Arslan Abbasi
402 posts













سابق دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر اسلم اچو اور بشیر زیب کے اہم ترین اختلافات میں جنگی حکمتِ عملی شامل تھی۔ اسلم اچو مردوں کی طرح جنگ میں مرد استعمال کرتا تھا، جبکہ بشیر زیب اس جنگ میں خواتین کا استعمال، جھوٹ، منافقت، پروپیگنڈہ اور بیانیے کی جنگ لڑنا چاہتا تھا۔ اسلم اچو نے اُس وقت بشیر زیب کو کہا تھا کہ جو حکمتِ عملی تم اپنانا چاہتے ہو، وہ وقتی طور پر کامیاب ہوگی، مگر کچھ ہی وقت بعد یہی بلوچ قوم تمہارا گریبان پکڑ کر بلوچ کی غیرت، ننگ و ناموس پر نکلنے والے جنازوں کا سوال ضرور کرے گی۔ یہ وہ وقت ہوگا جب تمہاری اپنی صفوں میں بغاوت ہوگی۔ تمہارے پاس مرد کم اور خواتین ہی بچ جائیں گی، اور وہ خواتین بھی ایسی ہوں گی جن کے پاس خودکش حملوں کے سوا کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ اگر جنگیں خودکش دھماکوں سے چلنے لگیں اور عام بلوچ آبادی کی جانیں جانے لگیں، تو ماضی کی شورشوں کی طرح یہ شورش بھی خود دم توڑ دے گی۔ انہی اختلافات کی وجہ سے، بشیر زیب کی مبینہ شرارت پر ایک اور گروپ کے ساتھ مل کر اسلم اچو کی رہائش سے متعلق معلومات آگے کی گئیں، جس کے بعد اسلم اچو جہنم واصل ہوا ۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ بشیر زیب اچانک ہی اپنے باقی ساتھیوں سمیت افغانستان سے چلے گئیں تھے اور صرف اسلم اچو اور اسکے نظریاتی دوست ہی جہنم واصل ہوئے۔۔۔۔ #Balochistan #Quetta


Monitoring First-ever Baloch female freedom fighter appears on media Baloch Liberation Army female commander Shaynaz Baloch’s message published by BLA’s #Hakkal media, addressing the Baloch Nation & the word








For the first time BLA publish photo of its female commander. #Balochistan

















