Muhammad Imran

1.8K posts

Muhammad Imran banner
Muhammad Imran

Muhammad Imran

@EngrBackup

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai Beigetreten Şubat 2024
169 Folgt159 Follower
Angehefteter Tweet
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
جو لوگ کہتے ہیں ناں کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا وہ یہ فوٹو دیکھ لیں۔ جن کے ساتھ لوگ ایک سیلفی لینے کے لیے ساری زندگی لائن میں لگے رہتے میکش امبانی نے ان سب کو اپنے گھر بلا کر ایک طرف لائن میں بیٹھا رکھا ہے فقیروں کی طرح۔ یہ ہوتی ہے پیسے کی پاور۔ 😂😂
Muhammad Imran tweet media
اردو
4
6
9
844
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
الحمد اللہ فار ایوری تھنگ 😍💚
اردو
0
0
4
27
Muhammad Imran retweetet
DR.SARA (پیرنی)🏴‍☠️
چھوٹی موٹی کوتاہی ہو جاتی ہے۔ یہ تو پھر سرکاری حج والے ہیں پرائیویٹ حج والے جو 20 لاکھ دے کر جاتے انکے ساتھ بھی کچھ تھوڑی بہت ہوجاتی۔ ان کھانے پینے کی چیزوں کے پیچھے لگ کر اپنا حج کیوں خراب کررہے؟
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

🚨ہم جیل میں آئے ہوئے ہیں یا حج کرنے ؟ 12،12 لاکھ ہم نے دیا ہے اور یہاں انتظامات انتہائی ناقص ،پاکستانی حجاج نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کو گھیر لیا، شدید احتجاج جو حج کر رہے ہیں وہ بتائیں کیا سب جگہ یہ حال ہے؟

اردو
1
1
0
47
Imran 🇵🇰
Imran 🇵🇰@iakhan·
@MShehzadSpeaks ہمارے لوگ حج پر جاکر اپنا حج خراب کرتے ہیں آج تک میں نے حاجیوں کو،خوش نہیں دیکھا۔ بھائی آپ لوگ اللہ کے مہمان ہیں۔ جس شخص نے پیسہ کھایا وہ خود اللہ تعالٰی کو جوابدہ ہوگا۔ آپ اپنا حج کریں عبادات پر توجہ دیں۔
اردو
2
0
9
375
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨ہم جیل میں آئے ہوئے ہیں یا حج کرنے ؟ 12،12 لاکھ ہم نے دیا ہے اور یہاں انتظامات انتہائی ناقص ،پاکستانی حجاج نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کو گھیر لیا، شدید احتجاج جو حج کر رہے ہیں وہ بتائیں کیا سب جگہ یہ حال ہے؟
اردو
26
1.1K
3.2K
62.6K
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
@shahaanii یہ بھی ہے وزیرِ اعظم بھی تو اُن کے اپنے کوٹے کا ہے
اردو
1
0
0
4
شاھاڻي
شاھاڻي@shahaanii·
@EngrBackup خزانہ، بجلی دونوں ان کے اپنے بندے لیکن کسی اور تگڑے گروپ کے ہیں، دوسروں کو بھی تو کہیں رکھنا ہے۔
اردو
1
0
0
15
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
یہ ساری وزارتیں اگر سُپر مین محسن نقوی کو عنایت کر دی جائیں جناب FM کی جانب سے تو کیا انِ میں بہتری آ سکتی ہے ؟ آخر سُپر مین سے استفادہ حاصل کیوں نہیں کیا جا رہا ؟
Muzamil@muzamil_45

وزارت خزانہ ،پلائننگ کمیشن اور وزارت بجلی نے تو چار چاند لگائے ھوئے ہیں جو پالیسی بناتے 5 سال بعد وہ ملک کے گلے پڑ جاتی دنیا کے نکمے ترین بیوروکریٹ پاکستان میں پائے جاتے ٹیکس اکٹھا کر نہیں سکے لیوی لگا لگا کر غریب عوام کی چمڑی ادھیڑ دی

