low or minimal as compared to GDP.
English
2
0
2
37
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@RahatHussain60 میرے بھائی ٹیکس چوری اور بجلی چوری پورے پاکستان میں ہوتی ہے کراچی سب سے آگے رہا ہے اور کراچی کے تاجر اور کاروباری لوگ ٹیکس ضرور دیتے ہیں لیکن اتنا نہیں جتنا دینا چاہیے آمدنی چھپائی جاتی ہے میرے دوست۔
اردو
0
0
0
5
Rahat Hussain siddique
Rahat Hussain siddique@RahatHussain60·
آپ کا نام اتنا خوبصورت ہے کاش آپ کی سیرت بھی اچھی ہوتی، آپ پاکستان کے واحد شخص ہیں جس نے یہ کہا ہے کہ کراچی والے ٹیکس نہیں دیتے، افسوس،
Muhammadali@aliswl75

@AzharKhan کیونکہ یہاں کے لوگ ٹیکس دینا پسند نہیں کرتے خیرات دینا پسند کرتے ہیں۔ دوسرا طبقہ وہ سرکاری افسران اور ملازمین ہیں جو بے تحاشا کرپشن کرتے ہیں اور اس میں سے تھوڑا سا حصہ خیرات کرتے ہیں۔ اس لئے کراچی کے غریب غریب ہی رہیں گے اور شہر غریب ہی رہے گا۔

اردو
1
0
1
27
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@bannedwarrior1 @AzharKhan بات ہیڈ آفس کی نہیں۔ دیکھا یہ جانا چاہئے ٹیکس کس کی جیب سے جا رہا ہے یا جمع ہو رہا ہے
اردو
3
0
0
8
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@MujeebAShaikh @AzharKhan کراچی بھی ہمارا شہر ہے اور یہاں بسنے والے لوگ بھی بہت پیارے ہیں آور میں سب پاکستانی بھائیوں کے لئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔افسوس کہ ہم شائد ایک دوسرے کے نقطہ نظر سہی طریقہ سے سمجھ نہیں پائے۔ میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو معذرت۔
اردو
0
0
0
6
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@AzharKhan آپ کی بات بلکل سہی ہے۔ ہمارے میڈیا چینلز پر کافی تعداد میں اینکرز صحافی نہیں ہیں اور نہ ہی دانشور ہیں محض خبریں پڑھنے والے ہیں اور بڑی تعداد میں ایسے ہیں جو متعصب ہیں۔ ویسے اب تو یہ سب ایکسپوز ہو چکے ہیں۔ پبلک سب جانتی ہے اور پاکستانی باشعور بھی اور پڑھے لکھے بھی ہیں۔
اردو
0
0
2
29
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ٹویٹر پر فضولیات بھی بہت ہیں۔ لیکن یہاں نہایت قابل, سنجیدہ اور دور اندیش اکاؤنٹس بھی موجود ہیں, جن کے مُلکی اور عالمی تجزیے پڑھ کر بہت کُچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ یقیناً انکا علم, معیار، بصیرت اور تنقیدی سوچ ہمارے میڈیا پر آنے والے سینئر صحافیوں سے کہیں زیادہ فوکسڈ ہوتی ہے۔
اردو
25
39
303
4.2K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@UmarCheema1 Good comments. We should remember the days when the songs sung by Muhammad Rafi Lata Asha Bhonslay and Mukesh were listened in almost each home in Pakistan on Radio and Dish TV etc. The Art music and fun have no walls or boundaries.
English
0
0
0
96
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@AsmaviaChaudhry امداد یا قرض لینے پر جو پاکستانی خوشی محسوس کرتے ہیں یا کارنامہ سمجھتے ہیں وہ سمجھ لیں کہ قرض یا امداد کسی نہ کسی طریقے سے یا شکل میں پاکستان کی سیاسی اور کاروباری اشرافیہ اور بیوروکریسی کی جیبوں میں جاتی ہے پاکستان کے عوام کو کچھ نہیں پہنچتا۔
اردو
0
0
1
40
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
🚨 خوشخبری سعودی عرب اور 🇸🇦 🇶🇦 قطر کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑی مالی سپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کا حجم تقریباً 5 ارب ڈالر بتایا جا رہا ہے۔ یہ مدد تیل کی سہولت سمیت مختلف شکلوں میں دی جا سکتی ہے، اور امکان ہے کہ یہ روایتی قرض نہ ہو بلکہ معاشی سہارا فراہم کرنے کا ایک مضبوط اقدام ہو۔ 🇵🇰 پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے دونوں برادر ممالک ایک پیج پر ہیں
اردو
9
43
202
5.2K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@MIshaqDar50 @Arshe530 بےشک۔ آمین ۔ Well don Mister Deputy Prime Minister Pakistan for your Endeavors for World Peace
English
0
0
1
97
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@UmarCheema1 ٹرمپ کو کوئی خبر ہی دہ جائے تو بہتر ہے کیونکہ گند ڈالنے میں یہ بندہ لا جواب ہے
اردو
0
0
0
13
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
Trump is also looking for a news to break :)
Rapid Response 47@RapidResponse47

