BAP
29 posts

BAP
@BAP_Media_Cell
Balochistan Awami Party (BAP).
Quetta, Pakistan Beigetreten Ağustos 2024
9 Folgt8 Follower
BAP retweetet

گوادر ہمارا تھا، ہے اور رہیگا۔
بے شک یہ درست ہے کہ پاکستان نے گوادر کو سلطنتِ عمان سے ایک معاہدے کے تحت خریدا تھا، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہاں کے عوام کا اپنے وسائل اور زمین پر کوئی حق نہیں۔ گوادر محض ایک خریدا گیا علاقہ نہیں بلکہ وہاں کے باسیوں کی پہچان، تاریخ، اور نسلوں سے جڑی ہوئی زمین ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اُس تاریخی معاہدے کو منظرِ عام پر لایا جائے تاکہ قوم کو معلوم ہو کہ گوادر کن شرائط پر خریدا گیا اور اس معاہدے میں مقامی لوگوں کے حقوق کا کیا ذکر ہے۔
گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، بلکہ وہاں کے لوگوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے وسائل، ترقی، اور فیصلوں میں برابر کے شریک ہوں۔
@CMShehbaz
@PakSarfrazbugti
@GovtofPakistan
@dpr_gob
اردو

صدر بی اے پی اور تمام کارکنان کی جانب سے قوم کو یومِ پاکستان کی مبارک باد۔آج ہم تجدید عہدکرتے ہیں کہ مل کر وطنِ عزیز کی ترقی،خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔
@KahudaBabar
اردو

@senmabdulqadir representing Pakistan at the IPU hearing at the UN General Assembly, highlighted the link between climate change, poverty, and hunger.




English
BAP retweetet

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہریت حاصل کرنے کا الزام
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو لیگل نوٹس
صادق سنجرانی نے الزام لگانے پر سچ نیوز کے ایڈیٹر انوسٹیگیشن لیگل نوٹس بجھوادیا
سات روز میں جھوٹی خبر کی تردید اور معافی مانگی جائے،لیگل نوٹس
صادق سنجرانی علاج کی غرض امریکہ گئے،دوہری شہریت کے الزام سے ساکھ متاثر ہوئی،متن
تردیدی خبر اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی،متن
@BAP_Media_Cell



اردو

سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کا سعودی سفارتخانے کا دورہ
سفارتخانہ پہنچنے پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ان کا استقبال کیا
ایم پی اے چاغی میر صادق سنجرانی کی سعودی عرب کےسفیر سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
@SadiqSanjrani
السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ@KSAembassyPK
#إسلام_آباد إستقبل سعادة سفير #خادم_الحرمين_الشريفين لدى #باكستان الأستاذ/ نواف المالكي معالي رئيس مجلس الشيوخ الباكستاني السابق السيد/ محمد صادق سنجراني، حيثُ جرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الودية وبحث المواضيع ذات الاهتمام المشترك.
اردو
BAP retweetet

我谨代表俾路支人民党热烈欢迎阁下中国总理李强访问巴基斯坦。很荣幸接待您,随着中巴经济走廊第二阶段的启动,我们将开启新的篇章。这是我们的铁兄弟中国和巴基斯坦之间牢固且不断发展的友谊的又一个重要步骤。 我们很高兴看到我们的关系日益加强。你的来访体现了我们两国之间的深厚信任和共同目标。我们期待在经济增长和文化交流等领域进行更多合作。 我们向总理您致以最良好的祝愿,继续为我们两国建设更加光明、更加繁荣的未来。我们希望您在巴基斯坦的时光充满温暖和美好的回忆。
🇨🇳🤝🇵🇰
@CathayPak
@XHNews

中文


