BAP

29 posts

BAP banner
BAP

BAP

@BAP_Media_Cell

Balochistan Awami Party (BAP).

Quetta, Pakistan Katılım Ağustos 2024
9 Takip Edilen8 Takipçiler
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
اجلاس میں میر صادق سنجرانی، سینیٹرمنظور کاکڑ،سینیٹر محمد القادراور سینیٹردنیش کمار کی شرکت اجلاس میں پرنس عمر،صوبائی صدر کے پی فدا محمد خان اور عابد حسن بھی شریک ہوئے
اردو
0
0
0
32
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
وفاقی وزیر خالد مگسی کی سربراہی میں بی اےپی کا اجلاس بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت بی اے پی کی فتنہ الہندہستان کو بھرپور جواب دینے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین بلوچستان عوامی پارٹی کی پی بی21سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
اردو
1
2
3
227
BAP retweetledi
Kahuda Babar Baloch
Kahuda Babar Baloch@KahudaBabar·
گوادر ہمارا تھا، ہے اور رہیگا۔ بے شک یہ درست ہے کہ پاکستان نے گوادر کو سلطنتِ عمان سے ایک معاہدے کے تحت خریدا تھا، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہاں کے عوام کا اپنے وسائل اور زمین پر کوئی حق نہیں۔ گوادر محض ایک خریدا گیا علاقہ نہیں بلکہ وہاں کے باسیوں کی پہچان، تاریخ، اور نسلوں سے جڑی ہوئی زمین ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اُس تاریخی معاہدے کو منظرِ عام پر لایا جائے تاکہ قوم کو معلوم ہو کہ گوادر کن شرائط پر خریدا گیا اور اس معاہدے میں مقامی لوگوں کے حقوق کا کیا ذکر ہے۔ گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، بلکہ وہاں کے لوگوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے وسائل، ترقی، اور فیصلوں میں برابر کے شریک ہوں۔ @CMShehbaz @PakSarfrazbugti @GovtofPakistan @dpr_gob
اردو
0
6
15
1.1K
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
صدر بی اے پی اور تمام کارکنان کی جانب سے قوم کو یومِ پاکستان کی مبارک باد۔آج ہم تجدید عہدکرتے ہیں کہ مل کر وطنِ عزیز کی ترقی،خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔ @KahudaBabar
اردو
0
1
2
305
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
امید ہے کہ پرنس رحیم الحسینی انسانیت کی خدمت کے اپنے والد کے مشن کو جاری رکھیں گے، صادق سنجرانی ملاقات میں چىئرمین ایچ بی ایل سلطان علی آلانہ بھی موجود تھے
اردو
0
0
0
26
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
میر صادق سنجرانی نے مرحوم پرنس کریم آغا خان کی انسانیت کے لیےخدمات کو خراج تحسین پیش کیا پاکستان ایک سچے دوست اور عظیم انسان دوست شخصیت سے محروم ہونے پر سوگوار ہے، میر صادق سنجرانی انسانیت کے لیے مرحوم پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صادق سنجرانی
اردو
1
0
0
23
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کی پرتگال کے شہر لزبن آمد میر صادق سنجرانی کی اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات صادق سنجرانی نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
BAP tweet mediaBAP tweet mediaBAP tweet media
اردو
1
1
2
231
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
Senator Qadir urged the forum to focus on systemic reforms to bring the SDGs back on track amidst global challenges.
English
0
0
0
12
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
Parliaments play a crucial role in advancing the SDGs through accountability, policy-making, and resource mobilization, said Senator Qadir.
English
2
0
1
21
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
@senmabdulqadir representing Pakistan at the IPU hearing at the UN General Assembly, highlighted the link between climate change, poverty, and hunger.
BAP tweet mediaBAP tweet mediaBAP tweet mediaBAP tweet media
English
1
1
3
155
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
He called for increased investments in health, education, and economic growth to achieve sustainable development.
English
0
0
1
15
BAP retweetledi
Kahuda Babar Baloch
Kahuda Babar Baloch@KahudaBabar·
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہریت حاصل کرنے کا الزام سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو لیگل نوٹس صادق سنجرانی نے الزام لگانے پر سچ نیوز کے ایڈیٹر انوسٹیگیشن لیگل نوٹس بجھوادیا سات روز میں جھوٹی خبر کی تردید اور معافی مانگی جائے،لیگل نوٹس صادق سنجرانی علاج کی غرض امریکہ گئے،دوہری شہریت کے الزام سے ساکھ متاثر ہوئی،متن تردیدی خبر اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی،متن @BAP_Media_Cell
Kahuda Babar Baloch tweet mediaKahuda Babar Baloch tweet mediaKahuda Babar Baloch tweet media
اردو
0
4
6
470
BAP
BAP@BAP_Media_Cell·
سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کا سعودی سفارتخانے کا دورہ سفارتخانہ پہنچنے پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ان کا استقبال کیا ایم پی اے چاغی میر صادق سنجرانی کی سعودی عرب کےسفیر سے ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا @SadiqSanjrani
السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ@KSAembassyPK

#إسلام_آباد إستقبل سعادة سفير #خادم_الحرمين_الشريفين لدى #باكستان الأستاذ/ نواف المالكي معالي رئيس مجلس الشيوخ الباكستاني السابق السيد/ محمد صادق سنجراني، حيثُ جرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الودية وبحث المواضيع ذات الاهتمام المشترك.

اردو
0
0
0
46
BAP retweetledi
Kahuda Babar Baloch
Kahuda Babar Baloch@KahudaBabar·
我谨代表俾路支人民党热烈欢迎阁下中国总理李强访问巴基斯坦。很荣幸接待您,随着中巴经济走廊第二阶段的启动,我们将开启新的篇章。这是我们的铁兄弟中国和巴基斯坦之间牢固且不断发展的友谊的又一个重要步骤。 我们很高兴看到我们的关系日益加强。你的来访体现了我们两国之间的深厚信任和共同目标。我们期待在经济增长和文化交流等领域进行更多合作。 我们向总理您致以最良好的祝愿,继续为我们两国建设更加光明、更加繁荣的未来。我们希望您在巴基斯坦的时光充满温暖和美好的回忆。 🇨🇳🤝🇵🇰 @CathayPak @XHNews
Kahuda Babar Baloch tweet media
中文
0
1
0
653