اردو
1
0
2
52
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
جس حکومت میں اپنے مخالف کے کرپشن کیس پر بھی کوئی کارروائی نہ ہو وہ اپنے بندوں کے خلاف کیا ایکشن لے گے جعلی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کا اربوں روپے معنی لانڈرنگ کیس مکمل غائب کر دیا گیا ہے اِس حکومت کی مہربانی سے
اردو
0
0
0
33
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
@abba93165 @muzamil_45 ہماری ایجنسیاں تو لگتا ہے فیض حمید جیسے سپوت خصی کر گئے ہیں
اردو
0
0
1
5
Arslan Abbasi
Arslan Abbasi@abba93165·
@muzamil_45 امریکا نے افغانستان میں بھی بند نہیں کی تھی بلکے تھرایا سگنل کپ ٹر یک کر کے لیڈ شپ کو ٹار گٹ کیا جاتا تھا ۔ نواب اکبر بگٹی کی لوکیشن بھی امریکا نے مشرف کو دی تھی ۔ ہماری ایجنسیز بلکل ناکام ہیں اس معاملے میں ۔
اردو
2
0
6
687
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پاکستان تھرایا سیٹلائٹ کی سروس بلوچستان میں بند نہیں کروا سکتا ؟
اردو
9
21
110
10.8K
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
@Jam__Baloch مطلب یہ بھی جلد پھٹ جائیں گی لعنت ہو BLA والوں پر اور بے شمار ہو
اردو
0
0
0
23
Jamal Baloch
Jamal Baloch@Jam__Baloch·
Habiba Peerjan, resident of Nizarabad, Tump, #Balochistan was forcibly disappeared by Pakistani forces on 25 May 2026 from Gushin e Mazdoor, Baldia Town, Karachi. Her whereabouts are currently unknown. Incidents involving the abduction of Baloch women by the state r intensifying.
Jamal Baloch tweet media
English
13
74
130
7.5K
Muhammad Imran retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بی ایل اے کی دہشت گرد شہناز عمان میں بہترین زندگی گزار رہی تھی لیکن پھر بھی دہشت گرد بن گئی دوسری طرف یہ خیبرپختونخوا کی بیٹی ھے دسویں کلاس میں پڑھ رہی ساتھ باپ کے کاروبار میں ہاتھ بھی بٹا رہی اسکے باپ نے غربت کی وجہ سے اسے غلط راستے پر نہیں ڈالا جبکہ بی ایل اے کے دہشت گرد اسکالر شپ پر پنجاب اور اسلام آباد میں پڑھنے کے باوجود دہشت گرد بن جاتے کیونکہ انکی تربیت ھی ایسے کی جاتی
Muzamil@muzamil_45

بی ایل اے نے جس شہناز کی ویڈیو جاری کی اُسکی شادی عمانی شہری سے ھوئی تھی یہ وہاں سے کسی رشتے دار کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے نکلی عمانی شہری کا سونا اور اپنے دو بچے لیکر یہ بی ایل اے کے نیٹ ورک کے ذریعے سمندر کے راستے بلوچستان پہنچی اُس عمانی شہری نے اپنے بچے واپس لینے کے لیے لندن میں موجود بلوچوں سے بھی ملاقات کی یہ سب سٹوری بلوچستان کے اکاؤنٹ لکھ رہے ہیں یعنی بلوچستان سے عمان تک بی ایل اے نے سمندری نیٹ ورک بھی بنا رکھا

اردو
2
108
345
22.2K
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
@Sanitizd_Peerni نیازی کا پوچھنا تھا اُس کو اجازت ملی یا وہ سویا رہا
اردو
0
0
0
4
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
اڈیالہ جیل میں عید کی نماز ہوئی ؟
اردو
1
0
2
110
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحی مُبارک ہو
اردو
0
0
1
34
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
عید والے دن بھی لائٹ نہیں ہے یہ چ تو زرداری دور میں بھی نہیں ہوتا تھا
اردو
0
0
0
50
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمدللہ 🤲🏻
اردو
0
0
0
41
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
@moodonnhihe جب سولر لگوا رہے تھے تب ہی لگوا لیتے سیفٹی سوئچ بھی ملتا ہے جو وولٹیج کنٹرول کرتا ہے
اردو
1
0
0
11
wohi purani hafsa
wohi purani hafsa@moodonnhihe·
آج ذلیل ہی ہوتی رہی ہوں صبح اے سی سولر پر کرنا بھول گئی منحوس مارے واپڈا والوں کو بابرکت دن لائٹ بند نہیں کرنی تھی تو کوئی اتنا وولٹیج بھیج دیا کہ پی سی بی ہی جل گئی۔ ک*ے والی ہوئی ہے سارا دن۔ شوہروں سے گزارش ہے گھر بیٹھے ہوں تو بعد میں زبان ہلانے سے پہلے ہاتھ پاؤں ہلا لیا کریں۔
اردو
2
0
1
93
Muhammad Imran
Muhammad Imran@EngrBackup·
حسن ابدال واہ ٹیکسلا سنگ جانی اسلام آباد راولپنڈی کی منڈی میں تو اچھے خاصے جانور آئے ہیں اور ابھی اِس وقت ساری بڑی منڈیاں خالی ہو گئی ہیں جانور سیل ہو گئے ہیں سیالکوٹ تو باقی شہروں کے مقابلے میں امیر ہے وہاں خریدار کیوں کم ہیں یہ ٹھوڑی حیرت کی بات ہے
Raheel Ansari@GovernorSialkot

پچھلی دفعہ بہت سےنئے نئے بیوپاری آئے تھے اور اتنا زیادہ جانور تھا کہ سب بیوپاریوں کو جانور واپس لیکر جانا پڑے۔ اس دفعہ مارکیٹ میں جانور بہت کم ہے لیکن خریدنے والے بھی بہت کم ہیں منڈی میں وہ گہما گہمی نہیں جو ہوتی ہے وجہ لوگوں کی قوت خرید میں بہت کمی آئی ہے

اردو
0
0
0
62