ch aitzaz loray

652 posts

ch aitzaz loray banner
ch aitzaz loray

ch aitzaz loray

@Aitzazbashir_ch

doctor ,member American College of chest physcians ,respiratory physcian.

پنجاب, پاکستان /امریکہ Beigetreten Ocak 2019
3.1K Folgt331 Follower
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@Sughrasadafdr بابا فرید الدین گنج شکر مرید حضرت خواجہ کاکی بختیار مرید حضرت خواجہ نظام الدین چشتی
اردو
0
0
2
50
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
اُٹھ فریدا سُتیا جھاڑو دے مسیت تُوں سُتا، رب جاگدا تیری ڈاڈھے نال پریت. اے فرید جاگ اور مسجد میں جھاڑو لگا،تُم سوئے ہوئے ہو جبکہ جس سے تجھے محبت ہے وہ تو ہر وقت جاگتا ہے . عظیم صوفی بابا فرید کل کائنات کو مسجد کی طرح مقدس اور صاف رکھنے کےساتھ مخلوقِ خدا کے احترام کی بات کرتا ہے . وہ قدریں اور ضوابط جن کا مسجد میں خیال کیا جاتا ہے ہر جگہ ذہن میں رکھی جائیں تو دنیا جنت بن جائے . مثلا اُونچی آواز میں بات نہ کریں ،کسی کو نقصان نہ پہنچائیں ، کسی کو بُرا بھلا نہ کہیں ،بزرگوں ، لاچاروں اور غریبوں کا احساس کریں. سب سے دعا سلام کریں ، ,,O Farid, wake up and sweep the mosque.You are asleep while the Mighty One whom you love remains ever awake,, Baba Farid,the great Sufi sees the whole universe as sacred like a mosque and calls upon people to keep it pure and well cared for.He speaks of honoring and respecting all of God’s creation.If the moral values and principles that we observe in a mosque were practiced everywhere,the world would become a paradise. For example,speak softly,do not harm anyone, do not insult others,show consideration for the elderly, the helpless & the poor and greet everyone with warmth and respect.These simple acts of kindness and courtesy can transform society into a more compassionate and harmonious place.
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 tweet media
اردو
11
18
154
3.3K
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@DrRafi_ It is so heart renching to hear the death of a young professional. No doubt we all are mortals.
English
0
0
1
46
Dr. Rafi
Dr. Rafi@DrRafi_·
A young Neurosurgery PGR. A doctor. A dream. A whole future. Gone too soon. And somehow, it still feels impossible to write this. He had 73% burns on his body, but the thing I will remember most is not the burns. It is his mental strength. A man in that much pain was still talking, still smiling, even joking at those who were standing around him worried and helpless. As if he was the one trying to comfort. In medicine, we see pain, blood, trauma and death. But sometimes a patient teaches you something no textbook ever can. Sometimes courage is a burned body smiling from a hospital bed. Sometimes strength is making others feel hopeful while you are fighting the hardest battle of your own life. We kept hoping for a miracle. Yesterday night, his saturation dropped. He was prepared for intubation. And now he is no more.
Dr. Rafi@DrRafi_

A young doctor who spent nights saving lives is now fighting for his own life. Dr. Majeed, TMO Neurosurgery Hayatabad Medical Complex Peshawar, has sustained 73% burns after the recent gas-related incident inside his hostel room. Please keep him in your prayers. But prayers alone are not enough. Gas cylinders, gas stoves and unsafe gas appliances inside hostel rooms are not convenience, they are silent bombs waiting for one mistake. One cheap flame can destroy a career, a family and an entire future. All hostels must immediately remove unsafe gas appliances, disconnect risky gas connections and shift to safer electric alternatives with proper wiring and inspection. Your room is not worth a life. Your tea is not worth a tragedy. Your negligence can burn someone else’s future. Please remove gas appliances from your rooms today before another doctor, student or worker becomes a headline. Such cases have 60% plus mortality rate.

