Azaz Syed

20.5K posts

Azaz Syed banner
Azaz Syed

Azaz Syed

@AzazSyed

Journalist & Author @GeoNews |Pakistan specialist, South Asia| Terrorism, conflict, diplomacy & democracy |Host: TalkShock |Survived attacks, defied censorship

Islamabad,Pakistan Beigetreten Mart 2012
2K Folgt460.3K Follower
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
چوبیس گھنٹوں میں آبنائے ہرمُز سے تیل کا ایک جہاز بھی نہیں گذرا ۔۔ اگلی بات آپ سمجھ جائیں
اردو
0
0
1
31
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 8100روپےکی کمی ہوئی ہے جسکےبعد فی تولہ سونا4لاکھ91 ہزار362روپےکا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کابھاؤ 6ہزار 945روپےکم ہوکر 4لاکھ21ہزار 263 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالر کم ہوکر 4686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ #Gold #Fuel #Diesel #Petrol #KeroseneOil #PricesHike #PetroleumPrices #Inflation #Pakistan
اردو
0
10
135
5K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔ سری لنکا کےصدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں بیان دیا ہےکہ امریکی طیاروں پر اینٹی شپ میزائل نصب تھے، انہیں جبوتی کے اڈے سے سری لنکا لانے کا منصوبہ تھا۔ امریکا نےمارچ کےآغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی ہم نےامریکی درخواست پر واضح طور پر انکار کر دیا تھا۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #War
اردو
21
197
1.3K
48K
Azaz Syed retweetet
A.Rehman
A.Rehman@AyeshaRehman000·
سری لنکا نے #امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینےسےانکار کردیا ہے سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ کو بتایا ہےکہ امریکا نےمارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #War
اردو
0
1
9
1.4K
Azaz Syed retweetet
A.Rehman
A.Rehman@AyeshaRehman000·
#ایران نے #امریکا و اسرائیل کا میزائل صلاحیت ختم کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ #ایرانی پاسداران انقلاب کہتے ہیں کہ میزائلوں کی تیاری کاعمل جاری ہےذخائر میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US
اردو
0
3
11
1.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
امریکی صحافتی ادارے بلوم برگ نےانکشاف کیا ہے کہ #ایران کے خلاف جنگ میں اب تک #امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ طیاروں میں 10ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں جبکہ 6 امریکی جنگی جہازوں کو شدید نقصان پہنچا ، اس کے علاوہ تباہ ہونے والے 16 امریکی جہازوں کو بھی تباہ کیا گیا ہے ۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ان میں سے 3 امریکی جنگی طیارے کویت کی فضاؤں میں تباہ ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک کے سی 135 ٹینکر طیارہ ری فیولنگ آپریشن کے دوران تباہ ہو گیا اور اس کے عملے کے6 کے 6 ارکان بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔ مزید 5، کے سی 135 ری فیولنگ طیارے سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈّے پر ایرانی میزائل کا نشانہ بنے جن سے انہیں کافی نقصان پہنچا۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران نے امریکا کے بغیر عملے کے ریپر ڈرون طیاروں میں سے اب تک 9 ڈرون طیارے تباہ کیے ہیں۔ ان میں سے ایک کو اردن میں بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #War
اردو
7
58
328
16.1K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
@riaz211492 آپ کی میرے بارے میں معلومات غلط ہیں
اردو
0
0
0
17
Riaz Khan
Riaz Khan@riaz211492·
@AzazSyed اعزاز سید اپنی شیعہ مسلک کی پرچار کرتے ہوئے تم کو شام عراق پاکستان یمن لیبیا فلسطین لبنان افعانستان میں پچیس لاکھ مسلمانوں کے قاتل کو بھول گئے ، حملے امریکا اسرائیل کر رہا ہے اور یہ بے گناہ عرب ممالک پر حملہ آور ھے ،
اردو
1
0
0
32
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
یہ ویڈیو اس بات کا اظہار ہے کہ مسلم دنیا میں شیعہ سنی کی تقسیم اگر ختم نہیں ہوئی تو کم ازکم معدوم ضرور ہوُگئی ہے ۔ ایران پر حملے کو مسلم عوام خود پر حملے سے تعبیر کررہی ہے۔ مسلم عوام اور حکمرانوں میں فاصلہ ہے اور یہ ویڈیو اسکا اظہار۔ جذبات اور زمینی حقائق بہرحال مختلف ہوتے ہیں
MSA factor@OrgSpv