.@POTUS on talks in Islamabad: "They've been meeting for many hours... We'll see what happens. Regardless, we win... Maybe they make a deal; maybe they don't. It doesn't matter. From the standpoint of America, we win."

English
7
33
281
8.5K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@PakPMO @KeepsamM Hope peace will prevail and enemies of Pakistan America and Iran will be defeated in these peace dialogues on 11-04-2026. The common people of Pakistan want peace and prosperity in whole world and pray for good days for Iran and America.
English
0
0
3
270
Prime Minister's Office
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
Prime Minister's Office tweet media
English
659
3.7K
20.8K
370.1K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@Tiju0Prakash Unfortunately, BJP and it's allies politicians hate Muslims and Pakistan and have filled hate in minds of new generation in India. This agenda hate with Pakistan works in Elections. But they must understand that India will be burned in said hate false agenda and propaganda soon
English
0
0
0
336
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Isn’t this the same PAF Nur Khan Airbase we claimed to have destroyed during Operation Sindoor? Yet, the US VP JD VANCE just landed there, safe and sound. Modi’s “victory” narrative is falling apart. Modi didn’t defeat Pakistan, he just deceived his own people.
English
1K
5.4K
25.5K
828.2K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@realrazidada وہ جتنا بھی برا ہے لیکن رکھ رکھاو والا آدمی ہے سر جی۔ اینٹری ضرور مارے گا
اردو
0
0
1
87
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کیا جناب صدر آصف علی زرداری گیٹ کریش کر کے کسی مہمان کا استقبال کرنے ائرپورٹ پہنچے ہیں کہ میری طرح سو رہے تھے؟ جسٹ پوچھنگ
اردو
32
80
562
8.6K
Muhammadali
Muhammadali@aliswl75·
@realrazidada @KeepsamM اس میں کوئی شک نہیں۔ پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے۔ ہم پنجابیوں کے بزرگ جو کبھی بت پرست تھے نے اسلام قبول کیا اور 1947 قربانیاں دے کر آللہ تعالٰی کے دین اسلام کے نام پر الگ وطن پاکستان حاصل کیا۔ ہم پر آللہ کی خاص نظر ہے بس ہمیں پاکستان کے اندر سے بد عنوانی ختم کرنا ہو گی۔
اردو
0
0
4
135
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب سے ہم حرمین شریفین کے چوکیدار ہوئے، میرے رب نے عزتیں اور رفعتیں ہمارے قدموں میں ڈھیر کر دیں۔
اردو
276
1.8K
8K
68.7K
Dr Panadol
Dr Panadol@PaNaDoL7454·
کہیں سے اُس نے بھی توڑا ہے ربطِ وفا کہیں سے بھول گیا میں بھی داستاں محسنؔ
اردو
5
4
27
546