English
8
12
54
7.4K
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@Sughrasadafdr یہ افسر نوآبادیاتی نظام کا تسلسل ے اور ہماری اشرافیہ ان کے دم سے قائم ے
اردو
0
0
1
9
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
چاہیے تو یہ تھا کہ برطانوی نو آبادیاتی نظام کی علامت ڈپٹی کمشنرز، کمشنرز، ججز او دیگر افسران کے وسیع و عریض بنگلے اور دفاتر ختم کر کے اُنھیں معمول کے دفاتر اور گھر دئیے جاتے جس طرح دنیا کے بیشتر جمہوری ممالک میں ضلعی اور مقامی انتظامیہ کے افسران عام دفتری عمارتوں میں کام کرتے ہیں اور ذاتی رہائش اپنے گھروں یا سرکاری اپارٹمنٹس میں رکھتے ہیں.خود برطانیہ میں ایسی کوئی مثال نہیں . @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK
Mohsin Raza KHAN@mohsinrz

پنجاب میں افسران کے دفاتر اور گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے 6 ارب 91 کروڑ۔ 47 اسسٹنٹ کمشنر کیلئے 2 ارب 54 کروڑ روپے، 15 ڈپٹی کمشنر کیلئے 1 ارب 67 کروڑ، 5 کمشنرز کیلئے 29 کروڑ روپے

اردو
17
24
91
3K
ch aitzaz loray retweetet
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
ہمارے وزراء کو یہ بتایا جائے کہ شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوتا وزراء کو یہ اخلاقیات سیکھائیں۔خواجہ آصف
اردو
14
83
402
57.3K
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@Sughrasadafdr ھماری اسی فیصد آبادی ناخواندہ ھیی اور علم کے بغیر انسان جانور ے
اردو
0
0
1
18
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
جس ملک کے دو سے اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں وہاں صرف اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پر مطمئن ہو جانا کافی نہیں، یہ بچے بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں اور کل کو ہمارے بچوں کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے سازشی اور دہشت گردوں کےہاتھ استعمال ہو کر امن تباہ کریں گے، تعلیم سے محرومی غربت، بے روزگاری،استحصال، جرائم اور منفی سرگرمیوں کے امکانات بڑھا دیتی ہے، جب لاکھوں بچے بنیادی تعلیم سے محروم رہ جائیں تو اس کا اثر پورے معاشرے کے امن،معیشت اور سماجی استحکام پر پڑتا ہے، اگر ہم واقعی ایک محفوظ، مہذب اور ترقی یافتہ معاشرہ چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے بچوں کے ساتھ ان بچوں کی تعلیم کے حق کے لیے بھی آواز اٹھانی ہوگی،کم از کم میٹرک تک تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور ریاست کی ذمہ داری ہونی چاہیے.
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya

آپ کو پتا جب آپ کے بچوں نے بڑے ہونا ان کے ساتھ اس ملک کے ڈھائی کروڑ ایسے بچوں نے بھی بڑے ہونا جہنوں نے سکول کا منہ نہیں دیکھا۔ کبھی آپ نے سوچا کہ وہ آپ کے بچوں کے لئے نقصان دہ ہوگا ۔ اپنے بچوں کے ساتھ ان بچوں کی تعلیم پر توجہ کریں۔ میٹرک تو لازم ہے

اردو
10
10
43
977
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
جمہوریت میں ریاست کی عظمت عوام کے اسکولوں،کالجوں یونیورسٹیوں،اسپتالوں اور لائبریریوں سے ظاہر ہونی چاہیے، سرکاری افسروں کے محلات نما بنگلوں سے نہیں.
اردو
7
8
48
999
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@DrRafi_ Sometimes, I feel we are not treated humans. Rather, beasts
English
0
0
2
67
Dr. Rafi
Dr. Rafi@DrRafi_·
Breaking: At Ayub Teaching Hospital, Abbottabad, around 20–25 attendants reportedly attacked on-duty House Officers and TMOs. This is not anger. This is violence. A hospital without doctor safety is not a hospital. It is a danger zone. Immediate arrests, FIR, and permanent security measures are needed.
Dr. Rafi tweet mediaDr. Rafi tweet mediaDr. Rafi tweet media
English
2
14
53
2.9K
Dr. Suraj Baidya
Dr. Suraj Baidya@OPDDiaries·
A medical student slept 10 hours every night. Still exhausted. Still sleepy. Still falling asleep during lectures. Blood tests were normal. What neurological disorder was everyone missing?
English
33
39
730
151.3K
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
فرائیڈے کالم/رئوف کلاسرا راشد لنگڑیال سے اک مکالمہ پچھلے سال ایم این اے قاسم گیلانی نے مہم چلائی کہ سمارٹ فون پر ٹیکس کم کیا جائے۔ یہ معاملہ بھی سلیم مانڈوی والا کی سینٹ فنانس کمیٹی میں بھی آیا‘ جہاں ایف بی آر کے افسران موجود تھے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو ذہین اور حاضر جواب افسر سمجھا جاتا ہے۔ بعض اوقات لگتا ہے کہ ان کے پاس ہر سوال کا جواب موجود ہوتا ہے‘ لہٰذا وہ ہنستے ہنستے اور مذاق مذاق میں اپنی بات منوا جاتے ہیں۔ وہ سمارٹ فونز پر ٹیکس کے حامی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو شخص چار لاکھ روپے کا فون خرید سکتا ہے‘ وہ ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے ٹیکس بھی دے سکتا ہے۔ اجلاس سے باہر نکلے تو میرے ساتھ گپ شپ ہونے لگی۔ میں نے کہا: آپ کو علم ہے کہ اس ٹیکس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل کتنی پیچھے رہ جائے گی؟ آپ چند ارب روپے ٹیکس تو اکٹھا کر لیں گے لیکن پاکستانی نوجوان جدید دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔ 2018ء میں ڈالر ایک سو روپے کے قریب تھا۔ ایک ہزار ڈالر والا سمارٹ فون ایک لاکھ دس ہزار یا ایک لاکھ بیس ہزار میں مل جاتا تھا۔ اب ڈالر 280روپے کا ہے۔ مناسب سا جدید فون بھی تین لاکھ میں پڑتا ہے۔ اوپر سے حکومت نے امپورٹڈ فون پر ٹیکس لگا دیا‘ جو ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے تک ہے۔ مطلب یہ کہ ایک جدید فون اب پانچ سے چھ لاکھ روپے تک جا پہنچا ہے۔ اب دنیا سمٹ کر سمارٹ فون میں آ گئی ہے۔ اسی فون کے ذریعے آپ نے سب کچھ سیکھنا اور آگے بڑھنا ہے۔ اب جدید فون عیاشی نہیں رہا۔ بھارت میں متوسط طبقے کے تقریباً ہر فرد کے پاس سمارٹ فون موجود ہے۔ ایک تو وہاں ڈالر 72 روپے کا ہے (اب شاید 95 روپے کے قریب ہے)‘ یوں انہیں آئی فون ایک لاکھ روپے سے بھی کم میں پڑتا ہے جبکہ ہمیں تقریباً تین لاکھ روپے کا فون اور ٹیکس ملا کر پانچ چھ لاکھ روپے کا۔ اب جبکہ آئی فون بھارت میں بن رہے ہیں‘ پچھلے سال 70فیصد آئی فون بھارت میں تیار ہوئے۔ آپ نے اپنے نوجوانوں کو بھارت کے مقابلے میں لانے کے بجائے الٹا یہ فون ان کی پہنچ سے باہر کر دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت سوا لاکھ بھارتی نوجوان امریکی ٹیک کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے صرف دس ہزار نوجوان ہیں۔ وجہ یہی ہے بھارت کا نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے جڑا ہوا ہے جس میں اب جدید سمارٹ فون کا اہم کردار ہے۔ آپ چند ارب ٹیکس کما لیں لیکن بھارت نے اپنے نوجوانوں کے ذریعے پوری دنیا کی ٹیک مارکیٹ پر قبضہ جما رکھا ہے۔ آپ سمارٹ فون پر ٹیکس لگا کر اسے مزید مہنگا کر دیں اور بھارت سمارٹ فونز کی فیکٹریاں لگا کر اپنے ایک لاکھ روپے سے بھی کم میں اپنے نوجوانوں فراہم کر رہا ہے۔ آپ اپنے نوجوانوں کو خود ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پسماندہ کر رہے ہیں کیونکہ وہ مہنگے فون خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے جو جدت کی حیران کن شکل ہے۔ اب ایسے ایسے حیران کن فیچرز آگئے ہیں جو آپ کی اس دنیا میں ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ میرا اپنا فون تین سال پرانا ہے‘ میں بھی اب نیا فون نہیں خرید سکتا کیونکہ دو لاکھ روپے ٹیکس کہاں سے لائیں؟ راشد لنگڑیال بولے: آپ کی باتیں مجھے تو سمجھ آ رہی ہیں‘ آپ کسی دن ہمارے افسران کو بھی یہی باتیں سمجھائیں۔ چھ ماہ سے اوپر گزر گئے لیکن وہ دن کبھی نہیں آیا کہ ہم ایف بی آر کے افسران کو سمجھا پاتے کہ اپنے نوجوانوں کو اس جدید دنیا میں چند ارب روپوں کی خاطر کنویں کا مینڈک نہ بنائیں۔ مہنگے ڈالر کی وجہ سے جدید سمارٹ فونز ان نوجوانوں کی ریچ سے پہلے ہی نکل گئے ہیں اوپر سے ڈیرہ سے دولاکھ تک کا ٹیکس۔۔۔ کہاں سے لائیں۔۔ مکمل کالم 👇 dunya.com.pk/index.php/auth… @Rashidlangrial @FBRSpokesperson @CMShehbaz @MIshaqDar50 @SenatorSaleem @Financegovpk @BilalAKayani @KasimGillani @roznamadunya
اردو
22
58
159
10.1K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔ اس مقام کی تصدیق اور ملزم کی شناخت میں مدد کریں، اس حوالے سے اگر آپ کے پاس مزئد معلومات ہیں تو ہمیں انباکس پر بھیجیں پولیس معاشرے سے ایسے درندوں کو لگام ڈالے گی، بس آپ کا تعاون درکار ہے۔
اردو
66
236
385
48.7K
Rowland 🩺
Rowland 🩺@RowlandAkpan·
90% of medical students want to become neurosurgeons 😭
English
97
14
304
69.2K
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
@AhmadRehanKhan Indopak don't have a structural training program. Therefore, seniors exploit their position in the name of respect and learning.
English
0
0
0
62
Dr Ahmad Rehan Khan
Dr Ahmad Rehan Khan@AhmadRehanKhan·
This is one of the saddest things I have seen on the internet today. If this video is authentic and not edited or AI-generated, it is deeply disturbing. Reportedly, two orthopedic trainees were punished by being made to do "Murgha", a humiliating form of punishment historically used in parts of the Indo-Pak region. This is not just an insult to these two young doctors; it is an insult to the entire medical profession. It is heartbreaking to see young doctors in both India and Pakistan continue to face humiliation, poor working conditions, excessive workloads, and inadequate compensation despite the sacrifices they make to serve others. These young doctors deserve respect, dignity, fair treatment, and safe learning environments. This culture must change.
Dr.Dhruv Chauhan@DrDhruvchauhan

The moment I received this CCTV picture from GMC Bhavnagar (Gujarat), my mind froze for a moment thinking how mentally and physically devastated these Orthopaedic surgery resident doctors must have felt at this moment when they were made a murgha openly in the Operation Theatre. Every NEET UG and PG aspirant and their parents must watch this to open their eyes regarding this over glorified profession in India .

Matamoras, PA 🇺🇸 English
6
13
116
9.9K
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
لوک فنکارہ بشری صادق دے کائے لوک گیتاں دیاں سیکڑاں کیسٹاں ریلیز ہو چکیاں نیں ، اوہناں صوفیانہ کلام نوں بہوں چنگے ڈھنگ نال گایا، قوالی وی کیتی ، بشری صادق اج وی گانا چاہندی اے پر لوک بُلاندےنہیں .کُجھ دیہاڑےپہلاں اوہ مینوں ملن میرے گھر آئی تے اوہنے کیہ آکھیا ، آپ سُن لوو youtu.be/mK3pGIBg_L8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
15
15
52
2.2K
Dr. Rafi
Dr. Rafi@DrRafi_·
People often say doctors sound calmer than nurses. But the reason is not that doctors are “better behaved.” It is the difference in battlefield position. Nurses are at the bedside continuously. They face the first anger. The repeated questions. The anxious attendants. The medication delays. The bed issues. The “doctor kab aayega?” pressure. The orders they did not make but still have to explain. Doctors usually enter, assess, decide and leave. Nurses stay. So sometimes what people call “rudeness” is actually exhaustion from being the human shock absorber of the ward. A good hospital should not compare doctors and nurses. It should protect both.
Aine Derrick@hotniqqha

Doctors are calmer and more soft spoken than nurses. Why is that

English
1
0
16
2K
ch aitzaz loray
ch aitzaz loray@Aitzazbashir_ch·
انا اور برتری کا احساس یہ ایک ایسی خوفناک بیماری ے جس میں ھمے معاشرہ مبتلا کرتا ے اور پھر اس کو بچانے کیلئے انسان لڑتا ے کوٹ کچری کے چکر قتل مار کٹای اس کے نتائج ہیں مثلا چودھری صاحب گجر صاحب شاه صاحب ملک صاحب سیٹھ صاحب کوئی گل نیی تواڈای فلاں کی یہ جورت اور پھر سرکاری افسر اءلا سورس جج صاحب پھر اس چکر میں طاقت کا استعمال ظلم کرنا انسان حق سحمھبتا ے پھر ایک دن اللہ کی پکڑ اتی ے انسان ایک درد برداشت نہیں کر سکتا پھر بیماری موت کا خوف سب چودھراہٹ نکال دیتا ے اس لیے ئاجذی اختیار کرنی چاہیے تکبر سے بچنا چاہئے اوس سے ڈرو جس کے ساتھ اللہ ے
اردو
0
0
0
11
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کو بتایا تھا میری بیٹی آپ کی دعا سے امریکہ میں ایک بہت prestigious لیڈر شپ ٹرینگ پر فل سکالر شپ پر گئ تھی یہ ٹین ایجر کے لیے پروگرام ہے اور دنیا سے ساٹھ بچے آتے ہر ملک سے ایک بچہ لیتے تو بہت competitive ہے ڈنمارک سے پہلی بار کوئی پاکستانی مسلمان بچی ڈنمارک گئ نمائندگی کرنے گئ تھی اب بیٹی کے دو کورس میٹ بچیاں ہاورڈ میں سلیکٹ ہوئی ہیں ہاورڈ کے پریزیڈنٹ Neil Leon Rudenstineبھی بطور ٹین ایجر اس پروگرام کو اٹینڈ کر چکے یورپی یونین کے ایک سابق صدر بھی بھی جا چکے ان کا alumni نیٹ ورک بہت بڑا ہے یہ پروگرام 92 سال پرانا اور بہت مشکل سے سلیکشن ہوتی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
55
47
379
12.8K
ch aitzaz loray retweetet
Ali Ramay
Ali Ramay@AliRamay557·
پنجاب میں افسران کے دفاتر اور گھروں کی تزین وآرائش کے لیے نئے مالی سال کے بجٹ میں 6 ارب 91 کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ۔۔۔بجٹ دستاویزات
Ali Ramay tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
33
1.5K