*استنبول کی جامع مسجدِ الفاتح میں ترک خواتین نے مسجدِ اقصیٰ کی بندش کے خلاف ایک انوکھا احتجاج کیا۔ گذشتہ شب خواتین نے احتجاجاً مسجد کی بالکونی سے مرد نمازیوں پر اپنے حجاب پھینکے۔* حجاب کے کناروں پر تحریر درج تھی: *"مسجدِ اقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔ اپنی عزت کا دفاع کرو!* *اے امت! اُٹھ کھڑی ہو، تمہارا قبلہ اوّل بند ہے۔"* جب عورتیں اپنا حجاب اتار پھینکیں تو سمجھ لو کہ مردوں کی غیرت خاک میں مل چکی ہے۔ *خواتین کا یہ احتجاجی عمل سرکشی نہیں، بلکہ مردوں کی غیرت جگانے اور انہیں عار دلانے کی ایک علامتی کوشش تھی، کہ یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں ہے۔خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ قبلہ اوّل کے تحفظ میں عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے۔* > نوٹ؛ خواتین نے اپنے سروں سے حجاب نہیں اتار کر نہیں پھینکے، بلکہ اس احتجاجی عمل کے لئے اضافی حجاب ساتھ رکھے تھے، جن پر تحریری پیغام بھی درج تھا۔ #المقدسی

اردو
14
30
147
9.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اسلام آباد موٹر وے پولیس نے مختلف 11 بسوں کو موٹر وے پر سفر سے 7 روز کے لیے معطل کر دیا۔ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے جیسے خطرناک عمل پر کارروائی کی گئی۔اسلام آباد میں ٹول پلازا پر چیکنگ کے دوران مسافروں کو بس کی ڈگی سے نکال لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹر ویز پر مسافروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔موٹر وے پولیس کے مطابق شہریوں کے محفوظ اور آرام دہ سفر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں
اردو
22
230
1.7K
67.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
یہ کم و بیش 5 منٹ کی ویڈیو ایک امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاستدان جمی گامیز کے سخت سوالات اور امریکی نیشنل انٹیلی جینس کمیٹی کی سربراہ تلسی گیبارڈ و امریکی سی آیی اے کے سربراہ ریٹکللف کے جوابات پر مشتملُ ہے۔ جمی گامیزان طاقتور ترین افراد کو سوالات سے کونے پر دھکیل رہے ہیں مگر وہ بھی پروقار جوابات دے کر سوال جواب کا ماحول برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔ ہمارے ہاں اول تو اراکین پارلیمینٹ محنت ہی نہیں کرتے دوئم سرکاری حکام اتنے لائق نہیں ہوتے ( انٹیلی جینس کمیونٹی تو بلائی ہی نہیں جاتی)۔
CSPAN@cspan

.@RepJimmyGomez: "You testified last year that Iran was not building a nuclear weapon. Do you stand by that statement?" @DNIGabbard: "Context matters—" Gomez: "You either stand by what you said last year, or not."

اردو
18
33
161
14.8K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی 71 پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔۔۔لاہور، اسلام آباد اورپشاور سےالعین،فجیرہ کی 18 پروازیں جبکہ کراچی سے دوحہ، بحرین،ابوظبی اور دبئی کی 9 پروازیں منسوخ ہوئیں لاہورسےدوحہ،بحرین، نجف،کویت، دبئی، فجیرہ اور العین کی 25 جبکہ اسلام آباد سے دوحہ، العین، فجیرہ، ابوظبی، بحرین اورکویت کی 23 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ #FlightOperations #IsraelIranWar Tehran #Iran #US
اردو
5
22
224
20K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
#امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ #امریکا یو اے ای کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا۔ #ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے۔ رپورٹ کےمطابق ہتھیاروں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر کےپیٹریاٹ میزائل اور 1.3ارب ڈالرکے جدید جنگی ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔امریکی صدر کی اماراتی ہم منصب سےگفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی حملوں اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ یاد رہے امریکا پہلےہی3خلیجی ملکوں کو16.5ارب ڈالرکےہتھیارفروخت کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #Fuel #Diesel #Petrol #KeroseneOil #PricesHike #PetroleumPrices #Inflation #Pakistan #StaitOfHarmosz #UAE
اردو
24
47
376
52.3K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اس شخص نے قانون لالچ کی وجہ سے نہیں، بلکہ محبت کی وجہ سے توڑا۔جب اسے اپنی ماں کی جان بچانے والی دوا خریدنے پر قید کا سامنا کرنا پڑا تو جج نے اس کے دل کو دیکھا، الزامات ختم کر دیے اور اسے اپنی ماں کی دیکھ بھال کے لیے دوسرا موقع دے دیا۔ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا
ESTRELLA@Nereura9

