Angehefteter Tweet
Arshad Niaz Janbaz
98.8K posts

Arshad Niaz Janbaz
@JanbazSMBB
Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,
Faisalabad Beigetreten Aralık 2014
4K Folgt10.6K Follower
Arshad Niaz Janbaz retweetet

سینٹر صاحب کیا آپکو پارٹی کا ہیش ٹیگ #HBDShaheedBenazir لگانا کسی نے نہیں بتایا،
کیا سب ارکان پارلیمنٹ عہدیداروں کو ایسی ہدایات دے کر پابند نہیں کرنا چاہئے؟
@mediapppdigital
Senator Barrister Zamir Ghumro@zamirghumro
#HappyBirthday Shaheed Benazir Bhutto. She gave her life battling for democracy till her last breath. @BBhuttoZardari is heading her party to lead the country to her great ideal of democracy and people’s empowerment.
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet
Arshad Niaz Janbaz retweetet

امریت کے خلاف جدوجہد اور تربیت
امریت کے خلاف نبرد آزما۔
جب قائدِ عوام قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے تھے، تب بی بی نے جیل کی کال کوٹھڑیوں میں اپنے والد سے سیاسی حوصلہ، برداشت، لیڈرشپ اور ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کرنے کی تربیت حاصل کی۔ انہوں نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو آمروں کے دور میں بھی زندہ رکھا۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir

اردو

زندہ ہے بی بی زندہ ہے
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP
Taimoor Hussain Mughal@Taimoor74209
تو لوٹ کر آجا بینظیر 🥹💔 (سالگرہ مبارک بینظیر)
اردو

پچھلے دنوں قائد اعظم ثانی گلگت بلتستان کمپین کرنے گئے پوچھا کیوں نکالا کوئی نہیں بولا تو بھاگ گئے،
اس بار قائد اعظم ثانی اپنی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں، تب سے منہ پر ماسک لگا کر شرمندہ شرمندہ پھرتے ہیں مگر مجال ہے پٹواری شرمندہ ہوں۔
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa
آئیڈیا بُرا نہیں
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet
Arshad Niaz Janbaz retweetet

بےنظیر شادی سے بےنظیر شہادت تک عوام کے درمیان رہیں یہی خاصیت انکو ممتاز اور منفرد اور معزز محترم لیڈر بناگئیں اور عوام کے دلوں میں امر ہوگئیں
#HBDShaheedBenazir
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

Karachi Safari Park a vibrant blend of beautiful lights, lush greenery, and a refreshing atmosphere, adding new charm to the city.
#KarachiWorks #SafariParkKarachi #Karachi
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
English
Arshad Niaz Janbaz retweetet
Arshad Niaz Janbaz retweetet

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی غربت، آمریت، انتہاپسندی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ ان کا مشن جمہوریت، عوامی حقوق، خواتین کے بااختیار کردار اور قانون کی بالادستی پر مبنی ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا قیام تھا۔ آج بھی ان کی جدوجہد اور نظریات عوام کے لیے امید، حوصلے اور جمہوری استقامت کی روشن مثال ہیں۔
#HBDShaheedBenazir
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی بنیاد رکھنے سے لے کر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے آغاز تک، محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کی صحت اور تعلیم کو ترجیح دی۔ ان کا وژن ایک فلاحی پاکستان تھا۔
#HBDShaheedBenazir

اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں۔ ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#HBDShaheedBenazir
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

Laal Salam to the Daughter of the East,
the one and only #BenazirBhutto ❤️🖤💚
A symbol of courage, democracy, and hope who continues to inspire millions. Her legacy lives on in the hearts of the people.
#دختر_مشرق
#SalamBenazir
#HBDShaheedBenazir

English
Arshad Niaz Janbaz retweetet

شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق اور آمریت کے خلاف جدوجہد کی ایک توانا علامت تھیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کیے رکھی۔
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ خطے کے امن اور پاکستان کے استحکام کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے۔
پاکستان کے عوام ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنے وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP۔
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

@BBhuttoZardari @mir_arisar محترمہ بینظیر بھٹو شہید صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جدوجہد، بہادری اور عوامی خدمت کی علامت تھیں۔ ان کا نام ہمیشہ حق، سچ اور عوامی حکمرانی کی جدوجہد کے ساتھ زندہ رہے گا۔
@AmaimaIK
#HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP
اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل و سٹی بھوآنہ تنظیم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz retweetet

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل و سٹی بھوآنہ تنظیم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو







