Imran Kaim Khani retweetledi

ہر سو پھیلی ہے خوشبو امن و سلامتی کی
محبت و بھائی چارگی کی
ترقی و خوشحالی کی
عظیم پورہ فلائی اوور ہوں یا عظیم تر شاہراہِ بھٹو
ہر سو پھیلی ہے خوشبو کراچی کی تعمیر و ترقی کی
#KarachiWorks #HamaraShehar
اردو
Imran Kaim Khani
70.6K posts

@ImranKaimKhani_
Pakistan Peoples Party 🇱🇾









پہلے بھی ایک خالی کرسیوں سے خطاب کرنے والے کو لیڈر بنا دیا گیا تھا بنانے والے اب تک پچھتا رہے ہیں اور آیندہ دوبہ کر چکے ہیں










دائمی لوٹے: ہمایوں اختر عبدالرحمن 1988 سے آج تک ہر جماعت میں موجود رہے۔ اس وقت پیپلزپارٹی میں ہیں۔ سگا بھائی ہارون اختر، وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی!!! جنرل اختر عبدالرحمن،جنرل عمر،جنرل ضیاء،جنرل حمید گل کی اولادوں میں کونسی خوبی ہے کہ ان کے بغیر ملک کا نظام نہیں چل سکتا؟