Qué opinas? No violó la ley por avaricia, sino por amor. Al enfrentarse a la cárcel por comprar la medicina que le salvó la vida a su madre, el juez vio su corazón, retiró los cargos y le dio una segunda oportunidad para cuidarla.

اردو
62
34
230
17.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
مشرق وسطیٰ میں آئل اور گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد دنیا بھر میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل تک جاکر نیچے آئی اور 106 ڈالر فی بیرل پر تیل کی فروخت ہوئی۔ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 93 ڈالر سے زائد ہوگئی،اسکے علاوہ یورپ اور برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #Fuel #Diesel #Petrol #KeroseneOil #PricesHike #PetroleumPrices #Inflation #Pakistan #StaitOfHarmosz
اردو
2
8
116
8.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
شاہد حسین ایک زمہ دار کورٹ رپورٹر ہیں ان کی ٹویٹ پر میں نے بھی صدر سے اس معاملے پر مدد کی اپیل کی تھی اب وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اس حوالے سے کام کرکے درج زیل نکات بیان کیے ہیں
Home & Law Department, Govt of Sindh@HomeSindh

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، پولیس کی فوری تحقیقات میں حقیقت سامنے آگئی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر وائرل ویڈیو کی تحقیقات، پلاٹ پر قبضے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ضیاء الحسن لنجار کے نوٹس کے بعد ایس ایس پی جنوبی کی کارروائی، وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ہوا خاتون کے احتجاج کا معاملہ قبضے کا نہیں بلکہ کرایہ داروں کا تنازع نکلا ایس ایس پی شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی پوتی چاندنی کماری نے پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسکا وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے نوٹس لیا ایس ایس پی ضلع جنوبی اور متعلقہ ایس ایچ او نے بذات خود انکوائری کی۔ پولیس کی تحقیقات میں پلاٹ پر کوئی قبضہ نہیں نکلا بلکہ معاملہ کرائے داری کا تھا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار پولیس کا کرائے داری معاہدے طلب کرکے تحقیقات کو مکمل شفاف رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار عوام غیر مصدقہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار بحیثیت شہری ہم سب کی زمہ داری ہے کہ حقائق پرمبنی معلومات شیئر کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار ترجمان وزیر قانون و داخلہ سندھ

اردو
14
8
40
12.2K
Azaz Syed retweetet
Home & Law Department, Govt of Sindh
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، پولیس کی فوری تحقیقات میں حقیقت سامنے آگئی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر وائرل ویڈیو کی تحقیقات، پلاٹ پر قبضے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ضیاء الحسن لنجار کے نوٹس کے بعد ایس ایس پی جنوبی کی کارروائی، وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ہوا خاتون کے احتجاج کا معاملہ قبضے کا نہیں بلکہ کرایہ داروں کا تنازع نکلا ایس ایس پی شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی پوتی چاندنی کماری نے پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسکا وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے نوٹس لیا ایس ایس پی ضلع جنوبی اور متعلقہ ایس ایچ او نے بذات خود انکوائری کی۔ پولیس کی تحقیقات میں پلاٹ پر کوئی قبضہ نہیں نکلا بلکہ معاملہ کرائے داری کا تھا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار پولیس کا کرائے داری معاہدے طلب کرکے تحقیقات کو مکمل شفاف رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار عوام غیر مصدقہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار بحیثیت شہری ہم سب کی زمہ داری ہے کہ حقائق پرمبنی معلومات شیئر کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار ترجمان وزیر قانون و داخلہ سندھ
Home & Law Department, Govt of Sindh tweet media
اردو
43
146
428
85.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
رضا بھائی شاہد حسین زمہ دار عدالتی رپورٹر ہیں ان کی ٹویٹ پر میں نے کسی بیٹی کو انصاف دلانے کے لیے صدر سے اپیل کی تھی۔ آپ کی طرف سے سندھ حکومت کے حق میں کھڑا ہونا اچھا لگا حالانکہ میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں عائد کیا البتہ قبضوں کے بارے میں مسائل حل کرنے کی بات ضرور کی ہے ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سب اچھا ہے اور صدر زرداری ملک کے سربراہ نہیں تو میری آپ سے کیا بحث ہے
اردو
2
0
5
459
Raza Haroon رضا ہارون
@AhmedMansorReal @AzazSyed @PresOfPakistan @AseefaBZ ویسے بھی ڈی ایچ اے میں زمینوں کے معاملات سندھ حکومت کے کسی ادارے کے زیرانتظام نہیں ہوتے۔ یہ بنیادی بات ہے جس کا کم از کم اعزاز سید کو علم ہونا چاہیئے تھا۔
اردو
1
0
2
518
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
ایک خاتون کا ایسا احتجاج یقینا تکلیف دہ ہے اور حکومتوں پر تنقید بنتی اگر حقائق درست طور پر بتائے جا رہے ہوں لیکن جیسے ڈیئر اعزاز سید @AzazSyed کا ٹویٹ دیکھا جس میں آصف علی زرداری @PresOfPakistan سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی اور جذباتی ٹچ دیا کہ یہ آصفہ @AseefaBZ بھی ہو سکتی تھیں۔۔ لیکن وجاہت کاظمی نے جو تفصیل بتائی ہے اس کی تائید مختلف ذرائع سے ہو رہی کہ یہ کسی قبضے یا زمین کا ایسا تنازعہ نہیں جس پر سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی @sharjeelinam کو رگڑا لگایا جائے۔ ان خاتون کے کیفے کا ہمسائے سے کاروباری نوعیت کا جھگڑا ہے جسے روایتی سوشل میڈیا tactics سے ہوا دی گئی ہے۔۔ٹھیک ہے معاملہ معمولی سہی، حل ہو جانا چاہیے لیکن غلط رنگ دے کر پیش کرنے والوں کو جذبات کی رو میں یا ایجنڈے کی بنیاد پر بہکنا نہیں چاہیے۔۔جھوٹ تیزی سے بکتا ضرو ہے لیکن سچ سامنے آنے میں بھی دیر نہیں لگتی
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat

The Housing Society video is clickbait. Two tenants fought over illegal encroachment on a lawn. Staff stopped both. Azaz Syed, Ahmad Farhad and PTI trolls blaming the Sindh Govt for a private dispute is cheap sensationalism for reach. @AzazSyed @AhmadFarhadReal @PresOfPakistan @SindhCMHouse @sharjeelinam

اردو
4
7
37
2.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو سمجھنے کے لیے ان کی سوچ کو سمجھنا ضروری ہے انہوں نے پریس کانفرنس میں واضع کیا کہ دنیا میں بااخلاق اور درست ہونا ہی نہیں بلکہ طاقتور ہونا زیادہ اہم ہے وہ اپنے پسندیدہ لکھاری کے حوالے سے کہتے ہیں کہ چنگیز خان کو حضرت عیسی۱ پر ایڈاوانٹیج تھا ۔
اردو
75
98
513
92.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ابھی ابھی اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی پریس کانفرنس دیکھی وہ ابھی تک واضع نہیں ہیں کہ وہ ایرانی رجیم گرا سکیں گے لیکن کہتے ہیں کہ اگر رجیم بچ بھی گئی تو بہت کمزور ہوگی ۔ وہ ایرانی بہادری کا اعتراف بھی کرتے ہیں مگر کہتے ہیں کہ وہ حملہ کرتے رہیں گے
اردو
32
39
457
68.7K